🕋 🕌QURAN,HADEES.126_5656 بیمار پرسی کے وقت کی مریض کے لیے دعا
بیمارپرسی کے وقت مریض کے لیے دعائیں
لَا بَاْسَ طَھُوْرٌ اِنْ شَآئَ اللّٰہُ
’’کوئی حرج نہیں اگر اللہ نے چاہا تو یہ بیماری (گناہوں سے) پاک کرنے والی ہے۔‘‘
صحیح البخاری، المرض، باب عیادۃ الأعراب، حدیث: 5656
تبصرے