🎉 Happy New Year from WHO! We hope your new year is full of love and good health. This year, we are reaffirming our commitment to defend everyone’s right to health. ❤️ Join us in prioritizing your health this year by: 🚭 Avoiding tobacco 🥗 Eating plenty of fruits and vegetables 🧠 Practising daily relaxation or mindfulness exercises 🏃♀️ Being physically active throughout the week 🩺 Consulting a healthcare professional promptly when needed
اشاعتیں
RWM03012024 NAAF ناف
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
#ناف پر دلچسپ معلومات : صدقہ جاریہ سمجھ کر شیئیر کریں ناف اللہ سبحان و تعالیٰ کی طرف سے ایک خاص تحفہ ھے ۔ 62 سال کی عمر کے ایک بوڑھے آدمی کو لیفٹ آنکھ سے صحیح نظر نہیں آ رہا تھا - خاص طور پر رات کو تو اور نظر خراب ھو جاتی تھی ۔ ڈاکٹروں نے انہیں بتایا کہ آپ کی آنکھیں تو ٹھیک ہیں - بس ایک پرابلم ھے - کہ جن رگوں سے آنکھوں کو خون فراہم ھوتا ھے - وہ سوکھ گئی ہیں ۔ سائنس کے مطابق سب سے پہلے اللہ کی تخلیق انسان میں ناف بنتی ھے - جو پھر ایک کارڈ کے ذریعے ماں سے جڑ جاتی ھے ۔ اور اس ہی خاص تحفے سے جو باظاہر ایک چھوٹی سی چیز ھے - ایک پورا انسان فارم ھو جاتا ھے ۔ سبحان اللہ #ناف کا سوراخ ایک حیران کن چیز ھے : - ☆ سائنس کے مطابق ایک انسان کے مرنے کے تین گھنٹے بعد تک ناف کا یہ حصہ گرم رہتا ھے - وجہ اس کی یہ بتائی جاتی ھے - کہ یہاں سے بچے کو ماں کے ذریعے خوراک ملتی ھے ۔ بچہ پوری طرح سے 270 دن میں فارم ھو جاتا ھے - یعنی 9 مہینے میں ۔ یہ وجہ ھے - کہ ہماری تمام رگیں اس مقام سے جڑی ھوتی ہیں ۔ اس کی اپنی ایک خود کی زندگی ھوتی ھے ۔ پیچوٹی ناف کے اس سوراخ کے پیچھے موجود ھو...
RWM01012024 ROYAL HEALTH CARE رائل ہیلتھ کیئر ہفت روزہ
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
RWM31122023 لیمن گراس
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
لیمن گراس گے فوائد۔۔۔ اک خوبصورت تحریر۔ گھر میں لیمن گراس اگائیے۔۔ غذا بھی، دوا بھی،شفا بھی یہ ایک خوبصورت پودا ہے جسے آپ آسانی اپنے گھریلو باغیچہ یا گملہ میں لگا سکتے ہیں اور سالہا سال اس سے فوائد حاصل کر سکتے ہیں،جھاڑی نما اس پودے کا اصل وطن چین اور اس کے گردو نواح کے ممالک ہیں بحرحل اب پاکستان کی ہر نرسری سے آسانی سے دستیاب ہے اور اگر آپ اس کے فوائد سے آگاہ ہو جائیں تو اس کو ہر حال میں خریدنا چاہیں گے مگر اللہ کا شکر ہے کہ یہ ہمارے" مطلوبہ میعار" پر بھی پورا اترتا ہے یعنی انتہائی سستا ۔میرا خیال ہے گملہ میں لگا ایک فٹ سے بڑا پودا آپ کو سو روپے سے بھی کم میں مل جائے گا،بعد میں بھی اس کی دیکھ بال انتہائی آسان ہے ،عام پودوں کی ہی طرح اس کو پانی دیا جاسکتا ہے اور اہم اور بڑی بات یہ ہے اس کی خوشبو سے مکھی مچھر بھی قریب نہیں آتے۔ طبی نقطہ نظر سے لیمن گراس کے بے شمار فائدے سامنے آ رہے ہیں۔ سرطان جیسے مرض میں بھی مفید ہے۔ آپ بھی اسے آزمائیے۔ چاولوں میں ڈال کر دیکھیے۔ اس کی چائے بنا کر خود بھی پئیں اور گھر والوں کو بھی دیں۔ دو تین چھوٹی الائچیاں ڈال کر پانی پکائیں،لیمن گراس ڈالیں...
RWM31122023 فالج کا ٹیکہ
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
گورنمنٹ نے پنجاب کے 15 سرکاری ہسپتالوں میں سٹروک سنٹر قائم کرنے کی منظوری دی ہے. جہاں فالج کے نئے مریض کے لیے فالج کے اثرات انتہائی کم کرنے والا انجیکشن tPA چوبیس گھنٹے دستیاب ہو گا. جو کہ ایک مہنگا انجیکشن ہے. ان میں راولپنڈی کا ہولی فیملی ہسپتال بھی شامل ہے. اگر آپ کے کسی عزیز کو خدانخواستہ فالج کا اٹیک ہو جس میں جسم کا آدھا یا جزوی حصہ مفلوج ہو جائے تو اسے فوراً 4 سے 5 گھنٹے کے اندر ہسپتال لے کر پہنچیں اگر tPA انجیکشن مریض کو 4 سے 5 گھنٹے میں لگ جائے تو ساری عمر کی معذوری سےبچا جا سکتا ہے. اس پیغام کو آگےپہنچائیں.
RWM29122023 شلجم
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
شلجم، سیب سے دس گنا زیادہ مفید ہے..! میں نے یہ بات سن کر حسب عادت تحقیق شروع کی اور کوشش کی کہ مزید مستند فوائد تلاش کئیے جائیں اور دیکھا جائے کہ یہ عام سی ، سستی سبزی اتنے مہنگے سیب سے دس گنا زیادہ بہتر کیسے ہے.. ؟ تحقیق سے معلوم ہوا کہ شلجم خاص طور پر پٹھوں کی کمزوری، کمر درد ٹانگوں کے درد، دل، جگر، آنکھوں، ہڈیوں، جوڑوں کا درد، یورک ایسڈ کم کرتا ہے، کولیسٹرول نارمل کرتا ہے قبض دور کرتا ہے شلجم ابال کر بیسن کے ساتھ گوندھ کر روٹی بنا کر کھانے سے شگر کنٹرول کرنے میں معاون ہے البتہ گندم چھوڑنا ہوگی. چونکہ اس میں فائبر زیادہ ہے سلاد کے طور پر کھانے سے پیٹ بھر جاتا ہے وزن کم کرنے والوں کا دوست ہے. آئیے ایک قابل بھروسہ ویب سائٹ کے تعاون سے سیب اور شلجم میں موجود مفید اجزاء کا تناسب دیکھتے ہیں. سب سے اہم بات شلجم میں سیب سے 10 گنا زیادہ وٹامن سی ہوتا ہے یعنی سیب میں 24 فیصد شلجم میں 200فیصد. وٹامن B1 سیب میں 7 فیصد شلجم میں 29 فیصد. وٹامن B6 سیب میں 14 فیصد شلجم میں 58 فیصد سوڈیم...