اشاعتیں

Tone khatam kernel k liye ٹون ختم کرنے کا طریقہ

Aap ku Jazz Tunes service per subscribe ker diya gaya hai. Charges Rs.45+tax per maah. Service khatam kerne k liye *230*8# dial kerien. Aap kay number pa Jazz Tunes service laga di gai hai. Jazz Tune tabdeel karnay kay lia 2301 pa call milain (Rs.0.72/min)

Semen Analysis

تصویر
 

17/850 اذان کا جواب

 اذان کا جواب اذان سن کر وہی الفاظ کہے جو مؤذن کہتا ہے، البتہ حَیَّ عَلَی الصَّلَاۃِاور حَیَّ عَلَی الْفَلَاحِ سننے کے بعد لَاحَوْلَ وَلَا قُوَّۃَ اِلَّا بِاللّٰہِ پڑھے۔ لَاحَوْلَ وَلَا قُوَّۃَ اِلَّا بِاللّٰہِ ’’برائی سے بچنے کی ہمت ہے نہ نیکی کرنے کی طاقت مگر اللہ ہی کی توفیق ہے۔‘‘ صحیح البخاری، الأذان، باب مایقول إذا سمع المنادی؟ حدیث:613، وصحیح مسلم، الصلاۃ، باب استحباب القول مثل قول المؤذن، حدیث:850 راج ویلفیئر مطب (کلینک) حکیم عبد الغفار قصور طبیبہ شازیہ غفار

سفوف مغلظ سادہ مدثر

تصویر
 

کرونا وائرس سے بچاؤ کے لیے احتیاطی تدابیر

 کرونا وائرس سے بچاؤ کی احتیاطی تدابیر عمولیشن اسپالر سے بات ۔۔۔ جو ہم گھر پر کر سکتے ہیں و داروی چو ک کھولی ہسپتالوں میں دی جاتی ہے۔ C-1000 E(E) t ( 100 پے 11 ) 15 سے 20 من الوپیاں المے پرمشتمل کما بادن میں ایک مرتبہ ہم 24 گھاد میں کم از کم 7 سے 9 کھلا ک آرام امید کر تے ہیں جم روزعت 15 1 لیٹر پانی روزانہ پیتے ہیں ہر گھانا گرم کر سکے گھی میں (مند کھانانہ) ی پھر ہم ہسپاتال میں کرتے ہیں یا کاماد اعتی الام مضبوماد اوٹ کر بچے کہ اور باتیں 31 5 8 سے 8 . 5 تک تف ہو گیا ہے ایڈ میں انکی سے نجات کے لیے ان کے این توانا اور ( ALLICALINE ) والی غذائیں زیادہ استعمال کرتی ہیں سے یوں 8 . 2p4 تجر مین گیٹ B SpH الاب - 112 این 13 . والش 22 . . 2pH آپ کیسے ہان پا ئیں سکے کہ آپ کرو ناں کانادا گنے ہیں؟ کے میں اراش ماس لینے میں دشواری .2 ر گھنے کی حس ماں کی ہوا 5 اور نیم گرم پانی میں لیموں ابتدائی مرال میں نائیٹر وں تک پہنچنے سے پہا، واریس کوختم کر دیتا ہے۔ ی معلومات

16/634 صبح فجر کی آذان

 صبح (فجر) کی اذان: صبح کی اذان میں حَیَّ عَلَی الْفَلَاحِ کے بعد دو مرتبہ یہ الفاظ بھی کہے جائیں: اَلصَّلٰوۃُ خَیْرٌ مِّنَ النَّوْمِ، اَلصَّلٰوۃُ خَیْرٌ مِّنَ النَّوْمِ ’’نماز نیند سے بہتر ہے، نماز نیند سے بہتر ہے۔‘‘ سنن أبی داود، الصلاۃ، باب کیف الأذان؟ حدیث:501، وسنن النسائی، الأذان، باب الأذان فی السفر، حدیث:634 راج ویلفیئر مطب (کلینک) حکیم عبد الغفار قصور طبیبہ شازیہ غفار

15/499 آذان

اذان جو اذان حضرت بلال رضی اللہ عنہ دیتے تھے، اس کے کلمات حسبِ ذیل ہیں: اَللّٰہُ اَکْبَرُ، اَللّٰہُ اَکْبَرُ اَللّٰہُ اَکْبَرُ، اَللّٰہُ اَکْبَرُ۔ اَشْھَدُ اَنْ لَّآ اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ، اَشْھَدُ اَنْ لَّآ اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ۔ اَشْھَدُ اَنَّ مُحَمَّدً رَّسُوْلُ اللّٰہِ، اَشْھَدُ اَنَّ مُحَمَّدً رَّسُوْلُ اللّٰہِ۔ حَیَّ عَلَی الصَّلَاۃِ، حَیَّ عَلَی الصَّلَاۃِ۔ حَیَّ عَلَی الْفَلَاحِ، حَیَّ عَلَی الْفَلَاحِ۔ اَللّٰہُ اَکْبَرُ، اَللّٰہُ اَکْبَر۔ لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ ’’اللہ سب سے بڑا ہے، اللہ سب سے بڑا ہے، اللہ سب سے بڑا ہے، اللہ سب سے بڑا ہے، میں گواہی دیتا ہوں کہ نہیں کوئی معبود مگر اللہ، میں گواہی دیتا ہوں کہ نہیں کوئی معبود مگر اللہ، میں گواہی دیتا ہوں کہ محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اللہ کے رسول ہیں، میں گواہی دیتا ہوں کہ محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اللہ کے رسول ہیں، آؤ نماز کی طرف، آؤ نماز کی طرف، آؤ کامیابی کی طرف، آؤ کامیابی کی طرف، اللہ سب سے بڑا ہے، اللہ سب سے بڑا ہے، نہیں کوئی معبود مگر اللہ۔‘‘ سنن أبی داود، الصلاۃ، باب کیف الأذان؟ حدیث:499، اذان سے پہلے یا ب...

14/9909 وضو کے بعد کی دعائیں

 وضو کے بعد کی دعائیں سُبْحٰنَکَ اللّٰھُمَّ وَبِحَمْدِکَ، اَشْھَدُ اَنْ لَّآ اِلٰہَ اِلَّآ اَنْتَ، اَسْتَغْفِرُکَ وَاَتُوْبُ اِلَیْکَ ’’پاک ہے تو اے اللہ! اپنی تعریفوں کے ساتھ، میں شہادت دیتا ہوں کہ تیرے سوا کوئی معبود نہیں، میں تجھ سے معافی مانگتا ہوں اور تیرے حضور توبہ کرتا ہوں۔‘‘ السنن الکبرٰی للنسائی:25/6، حدیث:9909 راج ویلفیئر مطب (کلینک) حکیم عبد الغفار قصور طبیبہ شازیہ غفار

13/55 وضو کے بعد کی دعائیں

 وضو کے بعد کی دعائیں اَللّٰھُمَّ اجْعَلْنِیْ مِنَ التَّوَّابِیْنَ وَاجْعَلْنِیْ مِنَ الْمُتَطَھِّرِیْنَ ’’اے اللہ! مجھے بہت توبہ کرنے والوں میں سے بنادے اور مجھے پاک صاف رہنے والوں میں سے کردے۔‘‘ جامع الترمذی، الطھارۃ، باب فی مایقال بعد الوضوئ؟ حدیث:55 راج ویلفیئر مطب (کلینک) حکیم عبد الغفار قصور طبیبہ شازیہ غفار

Zafar Iqbal Bhi Semen Analysis

تصویر