بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم راج ویلفیئر مطب(دوا خانہ)🌙 حکیم عبد الغفار قصوری ۔۔۔۔۔ آشوبِ چشم ۔ آشوبِ چشم سے آنکھیں زیادہ خراب ہونے کی وجہ سے ۔ ھلدی چھوٹا چمچ 🥄 صبح و شام نہار منہ ایک کپ گرم دودھ میں ڈال کر پیئیں ۔۔ میٹھا شہد 🍯 یا گڑ شکر ملا کر پیئیں۔
بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم راج ویلفیئر مطب(دوا خانہ)🌙 حکیم عبد الغفار قصوری ۔ آشوبِ چشم کی وبا ۔ آنکھوں کی حفاظت کے لیے ۔ عرق گلاب 🌹 کے قطرے ڈالیں ۔ ہر چار گھنٹے کے بعد ۔ کالے یا سبز رنگ کی شیشوں والی عینک استعمال کریں ۔ برف کی ٹکور کریں ۔ فیملی اور دوستوں سے میل جول سے پرہیز کریں ۔ ۔ سرمہ استعمال نہیں کرنا ہے ۔ آنکھوں کو ہاتھوں سے نہیں ملنا ہے ۔ آنکھوں پر ٹھنڈے پانی کے چھینٹیں ماریں
ان شاء اللہ عنقریب بزم اجمل پاکستان کے زیر اہتمام کشتہ سازی ورکشاپ انعقاد پزیر ہوگی جس میں کشتہ فولاد برنگ سفیداور کشتہ شنگرف برنگ سفید کیا جائے گا کشتہ شنگرف کو تیارکرنے کے 5 سوطریقے اورافادیت بتائی جائے گی ۔30لوگوں کی کلاس ہوگی شعبدہ بازی ۔لالچ کے بغیر اطباءکرام کی خدمت کےلئے بلکل فری انٹری۔۔۔۔۔۔۔۔۔ برائے ربطہ حکیم چوہدری شوکت علی چوہان( گجر) جنرل سیکرٹری بزم اجمل پاکستان پنجاب 03006294720