اشاعتیں

Qamar S/O Noor Din 11042021

تصویر
 

MzPel سیف

تصویر
 

2263/6اچھا یا برا خواب آئے یا اچانک آنکھ کھل جائے تو کیا کرے؟

 اچھا یا برا خواب آئے یا اچانک آنکھ کھل جائے تو کیا کرے؟  بُرا خواب آئے تو تین دفعہ اپنی بائیں طرف تھوکے۔ شیطان اور اپنے اس خواب کی برائی سے تین دفعہ اللہ کی پناہ مانگے۔ یہ خواب کسی کو نہ سُنائے۔ جس پہلو لیٹا ہو، اسے بدل دے۔ ٭اگر چاہے تو اٹھ کر نماز پڑھے۔ صحیح مسلم، الرؤیا، باب فی کون الرؤیا من اللہ، حدیث: 5904,5897 ٭ صحیح مسلم، الرؤیا، باب فی کون الرؤیا من اللہ، حدیث: 2263 راج ویلفیئر مطب (کلینک) حکیم عبد الغفار قصور طبیبہ شازیہ غفار
تصویر
 

ھربل قہوہ COVID-19

 ھربل قہوہ  1۔ برگ بانسہ۔           250 گرام 2۔ ملٹھی                 250 گرام 3۔ ابریشم مقشر۔       125 گرام 4۔ برگ گاؤزبان۔        125 گرام 5۔ گل گاؤں زبان        125 گرام 6۔ املتاس                125 گرام 7۔ لسوڑیاں               125 گرام 8۔ دارچینی               25 گرام 9۔ بادیان خطائی۔       25 گرام حسب طریقہ قہوہ بنائیں۔ میٹھا صرف گڑ یا شہد کا استعمال کیجیے۔ 

اچھا یا برا خواب آئے یا اچانک آنکھ کھل جائے تو کیا کرے6985/6

 اچھا یا برا خواب آئے یا اچانک آنکھ کھل جائے تو کیا کرے؟  اچھا خواب اللہ تعالیٰ کی طرف سے ہوتا ہے جو شخص اچھا خواب دیکھے تو اس پر اللہ تعالیٰ کی حمد و ثنا بیان کرے اور اپنے محبوب لوگوں کے سوا کسی کو نہ بتائے۔ صحیح البخاری، الرؤیا، باب الرؤیا من اللہ، حدیث: 6985 راج ویلفیئر مطب (کلینک) حکیم عبد الغفار قصور طبیبہ شازیہ غفار

Raaj Wellfair Matab (Clinic) Hakim Abdul Ghaffar Kasur

تصویر
 
تصویر
 

3528/5 نیند میں گہبراہٹ یا وحشت کے وقت کی دعا

نیند میں گھبراہٹ یا وحشت کے وقت کی دعا اَعُوْذُ بِکَلِمَاتِ اللّٰہِ التَّآمَّاتِ مِنْ غَضَبِہٖ وَعِقَابِہٖ وَشَرِّ عِبَادِہٖ وَمِنْ ھَمَزَاتِ الشَّیَاطِیْنِ وَاَنْ یَّحْضُرُوْنِ ’’میں اللہ کے مکمل کلمات کے ذریعے سے پناہ مانگتا ہوں، اس کی ناراضی اور اس کی سزا اور اس کے بندوں کے شر اور شیطانوں کے وسوسہ ڈالنے (گناہوں پر ابھارنے اور اکسانے) سے اور اس بات سے کہ وہ (شیطان) میرے پاس آئیں (اور مجھے بہکائیں۔)‘‘ سنن أبی داود، الطب، باب کیف الرقی؟ حدیث: 3893، وجامع الترمذی، الدعوات، باب: دعاء الفزع فی النو، حدیث: 3528 راج ویلفیئر مطب (کلینک) حکیم عبد الغفار قصور طبیبہ شازیہ غفار

کورونا کو شکست

تصویر