https://www.youtube.com/live/RFmn1ONAWrw?si=7899C-jgI8NriTKN
اشاعتیں
RWM23032024 HADEES ROZA 1900 حدیث روزہ
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ بُكَيْرٍ ، قَالَ : حَدَّثَنِي اللَّيْثُ ، عَنْ عُقَيْلٍ ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ ، قَالَ : أَخْبَرَنِي سَالِمُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ ، أَنَّ ابْنَ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ ، قَالَ : سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّه صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، يَقُولُ : إِذَا رَأَيْتُمُوهُ فَصُومُوا ، وَإِذَا رَأَيْتُمُوهُ فَأَفْطِرُوا ، فَإِنْ غُمَّ عَلَيْكُمْ فَاقْدُرُوا لَهُ ، وَقَالَ غَيْرُهُ ، عَنِ اللَّيْثِ ، حَدَّثَنِي عُقَيْلٌ وَيُونُسُ لِهِلَالِ رَمَضَانَ . ابن عمر رضی اللہ عنہما نے کہا میں نے رسول کریم ﷺ سے سنا ، آپ ﷺ نے فرمایا کہ جب رمضان کا چاند دیکھو تو روزہ شروع کر دو اور جب شوال کا چاند دیکھو تو روزہ افطار کر دو اور اگر ابر ہو تو اندازہ سے کام کرو ۔ ( یعنی تیس روزے پورے کر لو ) اور بعض نے لیث سے بیان کیا کہ مجھ سے عقیل اور یونس نے بیان کیا کہ ” رمضان کا چاند “ مراد ہے ۔ صحیح بخاری#1900 کتاب روزے کے مسائل کا بیان Status: صحیح www.theislam360.com Raj Welfare Matab (Clinic) 🌙 Hakeem Abdul Ghaffar Kasuri Tabiba Shazi...
RWM22032024 ریڑھ کی ہڈی کے بارے میں
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
پشتہ مزید تفصیلات ریڑھ کی ہڈی کے بارے میں مزید پشتہ تعریفیں ترجمے ریڑھ کی ہڈی کی تعریفیں اسم 1 ریڑھ کی ہڈی کو گھیرے ہوئے اور چھاتی اور پیٹ کے لیے سہارا فراہم کرتے ہوئے، کھوپڑی سے لے کر کمر کے چھوٹے حصے تک پھیلے ہوئے ریڑھ کی ہڈیوں کا ایک سلسلہ؛ ریڑھ کی ہڈی ایک نرم آواز جس نے اس کی ریڑھ کی ہڈی میں کپکپاہٹ بھیج دی۔ مترادفات: ریڑھ کی ہڈی کے کالم ورٹیبرل کالم ورٹیبرا بیک تکنیکی: dorsumrachis 2 کتاب کی جیکٹ یا کور کا وہ حصہ جو صفحات کے اندرونی کناروں کو گھیرے ہوئے ہے، جب کتاب شیلف پر ہوتی ہے اور عام طور پر اس کا عنوان اور مصنف کا نام ہوتا ہے تو باہر کی طرف ہوتا ہے۔ 3 زولوجی بوٹینی کوئی سخت، نوک دار دفاعی پروجیکشن یا ڈھانچہ، جیسے ہیج ہاگ کا کانٹا، سمندری ارچن پر سپائیک جیسا پروجیکشن، مچھلی کے پنکھ میں تیز شعاع، یا پودے کے تنے پر ایک سپائیک۔ مترادفات: سوئی کی کھجلی تکنیکی: spiculespiculaspiculumspinule 4 جیولوجی آتش فشاں سے نکالا ہوا چپچپا لاوا کا ایک لمبا ماس۔ ماؤنٹ پیلی ریڑھ کی ہڈی صرف اپنی انتہائی اونچائی یعنی 300 میٹر سے زیادہ کے لیے غیر معمولی تھی۔ ریڑھ کی ہڈی کے تراجم تقریر کا حصہ ت...
RWM20032024 HADEES ROZA 1899 حدیث روزہ
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
حَدَّثَنِي يَحْيَى بْنُ بُكَيْرٍ ، قَالَ : حَدَّثَنِي اللَّيْثُ ، عَنْ عُقَيْلٍ ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ ، قَالَ : أَخْبَرَنِي ابْنُ أَبِي أَنَسٍ مَوْلَى التَّيْمِيِّينَ أَنَّ أَبَاهُ حَدَّثَهُ ، أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ ، يَقُولُ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : إِذَا دَخَلَ شَهْرُ رَمَضَانَ ، فُتِّحَتْ أَبْوَابُ السَّمَاءِ ، وَغُلِّقَتْ أَبْوَابُ جَهَنَّمَ ، وَسُلْسِلَتِ الشَّيَاطِينُ . رسول اللہ ﷺ نے فرمایا جب رمضان کا مہینہ آتا ہے تو آسمان کے تمام دروازے کھول دیئے جاتے ہیں ، جہنم کے دروازے بند کر دیئے جاتے ہیں اور شیاطین کو زنجیروں سے جکڑ دیا جاتا ہے ۔ صحیح بخاری#1899 کتاب روزے کے مسائل کا بیان Status: صحیح www.theislam360.com راج ویلفیئر مطب(دوا خانہ)🌙 حکیم عبد الغفار قصوری طبیبہ شازیہ غفار
RWM19032024 HADEES ROZA 1898 حدیث روزہ
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ ، حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ جَعْفَرٍ ، عَنْ أَبِي سُهَيْلٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، قَالَ : إِذَا جَاءَ رَمَضَانُ فُتِحَتْ أَبْوَابُ الْجَنَّةِ . رسول اللہ ﷺ نے فرمایا جب رمضان آتا ہے تو جنت کے دروازے کھول دیئے جاتے ہیں ۔ صحیح بخاری#1898 کتاب روزے کے مسائل کا بیان Status: صحیح www.theislam360.com راج ویلفیئر مطب(دوا خانہ)🌙 حکیم عبد الغفار قصوری طبیبہ شازیہ غفار
RWM18032024 HADEES ROZA # 1897 حدیث روزہ
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْمُنْذِرِ ، قَالَ : حَدَّثَنِي مَعْنٌ ، قَالَ : حَدَّثَنِي مَالِكٌ ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ ، عَنْ حُمَيْدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، قَالَ : مَنْ أَنْفَقَ زَوْجَيْنِ فِي سَبِيلِ اللَّهِ نُودِيَ مِنْ أَبْوَابِ الْجَنَّةِ : يَا عَبْدَ اللَّهِ ، هَذَا خَيْرٌ ، فَمَنْ كَانَ مِنْ أَهْلِ الصَّلَاةِ دُعِيَ مِنْ بَابِ الصَّلَاةِ ، وَمَنْ كَانَ مِنْ أَهْلِ الْجِهَادِ دُعِيَ مِنْ بَابِ الْجِهَادِ ، وَمَنْ كَانَ مِنْ أَهْلِ الصِّيَامِ دُعِيَ مِنْ بَابِ الرَّيَّانِ ، وَمَنْ كَانَ مِنْ أَهْلِ الصَّدَقَةِ دُعِيَ مِنْ بَابِ الصَّدَقَةِ ، فَقَالَ أَبُو بَكْرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ : بِأَبِي أَنْتَ وَأُمِّي يَا رَسُولَ اللَّهِ ، مَا عَلَى مَنْ دُعِيَ مِنْ تِلْكَ الْأَبْوَابِ مِنْ ضَرُورَةٍ ، فَهَلْ يُدْعَى أَحَدٌ مِنْ تِلْكَ الْأَبْوَابِ كُلِّهَا ، قَالَ : نَعَمْ ، وَأَرْجُو أَنْ تَكُونَ مِنْهُمْ . رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ، جو اللہ کے راس...
RWM17032024 صحت اور روزہ
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
مفید معلومات روزہ اور صحت روزےکےدوران ہماراجسمانی ردعمل کیاہوتاہے. ادارہ برائے تحقیق و علاج حکمت قرآن *(پہلے دو روزے)* پہلےہی دن بلڈشگرلیول گرتاہےیعنی خون سےچینی کے مضراثرات کادرجہ کم ہوجاتاہے، دھڑکن سست ہوجاتی ہے اور بلڈپریشر کم ہوجاتا۔اعصاب جمع شدہ گلائ کوجن کو آزادکر دیتے ہیں جس کی وجہ سے جسمانی کمزوری کااحساس اجاگر ہوجاتا ہے۔ زہریلے مادوں کی صفائی کے پہلےمرحلہ میں نتیجتا سردرد۔ چکرآنا۔ منہ کا بدبودار ہونا اور زبان پرمواد کے جمع ہوتا ہے *(تیسرےسے7ویں روزے تک)* جسم کی چربی ٹوٹ پھوٹ کا شکارہوتی ہےاور پہلے مرحلہ میں گلوکو زمیں تبدیل ہوجاتی ہے۔ بعض لوگوں کی جلد ملائم اور چکنی ہوجاتی ہے۔جسم بھوک کا عادی ہونا شروع ہوتاہےاور اس طرح سال بھر مصرف رہنےوالا نظام ہاضمہ رخصت مناتا ہے جسکی اسے اشد ضرورت تھی۔خون کےسفید جرثومے اورقوت مدافعت میں اضافہ شروع ہوجاتا ہے۔ہوسکتا ہے روزیدار کے پھیپھڑوں میں معمولی تکلیف ہواسلئے کہ زہریلے مادوں کی صفائ کاعمل شروع ہوچکاہے۔انتڑیوں اورکولون کی مرمت کاکام شروع ہوجاتاہے۔ انتڑیوں کی دیواروں پرجمع مواد ڈھیلا ہوناشروع ہوجاتاہے۔ *(8ویں سے15ویں ...