اشاعتیں
QURAN,2S_37A
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
Surat No 2 : سورة البقرة - Ayat No 37 فَتَلَقّٰۤی اٰدَمُ مِنۡ رَّبِّہٖ کَلِمٰتٍ فَتَابَ عَلَیۡہِ ؕ اِنَّہٗ ہُوَ التَّوَّابُ الرَّحِیۡمُ ﴿۳۷﴾ ۔ ( حضرت ) آدم ( علیہ السلام ) نے اپنے رب سے چند باتیں سیکھ لیں اور اللہ تعالٰی نے ان کی توبہ قبول فرمائی بیشک وہی توبہ قبول کرنے والا اور رحم کر نے والا ہے ۔ islam360 Raj Welfare Matab (Clinic)🌙 Hakeem Abdul Ghaffar Kasur Tabiba Shazia Ghaffar
اجواٸن دیسی
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
🌿 اجواٸن دیسی 🌿 اجوائن ایک ایسی دوا ہے جس سے تقریبا ہر شخص واقف ہو گا اجوائن کا رنگ سیاہی مائل بھورا ہوتا ہے اس کے بیج سونف کے مشابہ ہوتے ہیں اس کی بو تیز ہوتی ہے اس کا مزاج تیسرے درجے میں گرم و خشک ہوتا ہے عام طور پر اس کی مقدار خوراک تین ماشہ سے چھ ماشہ تک ہوتی ہے اجوائن کی چار اقسام ہیں اجوائن دیسی، اجوائن خراسانی، ول اجوائن، کرفس ۔ ھم بات کریں گے اجوائن دیسی کی۔۔ اجوائن دیسی کے پتے کسی حد تک دھنیا کے پتوں سے مشابہت رکھتے ہیں۔ ان میں کچھ تیزی اور تلخی ہوتی ہے۔ اس کا پودا سوئے کے پودے کی طرح ہوتا ہے۔ جب کہ اس کے چھوٹے چھوٹے سفید چھتری کی طرح ملے ہوئے پھول ہوتے ہیں پھولوں کے بعد چھوٹے چھوٹے بیج لگتے ہیں۔ یہی اجوائن دیسی کے دانے کہلاتے ہیں ۔ اجوائن کے ذریعے موٹاپے کا علاج کیا جاسکتا ہے آپ اپنے ہاضمے کو بھی اجوائن کے ذریعے مضبوط کرسکتے ہیں۔ محاورۃ اگر آپ پتھر بھی کھالیں گے تووہ بھی ہضم ہوجائے گا۔ اگر ہم اجوائن کے فوائد کی بات کریں تو یہ بے شمار فوائد کی مالک ہے اجوائن عام طور پر ہر گھر میں مل جاتی ہے اور اکثر لوگ روز مرہ کھانے پکانے میں بھی ا...
🕋 🕌QURAN,HADEES.122_71 بارش کے بعد کی دعا
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
بارش کے بعد کی دعا مُطِرْنَا بِفَضْلِ اللّٰہِ وَرَحْمَتِہٖ ’’ہم اللہ کے فضل اور اس کی رحمت کے ساتھ بارش سے نوازے گئے۔‘‘ صحیح البخاری، الأذان، باب یستقبل الإمام، حدیث: 846، وصحیح مسلم، الإیمان، باب بیان کفر من قال مطرنا بالتوئ، حدیث:71 (Islam360) Raj Welfare Matab (Clinic)🌙 Hakeem Abdul Ghaffar Kasur Tabiba Shazia Ghaffar
V. دل 💓 کا دورہ
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
سنگاپور کے تھیٹر میں اچانک دل کا دورہ۔ سنگاپور میں ڈاکٹروں اور معاونین نے مریض کی اندرونی کہنی پر تھپڑ مارا اور وہ تقریباً 2 منٹ بعد صحت یاب ہو گیا۔ یہ ویڈیو آپ کو ہنگامی حالات کے بارے میں مشورہ دیتی ہے کہ دل کے مریضوں پر توجہ دیں اور دل کے دورے سے کیسے نمٹا جائے جو عام طور پر اچانک ہوتا ہے۔ بہت سے لوگ بے بس ہو جاتے ہیں اور ہسپتال جاتے ہوئے ہی دم توڑ دیتے ہیں۔ برائے مہربانی یاد رکھیں: 1. بائیں ہاتھ کی اندرونی کہنی کو تھپڑ مارنے سے جیسا کہ ویڈیو میں دکھایا گیا ہے، یہ بائیں جانب کے ارد گرد تین ایکیوپریشر پوائنٹس کو متحرک کرتا ہے جو دل اور پھیپھڑوں سے متعلق ہیں۔ 2. تھپڑ مارنے سے خون کی گردش تیز ہو جاتی ہے، جس سے انسان گرم محسوس کرتا ہے اور پسینہ آنا بند ہو جاتا ہے۔ تم. آپ کو یہ جاننے کی ضرورت ہے کہ دل کا دورہ خون کی گردش میں رکاوٹ کی وجہ سے ہوتا ہے۔ ہاتھ کی اندرونی کہنی کو تھپتھپانے اور تھپڑ مارنے سے، آپ جسم کا درجہ حرارت بڑھا سکتے ہیں، جمع ہونے سے بچ سکتے ہیں اور خون کی گردش کو آسان بنا سکتے ہیں۔ پھر اس شخص کو فوراً ہسپتال لے جائیں۔ ہر کوئی. ہر روز بائیں کہنی کے اندر تھپتھپانا اچھا ...
QURAN,2S_2S_36P
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
Surat No 2 : سورة البقرة - Ayat No 36 فَاَزَلَّہُمَا الشَّیۡطٰنُ عَنۡہَا فَاَخۡرَجَہُمَا مِمَّا کَانَا فِیۡہِ ۪ وَ قُلۡنَا اہۡبِطُوۡا بَعۡضُکُمۡ لِبَعۡضٍ عَدُوٌّ ۚ وَ لَکُمۡ فِی الۡاَرۡضِ مُسۡتَقَرٌّ وَّ مَتَاعٌ اِلٰی حِیۡنٍ ﴿۳۶﴾ لیکن شیطان نے ان کو بہکا کر وہاں سے نکلوا ہی دیا اور ہم نے کہہ دیا کہ اتر جاؤ !تم ایک دوسرے کے دشمن ہو اور ایک وقتِ مقّرر تک تمہارے لئے زمین میں ٹھہرنا اور فائدہ اٹھانا ہے ۔ islam360 راج ویلفیئر مطب (دوا خانہ)🌙 حکیم عبد الغفار قصور طبیبہ شازیہ غفار