Cancer Care hospital کینسر کیر ھسپتال

 😍: *اطلاع عام و اہم معلومات ...*   


آپ سب کی اطلاع کے لئے عرض ہے کہ ایشیا کا بڑا کینسر ہسپتال جس کا نام

Cancer care hospital

کینسر کئیرھاسپیٹل ہے ۔ لاھور کے نزدیک رائے ونڈ تبلیغی جماعت کے مرکز کے قریب وسیع رقبہ پر تعمیر کیا گیا ہے ۔ 

یہ شوکت خانم ہسپتال سے بھی زیادہ جدید مشینری سے آراستہ ہے ۔

اس ہسپتال نے کام شروع کر دیا ھے۔ ہسپتال میں دور دراز سے آئے لوگوں کے لئیے قیام گاہ بھی تعمیر کی گئی ہے۔ یہاں پر غریب لوگوں کا علاج قیام وطعام بالکل مفت ھے صرف صاحب حیثیت لوگوں سے علاج کے مناسب پیسے لئیے جاتے ہیں۔ 

یہاں پر افغانستان، خیبر پختون خواہ اور گلگت بلتستان وغیرہ سے مریض آ رھے ہیں جن کا علاج مفت کیا جا رہا ھے۔ 

شوکت خانم ہسپتال  میں لاعلاج مریضوں کو گھر بھیج دیا جاتا ھے جہاں وہ بہت تکلیف دہ حالت میں موت کا انتظار کرتے ہیں لیکن یہاں پر الحمد للہ 250 بیڈ کا علیحدہ بلاک قائم کیا گیا ہے جہاں پر لاعلاج مریضوں کو ڈیتھ (موت) تک رکھا جاتا ہے اور ان کی زندگی میں تکلیف کو ہر ممکن کم کیا جاتا ہے و خدمت کی جاتی ہے یہ بہت بڑی سہولت ھے۔


آپ سب سے گزارش ہے کہ لوگوں کو زیادہ سے زیادہ اس ہسپتال کے متعلق آگاہ کریں تاکہ کینسر زدہ مریض اس سہولت سے فائدہ اٹھا سکیں۔ 

یہاں پر پاکستان کے نامور اور انتہائی تجربہ کار ڈاکٹر صاحبان کی ٹیم کام کر رہی ہے۔ 

ہسپتال میں مریضوں اور ان کے لواحقین کے لئیے ایک عالیشان اور جدید سہولتوں سے آراستہ مسجد بھی تعمیر کی گئی ھے۔

 پاکستان نیک و مخیر حضرات کی وجہ سے قائم ھے اور یہ اللہ تعالی کا خاص کرم ہے ۔ 


ڈاکٹر شہریار ۔ ماہر کینسر (جوکہ ہسپتال کے انچارج بھی ہیں) نے بتایا کہ کوئی صاحب جن کو وہ بھی نہیں جانتے ہیں روزانہ 250 مریضوں اور ان کے لواحقین کے لئے کھانا بھجوا رہے ہیں ۔ *سبحان اللہ ۔* 


*(اس پوسٹ کو بطور صدقہ جاریہ مذید فارورڈ کرتے جائیں ۔ شکریہ و جزاک اللہ)*

Project Office :

280-M Model Town Ext. Lahore, Pakistan.


 Hospital Site :

1.5 km off Pajian chowk Ijtama road Bypass (Rohi Nala) Raiwind Lahore, Pakistan.


 PHONE No.

0092 423 52 18 956-60

0092 423 53 97 605


 EMAIL ID

info@cch-rc.com

cancercare61@gmail.com

shaharyar55@yahoo.com


 WEB ADDRESS

https://www.cch-rc.com

[9/28, 12:14 PM] Adnan😍: Assalam O Alaikum 

Kindly forward this massage, if you have any 

Huge Whatsup or Other Group/Face book etc in Pakistan... This information may help some one needy in Pakistan


RAVI HOSPITAL*

Lahore.


Is providing medical care to poor patients free of cost.

Standard of care is equal to Aga khan & Shaukat Khanum hospital

even, *Angioplasty* is being done free of cost.


At this time, following specialities are fully working;


*Urology,*

*Nephrology,*

*Orthopaedics,*

*Cardiology,*

and

*Cardiac Surgery.*


Please pass this information to needy patients.


Contact:

*Dr. Manzoor Malhi.*

0331-4425062,

042-35112709 to 17


Sirf aik msg kisi ki jaan bacha sakta hay,

*Thank you for Forwarding


محمد منصور معیز صاحب۔

0300-3253403


اس میسج کو  کسی Group میں ارسال کریں۔

کسی کی جان بچانے پر اللہ تعالی اپ کو بھی دنیا اور آخرت کی کامیابی عطاء فرمائے . آمین _

تبصرے

Raaj Wellfair Matab

قرشی لیسٹ 1 سے 75 تک

قرشی لیسٹ 76 سے 150 تک