اشاعتیں

فاروق عمر عثمان

تصویر
فاروق عمر عثمان

کشمیر بنے گا پاکستان

تصویر
کشمیر بنے گا پاکستان

البقرہ 67

أعوذ باللہ من الشیطٰن الرجیم بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم۔   اَعُوْذُ بِاللَّهِ اَنْ اَكُوْنَ مِنَ الْجَاھِلِیْنَ۔ میں ﷲ کی پناہ چاہتا ہوں کہ میں جاہلوں میں سے ہو جاؤں۔ ( البقرة :67 ) حکیم عبدالغفار قصور پنجاب پاکستان

البقرہ 286

بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم۔  رَبَّنَا لَا تُؤَاخِذْنَآاِنْ نَّسِيْنَآ اَوْ اَخْطَاْنَا ۚرَبَّنَا وَلَا تَحْمِلْ عَلَيْنَآ اِصْرًا كَمَاحَمَلْتَهُ عَلَی الَّذِيْنَ مِنْ قَبْلِنَا ۚ رَبَّنَا وَلَا تُحَمِّلْنَا مَالَاطَاقَةَ لَنَا بِهِ ۖ وَاعْفُ عَنَّا وَاغفِرْلَنَا وَارْحَمْنَا ۚ اَنْتَ مََوْلَانَا فَانْصُرْنَا عَلَی الْقَوْمِ الْكَافِرِيْنَ۔ اے ہمارے ر ب! ہمارا مُوَاخذہ نہ کرنا اگر ہم بھول جائیں یا ہم غلطی کر لیں اور اے ہمارے رب ہم پر وہ بوجھ نہ ڈال جو تو نے ہم سے پہلے لوگوں پر ڈالا تھا، اے ہمارے رب! ہم پر وہ بوجھ نہ ڈال جسے اٹھانے کی ہم میں طاقت نہیں اور ہمیں معاف کر دے اور ہمیں بخش دے اور ہم پر رحم فرما، تو ہی ہمارا مولیٰ ہے ، پس کافر قوم کے مقابلے میں ہماری مدد فرما۔ ( البقرة : 286 ) حکیم عبدالغفار قصور پنجاب پاکستان

المؤمن 7 8

بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم  رَبَّنَا وَسِعْتَ كُلَّ شَیْئٍ رَّحْمَةً وَّعِلْمًا فَاغْفِرْ لِلَّذِیْنَ تَابُوْا وَاتَّبَعُوْا سَبِیْلَكَ وَ قِهِمْ عَذَابَ الْجَحِیْمِ ۝ رَبَّنَا وَاَدْخِلهُمْ جَنّاتِ عَدْنٍ الَّتِیْ وَعَدْتَّهُمْ وَ مَنْ صَلَحَ مِنْ اٰبَآئِهِمْ وَ اَزْوَاجِهِمْ وَ ذُرِّيَّاتِهِمْ ۗ اِنَّكَ اَنْتَ الْعَزِیْزُ الْحَكِیْمُ  ہمارے رب! تو نے ہر چیز کو اپنی رحمت اور علم سے گھیر رکھا ہے پس تو بخش دے انھیں جو توبہ کریں اور تیری راہ کی پیروی کریں اور انہیں جہنم کے عذاب سے بچا لے۔اے ہمارے رب! اور انہیں ہمیشہ رہنے والی جنتوں میں داخل کرجن کا تو نے ان سے وعدہ کیا ہے اور ان کے باپ دادا اور بیویوں اور اولادوں میں سے بھی ان سب کو جو نیک ہوں، بے شک تو غالب اور حکمت والا ہے۔ ( المؤمن : 7–8 ) حکیم عبدالغفار قصور پنجاب پاکستان

آل عمران 191 192

آعوذ باللہ من الشیطٰن الرجیم بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم   رَبَّنَا مَا خَلَقْتَ ھٰذَا بَاطِلًا ۚسُبْحٰنَكَ فَقِنَا عَذَابَ النَّارِ ۝ رَبَّنَآ اِنَّكَ مَنْ تُدْخِلِ النَّارَ فَقَدْ اَخْزَیْتَهُ ۖوَمَا لِلظَّالِمِينَ مِنْ اَنْصَارٍ۔ اے ہمارے رب ! تو نے یہ (آسمان و زمین) بے مقصد پیدا نہیں کیا، تو پاک ہے پس ہمیں آگ کے عذاب سے بچا لے۔ اے ہمارے رب !بے شک جسے تو نے آگ میں داخل کیا تو یقینا تو نے اسے رسوا کر دیا اور ظالموں کے لیے کوئی مددگار نہیں ہے۔ ( آلِ عمران :192–191 ) حکیم عبدالغفار قصور پنجاب پاکستان

الفرقان 65.65

بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم رَبَّنَا اصْرِفْ عَنَّاعَذَابَ جَهَنَّمَ ۗ اِنَّ عَذَابَهَا كَانَ غَرَامًا ۝ اِنَّها سَاءَتْ مُسْتَقَرًّا وَّ مُقَامًا۔ اے ہمارے ر ب ! جہنم کے عذاب کو ہم سے پھیر لے ،بے شک اس کا عذاب توجان کو لاگو ہے۔ بے شک وہ بہت برا ٹھکانہ اور مقام ہے۔ ( الفرقان : 66–65) حکیم عبدالغفار قصور پنجاب پاکستان

آل عمران 194

اعوذباللہ من الشیطان الرجیم بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم  رَبَّنَا وَاٰتِنَا مَا وَعَدْتَّنَا عَلَی رُسُلِكَ وَ لَا تُخْزِنَا یَوْمَ الْقِيَامَةِ ۗ اِنَّكَ لَا تُخْلِفُ الْمِیْعَادَ۔ اے ہمارے رب! اور ہمیں عطا فرما جس کا وعدہ تو نے اپنے رسولوں کے ذریعے کیا اور ہمیں قیامت کے دن رسوا نہ کرنا ،بے شک تو اپنے وعدے کے خلاف نہیں کرتا۔ ( آلِ عمران : 194 ) حکیم عبدالغفار قصور پنجاب پاکستان

آل عمران 193

رَبَّنَآ اِنَّنَا سَمِعْنَا مُنَادِیًا یُّنَادِیْ لِلْاِیْمَانِ اَنْ اٰمِنُوْا بِرَبِّكُمْ فَاٰمَنَّا ۖ رَبَّنَا فَاغْفِرْلَنَا ذُنُوْبَنَا وَكَفِّرْ عَنَّا سَیِّاٰتِنَا وَ تَوَفَّنَا مَعَ الْاَبْرَارِ۔    اے ہمارے رب! بے شک ہم نے ایک پکارنے والے کو سنا جو ایمان کے لیے پکار رہا تھا کہ اپنے رب پر ایمان لے آؤ، تو ہم ایمان لے آئے ،اے ہمارے رب ! پس ہمارے گناہوں سے درگزر فرما اور ہماری برائیاں ہم سے دور کر دے اور ہمیں نیک لوگوں کے ساتھ فوت کرنا۔ ( آلِ عمران : 193 ) حکیم عبدالغفار قصور پنجاب پاکستان

محمد حارث

تصویر
محمد حارث