اشاعتیں

PHC MATAB TRAINING

اسلام علیکم ۔ ایک لیٹر Phc کی طرف سے جاری ہوا۔ جس سے کچھ ساتھیوں کو سمجھنے میں غلطی ہو رہی ھے۔ یا کچھ ساتھی وٹس ایپ فیس بک آفیسر مسلسل اطباء کو گمرہ کر رہے ہیں  تمام طبیب حضرات نوٹ فرما لیں۔ کہ phc کی فیس رجسٹریشن 5000 روپے ھی ھے۔  ۔phc مطب کا ایک معیار کر قائم رکھنے کے لیے پواہنٹس دیے ھیں انڈیکیٹر دئیے ھے ۔ انکو ایک طبیب کو پورا کرنا لازمی ھے۔ اور یہ نقاط یا انڈیکیٹر عام ہیں۔ ان میں کوی خاص مشکل نھی ھے۔ بلکہ ان نقاط یا انڈیکیٹر سے طبیب کو قانونی تحفظ دیا گیا ھے۔  مطب کی رجسٹریشن کی جب training دے دی جاتی ھے۔ تو phc طبیب کو چھ ہفتے کا وقت دیتا ھے۔ کہ مطب کے معیار کے مطابق مطب تیار کر لیں۔  اب ہو یہ رہا تھا۔ کہ کچھ طبیب حضرات ان نقاط کے مطابق مطب پورا نھی کر رھے تھے۔ جس کی وجہ سے بار بار وزٹ کرنا پڑ رہا تھا۔ جس کی وجہ سے یہ قانون پاس ہوا ھے۔ کہ جو طبیب دو وزٹ پے مطب کو مینٹین نھی کرے گا۔ اسکو دس ہزار جرمانہ ہو گا۔ اب سوچنے والی بات یہ ھے۔ کہ کچھ احباب کی وجہ سے ایسا اقدام اٹھایا گیا۔ اس لیے تمام طبیب برادری سے درخواست ھے۔ جب آپکی ٹرینگ ھو جاے۔ تو اپنے مطب کو...

کلیجی مغز زبان

کلیجی، مغز اور زبان کھانے سے صحت پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟ بہت کم افراد ایسے ہوتے ہیں جن کو جانوروں کی کلیجی، گردے، دل، زبان اور مغز وغیرہ کھانے کا شوق ہوتا ہے، بیشتر تو انہیں نقصان دہ یا خراب سمجھ کر کھانے سے گریز کرتے ہیں۔ مگر بیشتر افراد کو معلوم نہیں کہ گوشت کے یہ حصے کچھ وٹامنز اور غذائی اجزا سے بھرپور ہوتے ہیں۔ اکثر انہیں سپرفوڈ بھی کہا جاتا ہے کیونکہ ان میں آئرن، وٹامن بی، فاسفورس، کاپر، میگنیشم، وٹامن اے، وٹامن ڈی، وٹامن ای، وٹامن کے اور دیگر کی مقدار بہت زیادہ ہوتی ہے۔ مختلف ممالک میں انہیں کھایا جاتا ہے اور ان کے فوائد درج ذیل ہیں۔ جگر جگر اس حوالے سے سب سے زیادہ غذائیت والا حصہ ہے جس میں وٹامن اے کی طاقتور قسم پائی جاتی ہے، وٹامن اے آنکھوں کی صحت کے لیے فائدہ مند ہوتا ہے جبکہ جسمانی ورم اور جوڑوں کے امراض کا خطرہ کم کرتا ہے، اس کے علاوہ کلیجی میں فولک ایسڈ، آئرن، کرومیم، کاپر اور زنک بھی موجود ہوتا ہے جو کہ دل کے لیے فائدہ مند ہونے کے ساتھ خون میں ہیموگلوبن کی سطح بڑھاتے ہیں، جس سے انیمیا کا خطرہ کم ہوتا ہے۔ گردے پروٹین اور دیگر اجزا سے بھرپور گ...

صحت کے راز

تصویر

HEC CHECK REPORT OF 2013 TO 2020

تصویر
محترم اطبائے کرام! یہ خبر آپ کے لیئے یقیناً دلچسپی کا باعث ہوگی کہ پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن نے اپنی سالانہ رپورٹ جاری کردی ہےجس میں 2013ء سے 2019ء تک کُل 7519 سرکاری اور نجی ہسپتال، دیہی مراکزِ صحت، جنرل پریکٹشنرز کے کلینک، حکماء کے مطب، ہومیوپیتھک کلینک، تشخیصی لیبارٹریز اور ڈینٹل کلینک معائنے کے بعد ہیلتھ کیئر کمیشن کے  معیار پر پورے اترے ہیں آپ کے لیئے یہ خبر بھی مسرت کا باعث ہوگی ان 7519 اداروں میں صرف اطباء کے مطبوں کی تعداد 5363 ہے جب کہ ہومیوپیتھک کلینک صرف 1522 ہی معیار پر اترسکے ہیں- یہ تعداد ثابت کرتی ہے کہ اطباء نے اپنے معیار کو برقرار رکھنے کے لیے بہت محنت کی ہے اور اس بات پر ملک بھر کے اطباء مبارکباد کے مستحق ہیں۔ان اطباء کی محنت بھی قابلِ ستائش ہے جنہوں نے پاکستان طبی کانفرنس کی طرف سے آگاہی کے لئے منعقد کی جانے والی نشستوں میں شرکت کی اور ہم سے رابطہ رکھا۔۔۔۔ علاوہ ازیں یہ بات اہمیت کی حامل ہے کہ اب پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن نے مطبوں کے معائنے کے لئے ضابطہ مقرر کر دیا ہے پہلے معائنے پر مطب کا معیار نامکمل ہوا تو دوسرے معائنے تک مہلت دی جائے گی اور اگر دوسرے معائنے پر...

ارشاد بی بی

تصویر

NOTIFICATION OF NEW FEE FOR MATB 28.07.2020

تصویر

Sadia Ghaffar USG 28/01/2020

تصویر

طبیبہ شازیہ غفار قصور پاکستان این سی ٹی۔ رجسٹریشن نمبر۔ QH-27634-A

تصویر

حکیم عبد الغفار قصور پاکستان این سی ٹی۔ رجسٹریشن نمبر۔ QH-27633-A

تصویر

راج ویلفیئر مطب پی ایچ سی۔ رجسٹریشن نمبر۔ 62372

تصویر