https://youtu.be/GcKjL8LEx64 Sent from vivo smartphone
اشاعتیں
RWM10032023 EMAM
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
السلام علیکم ! (-/500 روپے) (واقعہ کربلا کا حقیقی پس منظر، 3-اذکار کارڈز اور 8-دیگر ریسرچ پیپرز) (/-4,500 روپے) مشکاۃ المصابیح (/-7,000 روپے) صحیح البخاری (/-5,000 روپے) صحیح المسلم (/-800 روپے) مسئلہ ختمِ نبوت (/-600 روپے) فضائل درود و سلام (/-1200 روپے ) مختصر سیرت الرسول (/-1500 روپے ) فضائل صحابہ از امام احمد ابن حنبل (/-1,000 روپے ) خلاف و ملوکیت از مولانا مودودی *Payment Methods* 👇 *Account title :* M.Usman *Jazzcash* : 03215900162 *Easypaisa* : 03215900162
RWM02032023 QURAN A 123 SURH AL NEESA
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
🌹🌻——————-🌹 *📖سورۃ النساء * *🔘آیت نمبر124 **أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ *بسْــــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمن الرَّحِيم* وَ مَنۡ یَّعۡمَلۡ مِنَ الصّٰلِحٰتِ مِنۡ ذَکَرٍ اَوۡ اُنۡثٰی وَ ہُوَ مُؤۡمِنٌ فَاُولٰٓئِکَ یَدۡخُلُوۡنَ الۡجَنَّۃَ وَ لَا یُظۡلَمُوۡنَ نَقِیۡرًا وَمَنۡ: اور جو کوئی یَّعۡمَلۡ: عمل کرے مِنَ الصّٰلِحٰتِ: نیک مِنۡ ذَکَرٍ: مرد ہو اَوۡ: یا اُنۡثٰی: عورت وَہُوَ: جب کہ وہ مُؤۡمِنٌ: مومن ہو فَاُولٰٓئِکَ: تو یہی لوگ یَدۡخُلُوۡنَ: داخل ہوں گے الۡجَنَّۃَ: جنت میں وَلَا: اور نہ یُظۡلَمُوۡنَ: وہ ظلم کیے جائیں گے نَقِیۡرًا: کھجور کی گٹھلی میں سوراخ برابر اور جو نیک عمل کرے گا ، خواہ مرد ہو یا عورت ، بشرطیکہ ہو وہ مومن ، تو ایسے ہی لوگ جنّت میں داخل ہوں گے اور ان کی ذرّہ برابر حق تلفی نہ ہونے پائے گی ۔ 🌹🌷——————🌷🌹