اشاعتیں

🕋 🕌QURAN,HADEES.684982 سواری پھسلنے کے وقت کی دعا

 سواری پھسلنے کے وقت کی دعا بِسْمِ اللّٰہِ ’’اللہ کے نام کے ساتھ۔‘‘ سنن أبی داود، الأدب، باب، حدیث:4982 (Islam360) راج ویلفیئر مطب (دوا خانہ)🌙 حکیم عبد الغفار قصور طبیبہ شازیہ غفار

Air Quality Index PUNJAB Pk.06.12.2021

تصویر
 

🕋 🕌QURAN,HADEES.681634 کسی شہر یا بستی میں داخل ہونے کی دعا

 کسی شہر یا بستی میں داخل ہونے کی دعا اَللّٰھُمَّ رَبَّ السَّمٰوٰتِ السَّبْعِ وَمَا اَظْلَلْنَ وَرَبَّ الْاَرْضِیْنَ السَّبْعِ وَمَا اَقْلَلْنَ وَرَبَّ الشَّیَاطِیْنِ وَمَآ اَضْلَلْنَ وَرَبَّ الرِّیَاحِ وَمَا ذَرَیْنَ اَسْئَلُکَ خَیْرَ ھٰذِہِ الْقَرْیَۃِ وَخَیْرَ اَھْلِھَا وَخَیْرَ مَا فِیْھَا وَاَعُوْذُبِکَ مِنْ شَرِّھَا وَشَرِّ اَھْلِھَا وَشَرِّ مَا فِیْھَا ’’اے اللہ! ساتوں آسمانوں اور ان چیزوں کے رب جن پر یہ سایہ کیے ہوئے ہیں! اور ساتوں زمینوں اور ان چیزوں کے رب جنہیں یہ اٹھائے ہوئے ہیں! اور شیطانوں اور ان کے رب جنہیں انہوں نے گمراہ کیا ہے! اور ہواؤں اور ان چیزوں کے رب جو انہوں نے اڑائی ہیں۔ میں تجھ سے اس بستی، اس کے باشندوں اور اس (بستی) میں موجود چیزوں کی بھلائی کا سوال کرتا ہوں اور میں تیری پناہ میں آتا ہوں اس کے شر سے اور اس کے باسیوں کے شر سے اور (ان چیزوں کے) شر سے جو ان میں ہیں۔‘‘ المعجم الکبیر للطبرانی: 359/22، حدیث:902، وصحیح ابن حبان: 425/6، حدیث:2709، والسنن الکبرٰی للنسائی: 139/6، حدیث:10377، ( والمستدرک للحاکم: 446/1، حدیث:1634 (Islam360) راج ویلفیئر مطب (دوا خانہ)...

Air Quality Index PUNJAB Pk.05.12.2021

تصویر
 

🕋 🕌QURAN,HADEES.673275

 آغازِ سفر کی دعا نبیٔ اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سفر سے واپسی پر بھی یہی الفاظ کہتے اور ان میں یہ اضافہ کرتے۔ اٰئِبُوْنَ، تَآئِبُوْنَ، عَابِدُوْنَ لِرَبِّنَا حَامِدُوْنَ ’’(ہم) واپس لوٹنے والے ہیں، توبہ کرنے والے ہیں، عبادت کرنے والے اور اپنے رب ہی کی تعریف کرنے والے ہیں۔‘‘ صحیح مسلم، الحج، باب استحباب الذکر إذا رکب دابتہ، حدیث:3275 (Islam360) راج ویلفیئر مطب (دوا خانہ)🌙 حکیم عبد الغفار قصور طبیبہ شازیہ غفار

Air Quality Index PUNJAB Pk.04.12.2021

تصویر
 

🕋 🕌QURAN,HADEES.671343. آغاز سفر کی دعا

 آغازِ سفر کی دعا اَللّٰہُ اَکْبَرُ، اَللّٰہُ اَکْبَرُ، اَللّٰہُ اَکْبَرُ، سُبْحَانَ الَّذِیْ سَخَّرَلَنَا ھٰذَا وَمَا کُنَّا لَہٗ مُقْرِنِیْنَ، وَاِنَّآ اِلٰی رَبِّنَا لَمُنْقَلِبُوْنَ اَللّٰھُمَّ اِنَّا نَسْئَلُکَ فِیْ سَفَرِنَا ھٰذَا الْبِرَّ وَالتَّقْوٰی وَمِنَ الْعَمَلِ مَا تَرْضٰی، اَللّٰھُمَّ ھَوِّنْ عَلَیْنَا سَفَرَنَا ھٰذَا وَاطْوِعَنَّا بُعْدَہٗ، اَللّٰھُمَّ اَنْتَ الصَّاحِبُ فِی السَّفَرِ وَالْخَلِیْفَۃُ فِی الْاَھْلِ، اَللّٰھُمَّ اِنِّیْٓ اَعُوْذُبِکَ مِنْ وَّعْثَآءِ السَّفَرِ وَکَابَۃِ الْمَنْظَرِ وَسُوْٓءِ الْمُنْقَلَبِ فِی الْمَالِ وَالْاَھْلِ ’’اللہ سب سے بڑا ہے، اللہ سب سے بڑا ہے، اللہ سب سے بڑا ہے۔ پاک ہے وہ ذات جس نے اسے (سواری کو) ہمارے تابع کردیا ورنہ ہم اسے قابو میں کرلینے والے نہیں تھے۔ اور یقیناً ہم اپنے رب ہی کی طرف واپس جانے والے ہیں۔ اے اللہ! ہم تجھ سے، اپنے اس سفر میں نیکی، تقویٰ اور ایسے عمل کا سوال کرتے ہیں جسے تو پسند فرمائے۔ اے اللہ! ہم پر ہمارا یہ سفر آسان کردے اور اس کی لمبی مسافت ہم سے لپیٹ دے۔ اے اللہ! اس سفر میں تو ہی (ہمارا) ساتھی ہے اور (تو ...

🕋 Khana khaba خانہ کعبہ

🕋. 🕋. 🕋. 🕋. 🕋

Air Quality Index PUNJAB Pk.03.12.2021

تصویر
 

Balance save Code

 💚 _*خوشخبری خوشخبری خوشخبری*_ 💚 *All Network Balance save code* یہ کوڈ صرف ایک بار ملائیں اس کے بعد بیلنس ہمیشہ کے لیے محفوظ رہے گا۔ ان تمام نیٹورکس نے اپنے صارفین کی آسانی کے لیے بیلنس محفوظ کرنے کا کوڈ جاری کیا ہوا ہے اب نیٹ پیکج ختم ہونے پر بھی بیلنس نہیں کٹے گا پیکج نہ بھی ہو اور ڈیٹا آن ہو تب بھی بیلنس نہیں کٹے گا *Jazz*       *275# *Zong*      *4004# *Ufone*    *3344# *Telenor*  *7799# *Warid*    *869# وسعت ظرفی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے دوست احباب کیساتھ  بھی شئر کیجئیے تاکہ وہ بھی اس سے فائدہ اٹھا سکیں