اشاعتیں

RWM17012023 پیشاب

 یورین ایگزیمنیشن کامل چار اقساط  قسط نمبر 1 السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ  انتہائی اہم مضمون شروع کرنے جا رہا ہوں بعونہ مجھے اپنے کریم مالک کی بارگاہ سے یہ امید ہے  میرا یہ مضمون میرے جدید ساتھیوں و لیب ٹیکنیشنز  اور عمومی قاری کے لیے مفید ثابت ہوگا اس پورے مضمون میں تغیر تبدل کیے بغیر  حاصل مطالعہ آپ کے سامنے رکھا جائے گا  گذارش یہ ہے کہ دوران مضمون صرف پوسٹ کے متعلق سوالات کے جواب عرض کروں گا جب کہ موضوع سے ہٹ کر کمنٹ ڈلیٹ کر دیے جائیں گے آپ احباب سے تعاون اور دعا کی ضرورت ہے پہلی بات بہت سی امراض میں پیشاب کا ٹیسٹ کیا جاتا ہے اور عام طور پر پیشاب کا ایک مکمل ٹیسٹ کیا جاتا ہے جسے یورین اگزامینشن کہا جاتا ہے اس میں پہلا مرحلہ ہوتا ہے پیشاب کا سمپل حاصل کرنا تو اس میں چند باتوں کو ضرور مد نظر رکھیں پیشاب کا ٹیسٹ ہمیشہ صبح پہلے پیشاب کا کروائیں کیونکہ اس میں تمام ممکنہ اجزا موجود ہوتے ہیں  ٹیسٹ کروانے کے لیے رات کے کھانے کے بعد کچھ نہ کھائیں  ٹیسٹ کروانے کے لیے رات کو کوئی دوا یا کوئی ایسی چیز نہ کھائیں جس سے پیشاب کی رنگت تبدیل ہوجائے بطو...

RWM17012023 روغن بادام

 بادام کا تیل چہرے کی خوبصورتی کا راز ۔۔ جانیئے اس کے وہ فوائد جو کر دیں آپ کے چہرے کے مسائل کا خاتمہ میٹھے بادام کا تعلق ایران سے ہے لیکن اسے دنیا کے مختلف علاقوں میں اُگایا جاتا ہے اس کو گری دار میوں کا بادشاہ بھی کہا جاتا ہے، بادام کا میٹھا تیل جو ان باداموں سے نکالا جاتا ہے صحت کے لئے بےحد فائدے مند ہے جبکہ یہ جلد اور بالوں کی صحت و نشونما کے لئے بہترین ہے۔ بادام کا تیل استعمال کرنے سے کیا کیا فوائد حاصل ہوتے ہیں اور اس کا استعمال کتنا ضروری ہے آیئے جانتے ہیں۔ • میٹھے بادام کا تیل استعمال کرنے کے فوائد • بادام میں موجود غذائیت چہرے کے لیے میٹھے بادام کے تیل کا استعمال بہت سے فوائد رکھتا ہے، اس تیل میں اہم کیمیائی اجزاء اور ضروری فیٹی ایسڈ موجود ہوتے ہیں، اسٹیرک ایسڈ، اولیک ایسڈ (اومیگا 3)، لینولک ایسڈ، اور پامیٹک ایسڈ یہ آپ کی جلد میں چمک پیدا کرتے ہیں اور اسے نمی بخشتے ہیں یہ تمام اجزاء جلد کو طویل عرصے تک ہائیڈریٹ رکھتے ہیں جس سے آپ کی جلد مزید گلابی اور کومل نظر آتی ہے۔ میٹھے بادام وٹامن اے سے بھرپور ہوتے ہیں اس وٹامن سے ریٹینول آپ کے چہرے کے کولیجن کو بحال کرنے میں مدد کرتا...