RWM28022023 Np1کالی پھکی
بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم
راج ویلفیئر مطب (دوا خانہ)🌙
حکیم عبدالغفار قصوری
۔ کلونجی 125 گرام
۔ میتھی دانہ 125 گرام
۔ کالی مرچ۔ 75 گرام
۔ کالا نمک۔ 75 گرام
۔ ست پودینہ 10 گرام
۔ سب چیزوں کا سفوف بنا لیں
۔ خوراک بڑا آدھا چمچ 🥄 پانی کے ساتھ
تبصرے