اشاعتیں

RWM28082024 SEMEN ANALYSIS ASIF GAGGOO MANDI گگو منڈی

تصویر
 

RWM19082024 SEMEN ANALYSIS GOGO MANDI گگو منڈی

تصویر
 

RWM12082024 آداب مہمان نوازی کے

 *"اپنے بچوں کو مہمان نوازی کے آداب سکھائیں"* اپنے بیٹے کو سکھائیں کہ اگر اسے کسی کے گھر دعوت پر بلایا جائے: 1. وہ خالی ہاتھ نہ جائے، اور اپنے ساتھ کسی غیر مدعو شخص کو نہ لے جائے۔ 2. وقت پر پہنچے، نہ بہت جلدی اور نہ بہت دیر سے۔ 3. اچھے کپڑے پہنے اور اس کی خوشبو اچھی ہو تاکہ میزبان کو احساس ہو کہ وہ اس کی عزت اور قدر کرتا ہے۔ 4. گھر میں جوتے یا چپل پہن کر داخل نہ ہو، چاہے میزبان نے اجازت دی ہو۔ 5. گھر میں داخل ہوتے وقت دروازے کے سامنے نہ کھڑا ہو، بلکہ دائیں یا بائیں جانب ہو جائے تاکہ میزبانوں کو تکلیف نہ ہو۔ 6. جو موجود ہو اسے کھائے، اور کوئی خاص ڈش نہ مانگے، چاہے اچار ہی کیوں نہ ہو۔ 7. کھانا کھاتے وقت شور نہ مچائے، اور چبانے کے دوران منہ بند رکھے۔ 8. جب کوئی کھانا سرو کرتا ہے تو سر جھکائے موبائل میں مصروف رہتے ہیں۔ یا ویسے ہی توجہ نہیں کرتے ۔ کھانا لگانے والے کو یہ اچھا نہیں لگتا اس لیے کوشش کریں کہ اس کی طرف متوجہ ہوں اور کوئی ہلکی پھلکی بات چیت کریں تاکہ اسے ریسپیکٹ محسوس ہو. 9. بیٹھنے کی جگہ خود منتخب نہ کرے، بلکہ میزبان جہاں بٹھائے وہیں بیٹھے، کیونکہ ہر کوئی اپنی جگہ کی خ

RWM07082024 SEMEN ANALYSIS MZLHR

تصویر
....  

RWM03082024 MZ نول USV

تصویر
 ...

RWM30072024 عرق

 *موٹاپہ اور سوزش جسم* جی السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ  جی پیارے دوستو اج میں اپ کے ساتھ ایک انتہائی مجرب نسخہ شیئر کرنے لگا ہوں جو کہ ہمارے بہت ہی پیارے بھائی جناب عزت مآب احسان الرحمان  سحری صاحب پرنسپل و بانی مانسہرہ طبیہ کالج مانسہرہ نے عنایت فرمایا تھا ہم ان کے انتہائی مشکور ہیں ان کا یہ نسخہ بہت ہی زیادہ کام کرتا ہے میں اس نسخے کی تصدیق کرتا ہوں اور الحمدللہ جس جس طبیب نے بھی بنا کر خود استعمال کیا یا پھر مریضوں کو استعمال کروایا وہ بھی انشاءاللہ پروفیسر حکیم احسان الرحمن سحری صاحب کو دعا دیں گے   اپ نے ایسا کرنا ہے کہ  ایک بوتل عرق سونف  ایک بوتل عرق اجوائن  ایک بوتل عرق کاسنی  ایک بوتل عرق مکوء  یہ چار عرق لے کر اپ نے ان چاروں کو مکس کر لینا ہے اور دوبارہ بوتلیں بھر لینی ہیں اور ایک بوتل اپ نے لینی ہے سرکہ سیب کا اچھا وآلا اس نسخے کا دارومدار عرقیات اورسرکہ کے خالص ہونے پرھے صبح دوپہر شام یہ جوچارےعرق اکھٹے کیے ہیں ان کا ہاف کپ اور اس میں ایک چمچہ سرکہ سیب کا ڈال کر کھانے کے بعد پی لیا کریں چند دن میں اپ کے جسم پر جتنی بھی سوزش ہوئی ہوگی وہ سب ختم ہو جائے گی اور اس کے مسلسل

RWM30072024 عرق نکالنے والی مشین

تصویر
 

RWM21072024 MZ RAOKHAN WALLA USV

تصویر
 

RWM21072024 SUGAR شوگر

 *ذیابیطس (Sugar) Diabetes کے مریض کے لئے گندم اور چاول زہر ہے۔*  تو پھر ہم کیا کھائیں؟ اس سوال کا جواب یہ ہے۔ *روٹی اور چاول کا نعم البدل* ١۔ لوبیا Beans ٢- کالے اور سفید چنے، بیسن وغیرہ   ٣۔ پھلیاں  ٤۔ مٹر ٥۔ دالیں Lentils ٦- سلاد  ٧۔ گوشت  ٨۔ ایسے پھل جن کا Glycemic index 50 سے کم ہے۔  ٩۔ آلو، اروری (کچالو) کے علاوہ تمام سبزیاں.  دوائی کے پیسے خوراک پر لگائیں۔ خوراک صحیح ہو گی تو ذیابیطس (Sugar) قابو رہے گی۔ دوائی کی ضرورت نہیں ہو گی۔  جو لوگ سمجھتے ہیں کہ ہم روٹی کے بغیر رہ نہیں سکتے وہ پہلے نشے کا علاج کروائیں۔  میں ١٨ سال تک روٹی چاول اور دوائیاں کھانے کے بعد یہ پیغام لکھ رہا ہوں۔  جب سے روٹی چاول چھوڑے ہیں، ذیابیطس (Sugar) کے ساتھ ساتھ Cholesterol, Uric acid, B.P بھی قابو میں ہے.  اگر آپ اپنی ذیابیطس (Sugar) کو سنجیدگی سے قابو کرنا چاہتے ہیں تو اپنی خوراک بدلیں، دوائیاں نہیں. *منقول*

RWM19072024 گرمی اور اسٹروک

تصویر
 ۔           *🌞گرمی اور اسٹروک🌞* *ہارٹ/ہیٹ اسٹروک کا ایک نیا اشارے ہے!  اگر آپ اسے دس لوگوں تک پہنچاتے ہیں تو آپ کو ایک جان بچانے کا موقع ملتا ہے۔ خون کے لوتھڑے/فالج - اب اس بارے میں چوتھا اشارے ہے، زبان۔* برین اسٹروک کے دوران، ایک عورت نے ٹھوکر کھائی اور تھوڑی سی گری - اس نے لوگوں کو یقین دلایا کہ وہ ٹھیک ہے جب انہوں نے پیرامیڈیکس کو بلانے کی پیشکش کی ... اس نے کہا کہ وہ اپنے نئے جوتوں کی وجہ سے ایک اینٹ سے ٹکرا گئی تھی۔ *اس کے شوہر نے بعد میں سب کو بتایا کہ بعد میں اس کی بیوی کو اسپتال لے جایا گیا ہے - (شام 6:00 بجے اس کا انتقال ہوگیا۔) اسے سٹروک میں فالج کا حملہ ہوا تھا۔ اگر انہیں معلوم ہوتا کہ فالج کی علامات کو کیسے پہچانا جائے تو شاید وہ آج زندہ ہوتی۔  کبھی کچھ لوگ مرتے نہیں بلکہ اس کے بجائے وہ ایک بے بس، ناامید حالت میں زندگی بسر کر کے ختم ہو جاتے ہیں۔* *آپ سے درخواست ہے مندرجہ ذیل چند سطور کو ضرور پڑھیں اور اس معلومات کو قیمتی زندگی بچانے کیلئے دوسروں تک پہنچائیں:* نیورولوجسٹ کا کہنا ہے کہ اگر فالج کا شکار مریض معالج کے پاس 3 گھنٹے کے اندر پہنچ سکتا ہے تو وہ فالج کے اثرات کو م