اشاعتیں

🕋 🕌QURAN,HADEES.771613 حجراسود کے قریب جا کر اللہ اکبر کہہ نا

 حجرِاسود کے قریب جاکر اللہ اکبر کہنا نبیٔ کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اونٹ پر سوار ہوکر بیت اللہ کا طواف کیا، جب آپ حجر اسود کے پاس آتے تو اس کی طرف، اپنے پاس موجود کسی چیز (خم دار چھڑی) کے ذریعے سے اشارہ کرتے اور ’’اللہ اکبر‘‘ کہتے۔ صحیح البخاری، الحج، باب التکبیر عندالرکن، حدیث:1613 (Islam360) راج ویلفیئر مطب (دوا خانہ)🌙 حکیم عبد الغفار قصور طبیبہ شازیہ غفار

🕋 🕌QURAN,HADEES.751184 حج یا عمرہ کا احرام باندھ نے والا لبیک کیسے کہے

 حج یا عمرے کا احرام باندھنے والا لبیک کیسے کہے؟ لَبَّیْکَ اَللّٰھُمَّ لَبَّیْکَ، لَبَّیْکَ لَا شَرِیْکَ لَکَ لَبَّیْکَ، اِنَّ الْحَمْدَ، وَالنِّعْمَۃَ لَکَ وَالْمُلْکَ، لَا شَرِیْکَ لَکَ ’’اے اللہ! میں حاضر ہوں، میں حاضر ہوں، میں حاضر ہوں، تیرا کوئی شریک نہیں، میں حاضر ہوں، بلاشبہ ہر تعریف اور نعمت تیرے ہی لیے ہے اور تیری ہی بادشاہت ہے، تیرا کوئی شریک نہیں۔‘‘ صحیح البخاری، الحج، باب التلبیۃ، حدیث:1549، وصحیح مسلم، الحج، باب التلبیۃ وصفتھا ووقتھا، حدیث:1184 (Islam360) راج ویلفیئر مطب (دوا خانہ)🌙 حکیم عبد الغفار قصور طبیبہ شازیہ غفار

انڈوں کی کاشت

 

🕋 🕌QURAN,HADEES.762252 سواری خریدنے والے کی دعا

 سواری خرید نے والے کی دعا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ’’جب تم میں سے کوئی شخص شادی کرے یا خادمہ (لونڈی) خریدے یا اُونٹ خریدے تو اُس کی کوہان کی چوٹی پکڑے، پھر یہ دعا پڑھے: اَللّٰھُمَّ اِنِّیْٓ اَسْئَلُکَ خَیْرَھَا وَخَیْرَ مَا جَبَلْتَھَا عَلَیْہِ وَاَعُوْذُبِکَ مِنْ شَرِّھَا وَشَرِّ مَا جَبَلْتَھَا عَلَیْہِ ’’اے اللہ! میں سوال کرتا ہوں تجھ سے اس کی بھلائی کا اور اس چیز کی بھلائی کا جس پر تونے اسے پیدا کیا اور میں تیری پناہ میں آتا ہوں اس کے شر سے اور اس چیز کے شر سے جس پر تونے اسے پیدا کیا۔‘‘ سنن أبی داود، النکاح، باب فی جامع النکاح، حدیث:2160، وسنن ابن ماجہ، التجارات، باب شراء الرقیق، حدیث:2252 (Islam360) راج ویلفیئر مطب (دوا خانہ)🌙 حکیم عبد الغفار قصور  طبیبہ شازیہ غفار

Np Pic Hakim Abdul Ghaffar Kasur

تصویر
 

🕋 🕌QURAN,HADEES.752825 مسافر کی مقیم کے لیے دعا

 مسافر کی مقیم کے لیے دعا اَسْتَوْدِعُکُمُ اللّٰہَ الَّذِیْ لَا تَضِیْعُ وَدَائِعُہٗ ’’میں تمہیں اس اللہ کے سپرد کرتا ہوں جس کے سپرد کی ہوئی چیزیں ضائع نہیں ہوتیں۔‘‘ سنن ابن ماجہ، الجھاد، باب تشبیع الغزاۃ ووداعھم، حدیث:2825 (Islam360) راج ویلفیئر مطب (دوا خانہ)🌙 حکیم عبد الغفار قصور طبیبہ شازیہ غفار

باسی روٹی

 

گڈ فیٹ بیڈ فیٹ

 

کامیاب

 :::::آپ کروڑوں میں سے ایک ہیں پھر کیوں مایوس ہیں:::::: مرد سے خارج ہونے والی منی کی مقدار 200 ملین سپرمز پر مشتمل ہے  لہذا  اگر سپرم کی اس مقدار کو رحم میں جگہ مل جائے تو 200 ملین بچے پیدا ہوں گے!!  200 ملین نطفے ماں کے پیٹ کی طرف سرایت  ہوتے وقت  ان میں سے صرف 50 فیصد باقی رہ جاتے ہیں  اور باقی راستے  شکست کھا کر مر جاتے ہیں  آخر میں ان  50 فیصد میں سے ایک ہی سپرم ایک انڈے کو کھاد ڈالنے کے قابل ہوتا ہے  وہ خوش قسمت نطفہ آپ ہیں آپ کی چربی اور آپ کے گوشت کے ساتھ  کیا آپ نے کبھی اس عظیم جنگ کے بارے میں سوچا ہے؟  جب آپ 200 ملین کے بیچ سے منزل کی طرف بھاگے تو آپ کی آنکھیں ہاتھ  پاؤں یا سر نہیں تھا لیکن آپ جیت گئے  جب آپ بھاگے تو آپ کے پاس ڈگری نہیں تھی آپ کے پاس دماغ نہیں تھا لیکن آپ جیت گئے  جب آپ بھاگے تو آپ کی کوئی تعلیم نہیں تھی اور کسی نے آپ کی مدد نہیں کی لیکن آپ جیت گئے  جب آپ بھاگے تو آپ کی ایک منزل تھی اور آپ ایک بغیر دماغ کے بھاگے  یہاں تک کہ آپ اپنی منزل پر پہنچ گئے اور آپ آخر کار جیت گئے ...

(ایکسپریس نیوز) موبائل فون

تصویر
  ج تقریباً سبھی کے پاس اسمارٹ فونز ہیں لیکن بہت کم لوگ اس کے تمام آپشنز سے واقف ہوں گے اور آپشنز بھی ایسے جو آپ کیلئے مزید آسانیاں پیدا کریں۔ 1) ملٹی ٹاسکنگ اسکرین یہ آپشن کئی کاموں کو ایک ساتھ کرنے میں مدد دیتا ہے یعنی 2 ایپلیکیشنز کو آپ بیک وقت استعمال کرسکتے ہیں۔ سیٹنگز میں اباؤٹ فون میں جاکر ڈیویلپر آپش پر کلک کریں اور نیچے اسکرول کرتے ہوئے force activities to be resizable پر آجائیں اور اسے activate کردیں۔ اینڈروئیڈ اسکرین کے نیچے 3 بٹنز میں سے ایپس والا بٹن دبائیں اور جو ایپس آپ بیک وقت استعمال کرنا چاہ رہے ہیں اسے drag کرتے ہوئے مقرر کردہ جگہ لے آئیں۔ 2) ایپ لاک اس کیلئے لوگ لاک ایپلی کیشنز کا استعمال کرتے ہیں جبکہ فون میں بلٹ-اِن آپشن موجود ہوتا ہے۔ آپ سیٹنگ میں جائیں اور اسکرین پننگ آپشن کو آن کردیں، اپنا پاسورڈ لگائیں پھر اس کے بعد اس ایپ کو کھولیں جو آپ کے دوست و احباب استعمال کرتے ہیں۔ اس کے بعد اسکرین کے نیچے دیئے گئے ایپس بٹن کو دبائیں، نیچے سیدھے ہاتھ پر پن کا آئکن بنا آرہا ہوگا۔ اسے دبادیں۔ اب آپ کے دوست و احباب صرف اسی ایپ کو استعمال کرسکتے ہ...