اشاعتیں
چٹنی
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
چٹنی 👇 بہترین جراثیم کش اور اینٹی بائیوٹک ھے. کولیسٹرول ٹرائی گلیسرائیڈ وغیرہ کیلئے بھی بہت عمدہ ہے۔ شوگر کو دنوں میں کنٹرول کرتی ہے اور لگا تار استعمال سے ختم کرتی ہے معدے کے امراض بھوک کا نہ لگنا، ہضم کے مسائل ایچ پائلوری میں, جگر فیٹی لیور, کینسر سے نجات, موٹاپے, دل کی بند نالیاں کھولنے بلڈ کو پتلا کرنے یورک ایسڈ سب کیلیۓ بہترین ہے. *ھوالشافی:* پودینہ ایک گڈی ادرک 2 انچ کا ٹکڑا لہسن 12 جوے 4 سبز مرچ ٹھوڑا سا پیاز انار دانہ 2 چمچ ہلدی 1 کھانے کا چمچ کالی مرچ آدھی چمچ چند پتے ہرا دھنیا نمک حسب ذائقہ. بلڈ پریشر والے نمک نہ ملائیں. *خوراک:* کم از کم ایک کھانے کا چمچ کھانے کے ساتھ استعمال کرے۔
🕋 🕌QURAN,HADEES.1011151 جو کوئی روزہ دار کو گالی دینے کے جواب میں کیا کہے
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
چاندی کے ورق سمجھ کرالمونیم کھانے والے ہوشیار (امت نیوز)
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
چاندی کے ورق سمجھ کرالمونیم کھانے والے ہوشیار اندی کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے باعث اس کاروبار سے جڑے افراد نے چاندی کے بجائے المونیم کے ورق بنانا شروع کر دیے جو چاندی کے ورق کے نام سے لوگوں کو فروخت کیے جا رہے ہیں۔ کراچی میں مٹھائیوں اور دیگر اشیائے خورونوش کی دکانوں پر گاہکوں کو چاندی کے بجائے المونیم کے ورق کھلائے جا رہے ہیں۔ چاندی کے ورق بنانے کے کار خانے، لالو کھیت، بڑا بورڈ، پاک کالونی، سولجر بازار، رامسوامی اور اورنگی ٹائون میں قائم ہیں۔ جہاں پہلے چاندی کے ورق بنانے کا کام ہوتا تھا۔ مگراب زیادہ ترکارخانوں میں المونیم کے ورق تیارکیے جا رہے ہیں جو انسانی صحت کیلیے نقصان دہ ہیں۔ اس وقت المونیم کے ورق کی بڑی مارکٹیں یوسف پلازہ کے عقب میں، لالو کھیت فردوس شاپنگ سینٹر والی گلی میں اور نیو کراچی سندھی ہوٹل میں قائم ہیں۔ یہاں سے یہ ورق مٹھائی کی دکانوں اور اندرون سندھ بھی سپلائی ہوتے ہیں۔ چاندی کے ورق کس طرح سے بنتے ہیں؟ اس بارے میں بات کرتے ہوئے ایک کاریگر دلشاد قریشی کا کہنا تھا کہ چاندی کے ورق بنانے کیلیے کار خانے میں چمڑے سے بنی ایک کتاب ہوتی ہے جس کا ہر ورق چمڑے کا ہوتا ہے۔ ...
🕋 🕌QURAN,HADEES.100482 روزہ افطار کرانے والے کے لیے دعا
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس