رَبَّنَا ھَبْ لَنَا مِنْ اَزْوَاجِنَا وَذُرِّيَّاتِنَا قُرَّةَ اَعْيُنٍ وَّاجْعَلْنَا لِلْمُتَّقِيْنَ اِمَامًا۔ اے ہمارے رب! ہمیں اپنی بیویوں اور اولاد سے آنکھوں کی ٹھنڈک عطا فرما اور ہمیں متقین کا امام بنا۔ ( الفرقان : 74 ) راج ویلفئیر مطب حکیم عبدالغفار قصور پنجاب پاکستان
کورونا وائرس کے لیے قہوہ(قوت مدافعت)COVID-19 1. شہد 2. دارچینی 3. ادرک 4. زیرہ سفید 5. ھم وزن لے کر قہوہ بنائیں دن بھر میں تین مرتبہ پیں۔ راج ویلفئیر مطب حکیم عبدالغفار قصور پنجاب پاکستان
کورونا وائرس سے حفاظتی اقدامات بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم وضو کرنا ھے۔بار بار بسم اللّٰہ الذی لا یضر مع اسمہ شیء فی الارض ولا فی السماء وھو السمیع العلیم۔ صحیح ابنِ ماجہ (332/2) اللہ کے نام کے ساتھ جس کے نام کے ساتھ زمین وآسمان میں کوئی چیز نقصان نہیں پہنچاتی اور وہی سننے والا ھے۔ نماز اکیلے ادا کریں۔ اجتماعی پرھیز کریں۔ ھاتھ ملانے سے پرھیز کریں۔ راج ویلفئیر مطب حکیم عبدالغفار قصور پنجاب
کرونا وائرس سے حفاظتی اقدامات بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم وضو کرنا ھے۔بار بار بسم اللّٰہ الذی لا یضر مع اسمہ شیء فی الارض ولا فی السماء وھو السمیع العلیم۔ صحیح ابنِ ماجہ (332/2) اللہ کے نام کے ساتھ جس کے نام کے ساتھ زمین وآسمان میں کوئی چیز نقصان نہیں پہنچاتی اور وہی سننے والا ھے۔ نماز اکیلا ادا کریں۔ اجتماعی پرھیز کریں۔ ھاتھ ملانے سے پرھیز کریں۔ راج ویلفئیر مطب حکیم عبدالغفار قصور پنجاب
رَبِّ اَوْزِعْنِیْ اَنْ اَشْكُرَ نِعْمَتَكَ الَّتِیْ اَنْعَمْتَ عَلَیَّ وَعَلَىٰ وَالِدَیَّ وَاَنْ اَعْمَلَ صَالِحًا تَرْضَاہُ وَاَصْلِحْ لِیْ فِیْ ذُرِّيَّتِیْ ۚ اِنِّیْ تُبْتُ اِلَیْكَ وَاِنِّیْ مِنَ الْمُسْلِمِیْنَ۔ اے میرے رب! مجھے توفیق دے کہ میں تیری اس نعمت کا شکر ادا کروں جو تُونے مجھ پر اور میرے والدین پر عطا فرمائی اور یہ کہ ایسا نیک عمل کروں جس سے تو راضی ہو جائے اورمیرے لیے میری اولاد کی اصلاح فرما دے، بے شک میں نے تیری طرف توبہ کی اور بے شک میں مسلمانوں میں سے ہوں۔ ( الأحقاف : 15 ) راج ویلفئیر مطب حکیم عبدالغفار قصور
رَبِّ اَوْزِعْنِیْ اَنْ اَشْكُرَ نِعْمَتَكَ الَّتِیْ اَنْعَمْتَ عَلَیَّ وَعَلَىٰ وَالِدَیَّ وَاَنْ اَعْمَلَ صَالِحًا تَرْضَاہُ وَاَدْخِلْنِیْ بِرَحْمَتِكَ فِیْ عِبَادِكَ الصَّالِحِیْنَ۔ اے میرے رب! مجھے توفیق دے کہ میں تیری اس نعمت کا شکر ادا کروں جو تُو نے مجھ پر اور میرے والدین پر عطا فرمائی اور یہ کہ ایسا نیک عمل کروں جس سے تو راضی ہو جائے او ر اپنی رحمت سے مجھے اپنے نیک بندوں میں داخل کر۔ ( النمل : 19 ) راج ویلفئیر مطب حکیم عبدالغفار قصور