RWM03032025 گانے بند

 *رمضان المبارک میں موبائل سِم پر گانے بند کر لیں* 

بلکہ ہمیشہ ہمیشہ کے لیے یہ گناہ کبیرہ گناہ جاریہ ختم کریں


اگر آپکی موبائل سم پر گانے لگے ہوئے ہیں تو ان کو بند کروا دیں اس میں آپ کے دو فائدے ہیں 

ایک تو آپکے جو فضول پیسے ضائع ھوتے ہیں وہ بچ جائیں گے اور دوسرا یہ کہ جتنے لوگ گانا سن کر گنہگار ہوتے ہیں وہ سب گناہ بھی آپ کو نہیں ملے گا


*جزاک اللّٰہ خیرا*


*تمام نیٹ ورکس کے کوڈ یہ ہیں*


✍🏻 *زونگ* سے *UNR* لکھ کر *230* *پر بھیج دیں*


✍🏻 *ٹیلی نار* سے *UNSUB* لکھ کر *230* *پر بھیجیں*


✍🏻 *موبی لنک* سے *UNSUB* لکھ کر *230* *پر بھیجیں*


✍🏻 *یوفون* سے *UNSUB* لکھ کر *666* *پر بھیجیں*


✍🏻 *وارد* سے *RBT OF* لکھ کر *7171*پر بھیجیں*



*یہ معلومات سب کو سینڈ کریں*


جتنے لوگ اس پر عمل کر کے اپنی سم سے گانے بند کرائیں گے ان سب کا ثواب آپ کو ملے گا

اور آپ کے لیے صدقہ جاریہ کا سبب بنے گا اور آخرت میں نجات کا ذریعہ ہوگا.

تبصرے

Raaj Wellfair Matab

قرشی لیسٹ 1 سے 75 تک

قرشی لیسٹ 76 سے 150 تک