🕋 🕌QURAN,HADEES.118C


 
قحط سالی سے بچاؤ اور بارش کی دعائیں



اَللّٰھُمَّ اسْقِ عِبَادَکَ وَبَھَآئِمَکَ وَانْشُرْ رَّحْمَتَکَ وَاَحْیِ بَلَدَکَ الْمَیِّتَ

’’اے اللہ! اپنے بندوں اور اپنے چوپایوں کو پانی پلا اور اپنی رحمت پھیلا دے اور اپنے مردہ (بنجر، بے آباد) شہر کو زندہ کردے۔‘‘

سنن أبی داود، صلاۃ الاستسقائ، باب رفع الیدین فی الاستسقائ، حدیث: 1176

تبصرے

Raaj Wellfair Matab

قرشی لیسٹ 1 سے 75 تک

قرشی لیسٹ 76 سے 150 تک