🕋 🕌QURAN,HADEES.124_5102 گدھا رینکنے کے وقت کی دعا


 

گدھا رینکنے کے وقت کی دعا


اور جب تم گدھے کے رینکنے کی آواز سنو تو کہو۔اس لیے کہ وہ شیطان کو دیکھتا ہے۔


اَعُوْذُ بِاللّٰہِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِ


’’میں اللہ کی پناہ میں آتا ہوں شیطان مردود سے۔‘‘


سنن أبی داود، الأدب، باب فی الدیک والبھائم، حدیث:5102


تبصرے

Raaj Wellfair Matab

قرشی لیسٹ 1 سے 75 تک

قرشی لیسٹ 76 سے 150 تک