Surat No 2 : سورة البقرة - Ayat No 14

 Surat No 2 : سورة البقرة - Ayat No 14 


وَ  اِذَا لَقُوا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا قَالُوۡۤا اٰمَنَّا       ۚ  ۖ  وَ  اِذَا خَلَوۡا اِلٰی شَیٰطِیۡنِہِمۡ  ۙ  قَالُوۡۤا اِنَّا مَعَکُمۡ  ۙ  اِنَّمَا نَحۡنُ مُسۡتَہۡزِءُوۡنَ ﴿۱۴﴾


 اور جب ایمان والوں سے ملتے ہیں تو کہتے ہیں کہ ہم بھی ایمان والے ہیں اور جب اپنے بڑوں کے پاس جاتے ہیں  تو کہتے ہیں کہ ہم تو تمہارے ساتھ ہیں ہم تو ان سے صرف مذاق کرتے ہیں ۔  


راج ویلفیئر مطب

حکیم عبد الغفار قصور

تبصرے

Raaj Wellfair Matab

قرشی لیسٹ 1 سے 75 تک

قرشی لیسٹ 76 سے 150 تک