اشاعتیں

حکیم عبدالغفار قصور حکیم محمد شفیق کھارا گاؤں

تصویر
حکیم عبدالغفار قصور حکیم محمد شفیق کھارا گاؤں

کشمیر بنے گا پاکستان 175

تصویر

صحیح مسلم 1084

اَللّٰهُمَّ اغْفِرْلِیْ ذَنْبِیْ کُلَّهُ دِقَّهُ وَجِلَّهُ وَ اَوَّلَهُ وَآخِرَهُ وَعَلَانِیَتَهُ وَسِرَّهُ۔ اے ﷲ! میرے سب گناہوں کو بخش دے تھوڑے ہوں یا بہت، گزشتہ ہو یا موجودہ، کھلے ہوں یا چھپے۔ ( صحیح مسلم،کتاب الصلاة، باب ما یقال فی الرکوع والسجود : 1084) حکیم عبدالغفار قصور پنجاب پاکستان

المستدرک للحاکم 1921

اَللّٰهُمَّ قَنِّعْنِیْ بِمَارَزَقْتَنِیْ وَبَارِكْ لِیْ فِيْهِ وَاخْلُفْ عَلَیَّ کُلَّ غَائِبَةٍ لِّیْ بِخَيْرٍ۔ اے ﷲ! جو رز ق تونے مجھے عطا کیا ہے اس میں مجھے قناعت اور برکت عطا فرما اور مجھے ہر غائب ہونے والی چیز کا بدل بھلائی کے ساتھ عطا فرما۔ ( المستدرک علی الصحیحین للحاکم ،کتاب الدعاء :1921 ) ضعیف حکیم عبدالغفار قصور پنجاب پاکستان

سنن ترمذی 3563

اَللّٰهُمَّ اكْفِنِیْ بِحَلَالِكَ عَنْ حَرَامِكَ وَاَغْنِنِیْ بِفَضْلِكَ عَمَّنْ سِوَاكَ۔ اے ﷲ! میری کفایت کر ا پنے حلال کے ساتھ ، اپنے حرام سے (بچا) اور مجھے اپنے فضل سے اپنے سوا ہر کسی سے بے نیاز کر دے ۔ (سنن الترمذی، کتاب الدعوات ، احادیث شتی من ابواب الدعوات : 3563 ) حسن حکیم عبدالغفار قصور پنجاب پاکستان

1255

اَللّٰهُمَّ اجْعَلْ اَوْسَعَ رِزْقِكَ عَلَیَّ عِنْدَ كِبَرِ سِنِّیْ وَانْقِطَاعِ عُمُرِیْ۔ اے ﷲ ! مجھ پر میرے بڑھاپے کے قریب اور میری عمر کے خاتمے تک اپنا رزق کشادہ رکھنا۔ ( صحیح الجامع الصغیروز یا دتہ، ج : 1، ص : 270، حدیث : 1255 ) حسن حکیم عبدالغفار قصور پنجاب پاکستان

سنن نسائی 98282

اَللّٰهُمَّ اغْفِرْلیِ ذَنْبِیْ وَوَسِّعْ لِیْ فِیْ دَارِیْ وَبَارِكْ لِیْ فِیْ رِزْقِیْ۔ اے ﷲ ! میراگناہ بخش دے ،میرے گھر میں وسعت فرما اور میرے رزق میں برکت عطا فرما۔ ( سنن الکبر ی للنسائی، باب ما یقول اذا توضأ : 9828 ) صحیح حکیم عبدالغفار قصور پنجاب پاکستان

سنن ابنِ ماجہ 925

اَللّٰهُمَّ اِنِّیْ اَسْئَلُکََ عِلْمًا نَّافِعًا وَرِزْقًا طَیِّبًا وَعَمَلًا مُّتَقَبَّلًا۔ اے ﷲ! میں تجھ سے نفع بخش علم ، پاکیزہ رزق اور قبول ہونے والے عمل کا سوال کرتا ہوں۔ ( سنن ابن ماجہ، کتاب اقامة الصلاة، باب مایقال بعد التسلیم : 925 ) صحیح حکیم عبدالغفار قصور پنجاب پاکستان

سنن أبی داؤد 5090

اَللّٰهُمَّ رَحْمَتَكَ اَرْجُوْ فَلَا تَكِلْنِیْ اِلٰی نَفْسِیْ طَرْفَةَ عَيْنٍ وَّ اَصْلِحْ لِیْ شَاْنِیْ کُلَّهُ لَا اِلٰهَ اِلَّا اَنْتَ۔ اے ﷲ! میں تیری رحمت کا امیدوار ہوں، پس پلک جھپکنے (ایک لمحے) کے لیے بھی مجھے میرے نفس کے حوالے نہ کر اور میرے سب حالات سنوار دے، تیرے سوا کوئی معبود نہیں ۔ ( سنن أبی داؤد، کتاب الأدب ، باب ما یقول اذا أصبح : 5090 ) حسن حکیم عبدالغفار قصور پنجاب پاکستان

Base بس

تصویر
بس Base