اشاعتیں

شوگر سبزیاں

  شوگر سبزیاں پیاز مولی ٹماٹر 🍅 گاجر 🥕 کدو کھیرا پالک سلاد یا جوس بنا کر استعمال کریں راج ویلفیئر مطب (دوا خانہ)🌙 حکیم عبد الغفار قصور طبیبہ شازیہ غفار

🕋 🕌QURAN,HADEES.873458 کھانے سے فراغت کے بعد کی دعائیں

 کھانے سے فراغت کے بعد کی دعائیں اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ الَّذِیْٓ اَطْعَمَنِیْ ھٰذَا وَ رَزَقَنِیْہِ مِنْ غَیْرِ حَوْلٍ مِّنِّیْ وَلَا قُوَّۃٍ ’’ہر قسم کی تعریف اللہ ہی کے لیے ہے جس نے یہ (کھانا) مجھے کھلایا اور مجھے یہ (کھانا) عطا کیا بغیر میری کسی طاقت کے اور بغیر میری کسی قوت کے۔‘‘ صحیح البخاری، الأطعمۃ، باب مایقول إذا فرغ من طعامہ، حدیث:  5458، وجامع الترمذی، الدعوات، باب مایقول إذا فرغ من الطعام؟ حدیث:  3458 (Islam360) راج ویلفیئر مطب (دوا خانہ)🌙 حکیم عبد الغفار قصور طبیبہ شازیہ غفار

QURAN,1_4

تصویر
 

گردوں کی صفائی کیلئے مفیدغذائیں

 *" گردوں کی صفائی کیلئے مفید غذائیں "*  گردے ہمارے جسم کا اہم ترین اعضاء ( آرگن ) ہیں جن کا کام خون میں موجود مضر صحت، آکسیڈنٹ اور فاضل مادوں کی صفائی فلٹر کے بعد پورے جسم میں اس کی صحت مندانہ طریقے سے ترسیل کرنا ہے، ایسے میں گردوں کا صحت مند اور ان کی کارکردگی کا بہتر ہونا نہایت لازمی ہے۔ طبی ماہرین کے مطابق صحت مند طرز زندگی کے لیے جسمانی اعضاء کا صحیح کام کرنا بہت اہمیت رکھتا ہے، انسانی زندگی کو رواں دواں رکھنے کے لیے ہر اعضاء اپنے حصے کا کام کرتا ہے، کسی ایک اعضاء کی خراب کارکردگی یا متاثر ہونا زندگی کے لیے خطرہ ثابت ہو سکتا ہے۔ طبی ماہرین کے مطابق ہر انسانی جسم میں  گردوں کا انسانی صحت برقرار رکھنے میں اہم کردار ہوتا ہے، ان کی کارکردگی کا متاثر ہونا زندگی کے لیے مشکلات پیدا کر سکتا ہے لہٰذا ان کا صحت مند ہونا اور صحیح طریقے سے کام انجام دینا نہایت ضروری ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر کسی فرد میں بلند فشار خون ( ہائی بلڈ پریشر)، ذیابطیس ٹائپ 1 اور 2، شریانوں میں کھنچائو کی شکایت پائی جاتی ہے ممکنہ طور پر یہ گردوں کے بیمار ہونے کی علامت ہو سکتی ہیں۔ طبی ماہرین کی جانب...

چھوہارے

 چھوہارے کھانے کے یہ فوائد جانتے ہیں؟ کھجور ایک ایسا پھل ہے جسے توانائی کا خزانہ کہا جائے تو غلط نہیں ہوگا ۔ یہ تازہ اور خشک دونوں صورتوں میں فائدہ مند ہے ۔ خشک کھجور کو چھوہارہ کہا جاتا ہے۔ چھوہارے کا استعمال صحت کے بہت سے مسائل میں مفید ہے۔ جسم کو توانائی فراہم کرتا ہے: چھوہارے میں بہت سے وٹامن موجود ہوتے ہیں جن میں وٹامن اے ، سی ، ای ،کے ، بی ۲ اور بی ۶ شامل ہیں ۔ یہ تمام وٹامن ہماری صحت کو ہر طرح سے بہتر بناتا ہے۔ اہم معدنیات کا ذریعہ: چھوہاروں میں اہم معدنیات یعنی آئرن ،پوٹاشیم ، فاسفورس اور کوپر پایا جاتا ہے ۔ ان تمام معدنیات کے بغیر ہمارے جسم کے خلیات اپنا کام صحیح طرح انجام نہیں دے سکتے ۔ انیمیاء کے لیے: خون میں ہیموگلوبن اور آکسیجن فراہم کرنے کے لیے آئرن بہت ضروری ہے ۔ چھوہارے آئرن حاصل کرنے کا بہترین ذریعہ ہیں۔ لوگ جو خون کی کمی کا شکار ہیں وہ چھوہارے سے بھرپور فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ ہڈیاں مضبوط بناتا ہے: چھوہارے میں کیلشیم کی وافر مقدار پائی جاتی ہے ۔ ہڈیاں اور دانت مضبوط رکھنے کے لیے کیلشیم سب سے اہم ہے ۔ اپنی غذا میں چھوہارے شامل کر کے جوڑوں کے درد اور گٹھیا کی بیماری سے...

🕋 🕌QURAN,HADEES.863455 کھانا کھانے کی دعائیں

  کھانا کھانے  کی دعائیں جسے اللہ تعالیٰ دودھ پلائے، اسے کہنا چاہیے: اَللّٰھُمَّ بَارِکْ لَنَا فِیْہِ وَزِدْنَا مِنْہُ ’’اے اللہ! ہمارے لیے اس میں برکت عطا کر اور ہمیں اس سے بھی زیادہ دے۔‘‘ جامع الترمذی، الدعوات، باب مایقول إذا کل طعامًا؟ حدیث:  3455 (Islam360) راج ویلفیئر مطب (دوا خانہ)🌙 حکیم عبد الغفار قصور طبیبہ شازیہ غفار

QURAN,1_3

 Surat No 1 : سورة الفاتحة - Ayat No 3  مٰلِکِ یَوۡمِ الدِّیۡنِ ؕ﴿۳﴾  بدلے کے دن  ( یعنی قیامت  )  کا مالک ہے ۔   islam360 راج ویلفیئر مطب (دوا خانہ)🌙 حکیم عبد الغفار قصور طبیبہ شازیہ غفار

🕋 🕌QURAN,HADEES.863455 کھانا کھانے کی دعائیں

تصویر
 کھانا کھانے  کی دعائیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا فرمان ہے: جسے اللہ تعالیٰ کھانا کھلائے، اسے کہنا چاہیے: اَللّٰھُمَّ بَارِکْ لَنَا فِیْہِ، وَاَطْعِمْنَا خَیْرًا مِّنْہُ ’’اے اللہ! ہمارے لیے اس میں برکت عطا کر اور ہمیں اس سے زیادہ بہتر کھلا۔‘‘ جامع الترمذی، الدعوات، باب مایقول إذا کل طعامًا؟ حدیث:  3455 (Islam360) راج ویلفیئر مطب (دوا خانہ)🌙 حکیم عبد الغفار قصور طبیبہ شازیہ غفار

QURAN,1_2

 Surat No 1 : سورة الفاتحة - Ayat No 2  الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ ۙ﴿۲﴾  بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والا ۔   (Islam360) راج ویلفیئر مطب (دوا خانہ)🌙 حکیم عبد الغفار قصور طبیبہ شازیہ غفار

🕋 🕌QURAN,HADEES.861858 کھانا کھانے کی دعائیں

 کھانا کھانے  کی دعائیں اگر شروع میں کہنا بھول جائے تو اسے کہنا چاہیے: بِسْمِ اللّٰہِ فِیْ اَوَّلِہٖ وَاٰخِرِہٖ ’’اللہ کے نام کے ساتھ (کھانا شروع کرتا ہوں) اس کے شروع اور اس کے آخر میں۔‘‘ جامع الترمذی، الأطعمۃ، باب ماجاء فی التسمیۃ، حدیث: 1858 (Islam360) راج ویلفیئر مطب (دوا خانہ)🌙 حکیم عبد الغفار قصور طبیبہ شازیہ غفار