🕋 🕌QURAN,HADEES.123_897 بارش ضرورت سے زائد ھو جائے تو کیا کہا جائے


 
بارش ضرورت سے زائد ہوجائے تو کیا کہا جائے؟



اَللّٰھُمَّ حَوَالَیْنَا وَلَا عَلَیْنَا، اَللّٰھُمَّ عَلَی الْاٰکَامِ وَالظِّرَابِ وَبُطُوْنِ الْاَوْدِیَۃِ وَمَنَابِتِ الشَّجَرِ

’’اے اللہ! ہمارے اردگرد بارش برسا اور (اب) ہم پر نہ (برسا)۔ اے اللہ! ٹیلوں، پہاڑیوں، وادیوں کے درمیان اور درختوں کے اُگنے کی جگہوں پر (بارش برسا۔)‘‘

صحیح البخاری، الاستسقائ، باب الاستسقاء فی خطبۃ الجمعۃ، حدیث:1014، وصحیح مسلم، صلاۃ الاستسقائ، باب الدعاء فی الاستسقائ، حدیث:897
(Islam360)


راج ویلفیئر مطب (دوا خانہ)🌙
حکیم عبد الغفار قصور
طبیبہ شازیہ غفار

تبصرے

Raaj Wellfair Matab

قرشی لیسٹ 1 سے 75 تک

قرشی لیسٹ 76 سے 150 تک