اشاعتیں

🕋 🕌V02032022QURAN,HADEES.118C_2S_31P

تصویر
 

QURAN,2S_31P

تصویر
 

QURAN,2S_31A

تصویر
  Surat No 2 : سورة البقرة - Ayat No 31  وَ عَلَّمَ اٰدَمَ الۡاَسۡمَآءَ کُلَّہَا ثُمَّ عَرَضَہُمۡ عَلَی الۡمَلٰٓئِکَۃِ ۙ فَقَالَ اَنۡۢبِئُوۡنِیۡ بِاَسۡمَآءِ ہٰۤؤُلَآءِ اِنۡ کُنۡتُمۡ صٰدِقِیۡنَ ﴿۳۱﴾  اور اللہ تعالٰی نے آدم کو تمام نام سکھا کر ان چیزوں کو فرشتوں کے سامنے پیش کیا اور فرمایا ،  اگر تم سچے ہو تو ان چیزوں کے نام بتاؤ ۔   www.theislam360

QURAN,2S_30P

تصویر
 

🕋 🕌QURAN,HADEES.118B897 قحط سالی سے بچاؤ کے لیے دعا

تصویر
 قحط سالی سے بچاؤ اور بارش کی دعائیں اَللّٰھُمَّ اَغِثْنَا، اَللّٰھُمَّ اَغِثْنَا، اَللّٰھُمَّ اَغِثْنَا ’’اے اللہ! ہمیں بارش دے، اے اللہ! ہمیں بارش دے، اے اللہ! ہمیں بارش دے۔‘‘ صحیح البخاری، الاستسقائ، باب الاستسقاء فی خطبۃ الجمعۃ، حدیث:1014، وصحیح مسلم، صلاۃ الاستسقائ، باب الدعاء فی الاستسقائ، حدیث:897

V01032022 🕋 🕌QURAN,HADEES.118_2S_30P

تصویر
 

QURAN,2S_30A

تصویر
 Surat No 2 : سورة البقرة - Ayat No 30  وَ  اِذۡ قَالَ رَبُّکَ لِلۡمَلٰٓئِکَۃِ اِنِّیۡ جَاعِلٌ فِی الۡاَرۡضِ خَلِیۡفَۃً ؕ قَالُوۡۤا اَتَجۡعَلُ فِیۡہَا مَنۡ یُّفۡسِدُ فِیۡہَا وَ یَسۡفِکُ الدِّمَآءَ ۚ وَ نَحۡنُ نُسَبِّحُ بِحَمۡدِکَ وَ نُقَدِّسُ لَکَ ؕ قَالَ اِنِّیۡۤ اَعۡلَمُ مَا لَا تَعۡلَمُوۡنَ ﴿۳۰﴾  اور جب تیرے رب نے فرشتوں  سے کہا کہ میں زمین میں خلیفہ بنانے والا ہوں تو انہوں  نے کہا کہ ایسے شخص کو کیوں پیدا کرتا ہے جو زمین میں فساد کرے اور خون بہائے ؟ہم تیری تسبیح اور پاکیزگی بیان کرنے والے ہیں ۔  اللہ تعالٰی نے فرمایا جو میں جانتا ہوں تم نہیں جانتے ۔   islam360

🕋 🕌1169QURAN,HADEES.118A قحط سالی سے بچاؤ بارش کی دعا

تصویر
 🕋 🕌QURAN,HADEES.118 قحط سالی سے بچاؤ اور بارش کی دعائیں اَللّٰھُمَّ اسْقِنَا غَیْثًا مُّغِیْثًا مَّرِیْئًا مَّرِیْعًا نَّافِعًا غَیْرَ ضَآرٍّ عَاجِلًا غَیْرَ اٰجِلٍ ’’اے اللہ! تو ہمیں ایسی بارش سے سیراب کر جو مددگار، خوش گوار، سرسبز کرنے والی (اور) مفید ہو، نقصان دہ نہ ہو، جلد ہو، نہ کہ دیر سے آنے والی۔‘‘ سنن أبی داود، صلاۃ الاستسقائ، باب رفع الیدین فی الاستسقائ، حدیث:1169 (Islam360)

V28022022 🕋 🕌QURAN,HADEES.117

تصویر
 

QURAN,2S_29P

تصویر