سنن نسائی 98282

اَللّٰهُمَّ اغْفِرْلیِ ذَنْبِیْ وَوَسِّعْ لِیْ فِیْ دَارِیْ وَبَارِكْ لِیْ فِیْ رِزْقِیْ۔

اے ﷲ ! میراگناہ بخش دے ،میرے گھر میں وسعت فرما اور میرے رزق میں برکت عطا فرما۔

( سنن الکبر ی للنسائی، باب ما یقول اذا توضأ : 9828 ) صحیح

حکیم عبدالغفار قصور پنجاب پاکستان

تبصرے