اشاعتیں

COVID-19 UPDATE 23.10.2021 Raaj Wellfare Matab (Clinic)🌙

تصویر
 

Lap Tab

تصویر
 

COVID-19 UPDATE 22.10.2021 Raaj Wellfare Matab (Clinic)🌙

تصویر
 

🕋 🕌QURAN,HADEES.43 3384 مصائب و مشکلات سے نجات کی دعائیں

 مصائب و مشکلات  سے نجات کی دعائیں اَللّٰھُمَّ اِنِّیْٓ اَسّئَلُکَ یَآ اَللّٰہُ بِاَنَّکَ الْوَاحِدُ الْاَحَدُ الصَّمَدُ الَّذِیْ لَمْ یَلِدْ وَلَمْ یُوْلَدْ وَلَمْ یَکُنْ لَّہُ کُفُوًا اَحَدٌ، اَنْ تَغْفِرَلِیْ ذُنُوْبِیْ اِنَّکَ اَنْتَ الْغَفُوْرُ الرَّحِیْمُ ’’اے اللہ! میں تجھ سے سوال کرتا ہوں، اے اللہ! اس لیے کہ تو واحد ہے، یکتا ہے، ایسا بے نیاز ہے جس کی کوئی اولاد نہیں ہے اور نہ وہ کسی کی اولاد ہے اور نہ اس کا کوئی ہم پلہ ہے۔ (میں سوال کرتا ہوں) کہ تو میرے گناہ بخش دے، یقیناً تو بہت زیادہ بخشنے والا، بڑا مہربان ہے۔‘‘ سنن النسائی، السھو، باب الدعاء بعد الذکر، حدیث:1302، ومسند أحمد: 338/4 راج ویلفیئر مطب (کلینک)🌙 حکیم عبد الغفار قصور طبیبہ شازیہ غفار

COVID-19 UPDATE 21.10.2021 Raaj Wellfare Matab (Clinic)🌙

تصویر
 

🕋 🕌QURAN,HADEES.43 88 21 مصائب و مشکلات سے نجات کی دعائیں

 مصائب و مشکلات  سے نجات کی دعائیں  لَّاۤ  اِلٰہَ   اِلَّاۤ  اَنۡتَ  سُبۡحٰنَکَ   اِنِّیۡ  کُنۡتُ  مِنَ الظّٰلِمِیۡنَ ’’تیرے سوا کوئی معبود نہیں تو پاک ہے یقیناً میں ظالموں میں سے ہوں۔‘‘ الأنبیآء 87:21 جامع الترمذی، الدعوات، باب فی دعوۃ ذی النون، حدیث:3505، والمستدرک للحاکم:506,505/1۔ یقین اور توجہ کے ساتھ یہ دعا پڑھتے رہنے سے پریشانی ختم ہوجاتی ہے۔(الأنبیآء 88:21) راج ویلفیئر مطب (کلینک)🌙 حکیم عبد الغفار قصور طبیبہ شازیہ غفار

COVID-19 UPDATE 20.10.2021 Raaj Wellfare Matab (Clinic)🌙

تصویر
 

🕋 🕌QURAN,HADEES.43 1866 مصائب و مشکلات سے نجات کی دعائیں

 مصائب و مشکلات  سے نجات کی دعائیں وَعَنَتِ الْوُجُوْہُ لِلْحَیِّ الْقَیُّوْمِ ’’اور سب چہرے حی وقیوم (اللہ) کے آگے جھک جائیں گے۔‘‘ طٰہٰ 111:20، والمستدرک للحاکم:506/1، حدیث:1866 راج ویلفیئر مطب (کلینک)🌙 حکیم عبد الغفار قصور طبیبہ شازیہ غفار

COVID-19 UPDATE 19.10.2021 Raaj Wellfare Matab (Clinic)🌙

تصویر
 

🕋 🕌QURAN,HADEES.431866 مصائب و مشکلات سے نجات کی دعائیں1866

 مصائب و مشکلات  سے نجات کی دعائیں اَللّٰہُ لَآ اِلٰہَ اِلَّا ھُوَ اَلْحَیُّ الْقَیُّوْمُ ’’وہ اللہ ہے، اُس کے سوا کوئی (سچا) معبود نہیں، زندہ ہے، سب کو سنبھالے ہوئے ہے۔‘‘ البقرۃ 255:2، والمستدرک للحاکم:506/1، حدیث:1866 راج ویلفیئر مطب (کلینک)🌙 حکیم عبد الغفار قصور طبیبہ شازیہ غفار