اشاعتیں

RWM03102023 ہربل آئل (دیسی تیل)

تصویر
راج ویلفیئر مطب(دوا خانہ)🌙 حکیم عبد الغفار قصوری بالوں کے لیے تیل  « سرسوں کا تیل « کسٹرآئل ( ارنڈ کا تیل) ہم وزن لے کر ملا لیں اور خوشبو اپنی پسند کی ملالیں   ہر روز بالوں میں لگائیں اور اپنی پسند کے مطابق  بالوں کو لمبا کریں ۔ ان شاءاللہ 

RWM03102023 دوپہر کے کھانے کا متبادل

تصویر
 بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم راج ویلفیئر مطب(دوا خانہ)🌙 حکیم عبد الغفار قصوری ۔ ۔۔ دوپہر کے کھانے کا متبادل » سلاد استعمال کریں » ایک پیالی دہی ساتھ لیں » یا فروٹ چاٹ کھائیں نوٹ ۔ پانی تقریباً ایک گھنٹہ بعد پیا کریں ۔