چٹنی
چٹنی 👇
بہترین جراثیم کش اور اینٹی بائیوٹک ھے.
کولیسٹرول ٹرائی گلیسرائیڈ وغیرہ کیلئے بھی بہت عمدہ ہے۔
شوگر کو دنوں میں کنٹرول کرتی ہے اور لگا تار استعمال سے ختم کرتی ہے
معدے کے امراض بھوک کا نہ لگنا، ہضم کے مسائل ایچ پائلوری میں, جگر فیٹی لیور, کینسر سے نجات, موٹاپے, دل کی بند نالیاں کھولنے بلڈ کو پتلا کرنے یورک ایسڈ سب کیلیۓ بہترین ہے.
*ھوالشافی:*
پودینہ ایک گڈی
ادرک 2 انچ کا ٹکڑا
لہسن 12 جوے
4 سبز مرچ
ٹھوڑا سا پیاز
انار دانہ 2 چمچ
ہلدی 1 کھانے کا چمچ
کالی مرچ آدھی چمچ
چند پتے ہرا دھنیا
نمک حسب ذائقہ.
بلڈ پریشر والے نمک نہ ملائیں.
*خوراک:* کم از کم ایک کھانے کا چمچ کھانے کے ساتھ استعمال کرے۔
تبصرے