اشاعتیں
کامیاب
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
:::::آپ کروڑوں میں سے ایک ہیں پھر کیوں مایوس ہیں:::::: مرد سے خارج ہونے والی منی کی مقدار 200 ملین سپرمز پر مشتمل ہے لہذا اگر سپرم کی اس مقدار کو رحم میں جگہ مل جائے تو 200 ملین بچے پیدا ہوں گے!! 200 ملین نطفے ماں کے پیٹ کی طرف سرایت ہوتے وقت ان میں سے صرف 50 فیصد باقی رہ جاتے ہیں اور باقی راستے شکست کھا کر مر جاتے ہیں آخر میں ان 50 فیصد میں سے ایک ہی سپرم ایک انڈے کو کھاد ڈالنے کے قابل ہوتا ہے وہ خوش قسمت نطفہ آپ ہیں آپ کی چربی اور آپ کے گوشت کے ساتھ کیا آپ نے کبھی اس عظیم جنگ کے بارے میں سوچا ہے؟ جب آپ 200 ملین کے بیچ سے منزل کی طرف بھاگے تو آپ کی آنکھیں ہاتھ پاؤں یا سر نہیں تھا لیکن آپ جیت گئے جب آپ بھاگے تو آپ کے پاس ڈگری نہیں تھی آپ کے پاس دماغ نہیں تھا لیکن آپ جیت گئے جب آپ بھاگے تو آپ کی کوئی تعلیم نہیں تھی اور کسی نے آپ کی مدد نہیں کی لیکن آپ جیت گئے جب آپ بھاگے تو آپ کی ایک منزل تھی اور آپ ایک بغیر دماغ کے بھاگے یہاں تک کہ آپ اپنی منزل پر پہنچ گئے اور آپ آخر کار جیت گئے ...
(ایکسپریس نیوز) موبائل فون
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
ج تقریباً سبھی کے پاس اسمارٹ فونز ہیں لیکن بہت کم لوگ اس کے تمام آپشنز سے واقف ہوں گے اور آپشنز بھی ایسے جو آپ کیلئے مزید آسانیاں پیدا کریں۔ 1) ملٹی ٹاسکنگ اسکرین یہ آپشن کئی کاموں کو ایک ساتھ کرنے میں مدد دیتا ہے یعنی 2 ایپلیکیشنز کو آپ بیک وقت استعمال کرسکتے ہیں۔ سیٹنگز میں اباؤٹ فون میں جاکر ڈیویلپر آپش پر کلک کریں اور نیچے اسکرول کرتے ہوئے force activities to be resizable پر آجائیں اور اسے activate کردیں۔ اینڈروئیڈ اسکرین کے نیچے 3 بٹنز میں سے ایپس والا بٹن دبائیں اور جو ایپس آپ بیک وقت استعمال کرنا چاہ رہے ہیں اسے drag کرتے ہوئے مقرر کردہ جگہ لے آئیں۔ 2) ایپ لاک اس کیلئے لوگ لاک ایپلی کیشنز کا استعمال کرتے ہیں جبکہ فون میں بلٹ-اِن آپشن موجود ہوتا ہے۔ آپ سیٹنگ میں جائیں اور اسکرین پننگ آپشن کو آن کردیں، اپنا پاسورڈ لگائیں پھر اس کے بعد اس ایپ کو کھولیں جو آپ کے دوست و احباب استعمال کرتے ہیں۔ اس کے بعد اسکرین کے نیچے دیئے گئے ایپس بٹن کو دبائیں، نیچے سیدھے ہاتھ پر پن کا آئکن بنا آرہا ہوگا۔ اسے دبادیں۔ اب آپ کے دوست و احباب صرف اسی ایپ کو استعمال کرسکتے ہ...
🕋 🕌QURAN,HADEES.743444 مقیم کی مسافر کے لیے دعا
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
مقیم کی مسافر کے لیے دعائیں زَوَّدَکَ اللّٰہُ التَّقْوٰی وَغَفَرَ ذَ نۡۢبِکَ وَیَسَّرَ لَکَ الْخَیْرَ حَیْثُ مَا کُنْتَ ’’اللہ تمہیں تقویٰ کا زادِ راہ عطا فرمائے، تمہارے گناہ بخش دے اور تمہارے لیے بھلائی آسان کردے، تم جہاں بھی ہو۔‘‘ جامع الترمذی، الدعوات، باب منہ (دعائ: زودک اللہ التقوی)، حدیث:3444 (Islam360) راج ویلفیئر مطب (دوا خانہ)🌙 حکیم عبد الغفار قصور طبیبہ شازیہ غفار
🕋 🕌QURAN,HADEES.743443 مقیم کی مسافر کے لیے دعا
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
مقیم کی مسافر کے لیے دعائیں اَسْتَوْدِعُ اللّٰہَ دِیْنَکَ وَاَمَانَتَکَ وَخَوَاتِیْمَ عَمَلِکَ ’’میں تمہارے دین، تمہاری امانت اور تمہارے آخری عمل اللہ کے سپرد کرتا ہوں۔‘‘ جامع الترمذی، الدعوات، باب ماجاء مایقول إذا ودع إنسانا؟ حدیث:3443، ومسند أحمد: 7/2 (Islam360) راج ویلفیئر مطب (دوا خانہ)🌙 حکیم عبد الغفار قصور طبیبہ شازیہ غفار
🕋 🕌QURAN,HADEES.731344 سفر سے واپسی کی دعا
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
سفر سے واپسی کی دعا جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کسی جنگ یا حج سے واپس تشریف لاتے تو ہر بلند جگہ پر تین مرتبہ اللہ اکبر کہتے، پھر یہ دعا پڑھتے: لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ وَحْدَہٗ لَاشَرِیْکَ لَہٗ، لَہُ الْمُلْکُ وَلَہُ الْحَمْدُ وَھُوَ عَلٰی کُلِّ شَیْئٍ قَدِیْرٌ، اٰئِبُوْنَ، تَآئِبُوْنَ، عَابِدُوْنَ لِرَبِّنَا حَامِدُوْنَ، صَدَقَ اللّٰہُ وَعْدَہٗ وَنَصَرَ عَبْدَہٗ وَھَزَمَ الْاَحْزَابَ وَحْدَہٗ ’’اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں، وہ اکیلا ہے، اس کا کوئی شریک نہیں، اسی کی بادشاہت ہے اور سب تعریف اسی کے لیے ہے اور وہ ہر چیز پر کامل قدرت رکھتا ہے۔ ہم واپس آنے والے ہیں، توبہ کرنے والے ہیں، عبادت کرنے والے ہیں، (اور) اپنے رب ہی کی تعریف کرنے والے ہیں، اللہ نے اپنا وعدہ سچ کر دکھایا اور اپنے بندے کی مدد فرمائی اور اس اکیلے نے تمام (مخالف) گروہوں کو شکست دے دی۔‘‘ صحیح البخاری، الدعوات، باب الدعاء إذا أراد أو رجع، حدیث:6385، وصحیح مسلم، الحج، باب ما یقول إذا رجع من سفر الحج وغیرہ؟ حدیث:1344 (Islam360) راج ویلفیئر مطب (دوا خانہ)🌙 حکیم عبد الغفار قصور طبیبہ شازیہ غفار
🕋 🕌QURAN,HADEES.722708 دوران سفر یا سفر کے بغیر کسی جگہ ٹھہر نے کی دعا
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
دورانِ سفر یا سفر کے بغیر کسی جگہ ٹھہرنے کی دعا اَعُوْذُ بِکَلِمَاتِ اللّٰہِ التَّآمَّاتِ مِنْ شَرِّ مَا خَلَقَ ’’میں اللہ کے مکمل کلمات کی پناہ میں آتا ہوں اس کی مخلوق کے شر سے۔‘‘ صحیح مسلم، الذکر والدعائ، باب فی التعوذ من سوء القضائ، حدیث:2708 (Islam360) راج ویلفیئر مطب (دوا خانہ)🌙 حکیم عبد الغفار قصور طبیبہ شازیہ غفار
كولیسٹرول
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
(کاش کہ یہ پوسٹ تمام لوگ پڑهیں، اور اسے آگے بهی پھیلائیں) یہ یاد ركھيے دنیا میں سب سے زیادہ اموات كولیسٹرول بڑھنے کی وجہ سے ہارٹ اٹیک سے ہوتی ہیں. آپ خود اپنے ہی گھر میں ایسے بہت سے لوگوں کو جانتے ہوں گے جن کا وزن اور كولیسٹرول بڑھا ہوا ھے. امریکہ کی بڑی بڑی كمپنياں دنیا میں دل کے مریضوں کو اربوں کی دوا (heart patients)فروخت کر رہی ہیں لیکن اگر آپ کو کوئی تکلیف ہوئی تو ڈاکٹر کہے گا angioplasty (اےنجيوپلاسٹي) كرواؤ .اس آپریشن میں ڈاکٹر دل کی نالی میں ایک spring ڈالتے ہیں جسے stent کہتے ہیں.یہ stent امریکہ میں بنتا ہے اور اس کا cost of production صرف 3 ڈالر (300یا350 روپے ہے). اسی stent کو پاک و ہند میں لاکر 3یا5 لاکھ روپے میں فروخت کیا جاتا ہے اور آپ کو لوٹا جاتا ہے.ڈاکٹروں کو ان روپوں کا commission ملتا ہے ، اسی لیے وہ آپ سے بار بار کہتا ہے کہ angioplasty كرواؤ . Cholestrol، BP ya heart attack آنے کی اہم وجہ ہے، Angioplasty آپریشن. یہ کبھی کسی کا کامیاب نہیں ہوتا.كيونکے ڈاکٹر جو spring دل کی نالی میں رکھتا ہے وہ بالکل pen کی spring کی طرح ہوتی ہے. کچھ ہی مہينوں میں اس spring دونوں...