🕋 🕌QURAN,HADEES.5557 جسم میں تکلیف محسوس ہو تو کیا کہے۔37

 جسم میں تکلیف محسوس ہو تو کیا کہے؟


اور سات دفعہ کہو:


اَعُوْذُ بِاللّٰہِ وَقُدْرَتِہٖ مِنْ شَرِّ مَا اَجِدُ وَاُحَاذِرُ


’’میں اللہ تعالیٰ اور اس کی قدرت کی پناہ میں آتا ہوں، اس چیز کے شر سے جو میں محسوس کرتا ہوں اور جس کا مجھے اندیشہ ہے۔‘‘


صحیح مسلم، السلام، باب استحباب وضع یدہ علی موضع الألم، حدیث:5737


راج ویلفیئر مطب (دوا خانہ)🌙

حکیم عبد الغفار قصور

طبیبہ شازیہ غفار

تبصرے

Raaj Wellfair Matab

قرشی لیسٹ 1 سے 75 تک

قرشی لیسٹ 76 سے 150 تک