اشاعتیں

سردیوں کے لیے قہوہ

 بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم راج ویلفیئر مطب (دوا خانہ)🌙 حکیم عبد الغفار قصور NCT.REG.NO,HQ-27633-A ⭐ سردیوں کے لیے قہوہ ⭐ ⬅️ لونگ     ایک گرام تین عدد ⬅️ دارچینی تین گرام ⬅️ ادرک       تین گرام ⬅️ شہد        دو چمچ پہلی تینوں چیزوں کو دو پیالی پانی میں ہلکی آنچ پر پکائیں جب ایک پیالی پانی رہ جائے تو نیچے اتار لیں۔ شہد 🍯 ڈال کر نوش فرمائیں۔

🕋 🕌QURAN,HADEES.852795 قربانی کا جانور زبح کرنے کی دعا

 قربانی کا جانور ذبح کرنے کی دعا اِنِّیْٓ وَجَّھْتُ وَجْھِیَ لِلَّذِیْ فَطَرَ السَّمٰوٰتِ وَالْاَرْضَ عَلٰی مِلَّۃِ اِبْرَاھِیْمَ حَنِیْفًا وَّمَا اَنَا مِنَ الْمُشْرِکِیْنَ اِنَّ صَلَاتِیْ وَنُسُکِیْ وَمَحْیَایَ وَمَمَاتِیْ لِلّٰہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ، لَا شَرِیْکَ لَہٗ وَبِذٰلِکَ اُمِرْتُ وَاَنَا مِنَ الْمُسْلِمِیْنَ، اَللّٰھُمَّ مِنْکَ وَلَکَ عَنْ مُحَمَّدٍ وَاُمَّتِہٖ بِسْمِ اللّٰہِ وَاللّٰہُ اَکْبَرُ ’’بے شک میں نے ابراہیم علیہ السلام کی ملت پر، جو یک سو تھے، ہوکر اپنا چہرہ اس ہستی کی طر ف پھیر دیا جس نے آسمانوں اور زمین کو پیدا فرمایا اور میں مشرکوں میں سے نہیں ہوں۔ یقیناً میری نماز، میری قربانی، میری زندگی اور میری موت اللہ رب العالمین کے لیے ہے، اس کا کوئی شریک نہیں اور مجھے اسی بات کا حکم ہوا ہے اور میں اللہ کے فرماں برداروں میں سے ہوں، اے اللہ! یہ تیری ہی طرف سے اور تیرے ہی لیے ہے محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور اس کی امت کی طرف سے قبول فرما، (میں) اللہ تعالیٰ کے نام سے (ذبح کرتا ہوں) اور اللہ سب سے بڑا ہے۔‘‘ سنن أبی داود، الضحایا، باب ما یستحب من الضحایا، حدیث: 2795۔ د...