اشاعتیں
🕋 🕌QURAN,HADEES.1195098 آندھی میں دعا ئیں
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
آندھی میں کرنے والی دعائیں اَللّٰھُمَّ اِنِّیْٓ اَسْئَلُکَ خَیْرَھَا وَاَعُوْذُبِکَ مِنْ شَرِّھَا ’’اے اللہ! میں تجھ سے اس کی بھلائی کا سوال کرتا ہوں اور اس کے شر سے تیری پناہ میں آتا ہوں۔‘‘ سنن أبی داود، الأدب، باب مایقول إذا ھاجت الریح؟ حدیث:5097 و 5099، وسنن ابن ماجہ، الدعائ، باب مایدعو بہ الرجل إذا رأی السحاب والمطر؟ حدیث:3889 والأدب، باب القھی عن سب الریح، حدیث:3727۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب بادل یا آندھی دیکھتے تو فکرمندی کے آثار چہرۂ انور پر ظاہر ہوتے وجہ پوچھی گئی تو فرمایا: ’’مجھے یہ اندیشہ بے چین کرتا ہے کہ کہیں اس میں عذاب نہ ہو، بلاشبہ ایک قوم کو ہوا کے ذریعے سے عذاب دیا گیا تھا۔ اور ایک قوم نے عذاب دیکھا اور اس کے لوگ کہنے لگے: یہ بادل ہے اس میں بارش ہوگی۔ سنن أبی داود، حدیث:5098
QURAN,2S_32A
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
Surat No 2 : سورة البقرة - Ayat No 32 قَالُوۡا سُبۡحٰنَکَ لَا عِلۡمَ لَنَاۤ اِلَّا مَا عَلَّمۡتَنَا ؕ اِنَّکَ اَنۡتَ الۡعَلِیۡمُ الۡحَکِیۡمُ ﴿۳۲﴾ ان سب نے کہا اے اللہ! تیری ذات پاک ہے ہمیں تو صرف اتنا ہی علم ہے جتنا تو نے ہمیں سکھا رکھا ہے ، پورے علم و حکمت والا تو تو ہی ہے ۔ islam360 راج ویلفیئر مطب (دوا خانہ)🌙 حکیم عبد الغفار قصور طبیبہ شازیہ غفار
🕋 🕌QURAN,HADEES.118C
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
قحط سالی سے بچاؤ اور بارش کی دعائیں اَللّٰھُمَّ اسْقِ عِبَادَکَ وَبَھَآئِمَکَ وَانْشُرْ رَّحْمَتَکَ وَاَحْیِ بَلَدَکَ الْمَیِّتَ ’’اے اللہ! اپنے بندوں اور اپنے چوپایوں کو پانی پلا اور اپنی رحمت پھیلا دے اور اپنے مردہ (بنجر، بے آباد) شہر کو زندہ کردے۔‘‘ سنن أبی داود، صلاۃ الاستسقائ، باب رفع الیدین فی الاستسقائ، حدیث: 1176