🕋 🕌QURAN,HADEES.863455 کھانا کھانے کی دعائیں


 کھانا کھانے  کی دعائیں


رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا فرمان ہے: جسے اللہ تعالیٰ کھانا کھلائے، اسے کہنا چاہیے:


اَللّٰھُمَّ بَارِکْ لَنَا فِیْہِ، وَاَطْعِمْنَا خَیْرًا مِّنْہُ


’’اے اللہ! ہمارے لیے اس میں برکت عطا کر اور ہمیں اس سے زیادہ بہتر کھلا۔‘‘


جامع الترمذی، الدعوات، باب مایقول إذا کل طعامًا؟ حدیث:  3455

(Islam360)

راج ویلفیئر مطب (دوا خانہ)🌙

حکیم عبد الغفار قصور

طبیبہ شازیہ غفار

تبصرے

Raaj Wellfair Matab

قرشی لیسٹ 1 سے 75 تک

قرشی لیسٹ 76 سے 150 تک