اشاعتیں
🕋 🕌QURAN,HADEES.631521 گناہ کر بیٹھے تو کیا کہے اور کیا کرے
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
گناہ کر بیٹھے تو کیا کہے اور کیا کرے؟ جو شخص کوئی گناہ کرے تو وہ اچھی طرح وضو کرے، پھر کھڑا ہوکر دو رکعت نماز پڑھے، اللہ تعالیٰ سے معافی مانگے تو اللہ تعالیٰ اسے معاف کردیتا ہے۔ سنن أبی داود، الوتر، باب فی الاستغفار، حدیث:1521، وجامع الترمذی، الصلاۃ، باب ماجاء فی الصلاۃ عند التوبۃ، حدیث:406۔ لیکن شرط یہ ہے کہ توبہ خالص ہو۔ اور خالص توبہ یہ ہے کہ 1:جس گناہ سے توبہ کررہا ہے، پہلے اسے ترک کرے۔ 2: اس پر سخت ندامت کا اظہار کرے۔ 3: آئندہ اسے نہ کرنے کا پختہ ارادہ کرے۔ 4: اگر اس کا تعلق بندوں کے حقوق سے ہے تو اس کی تلافی بھی کرے۔ (Islam360) راج ویلفیئر مطب (دوا خانہ)🌙 حکیم عبد الغفار قصور طبیبہ شازیہ غفار
COVID-19 UPDATE 28.11.2021 Raj Welfare Matab (Clinic)🌙
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
🕋 🕌QURAN,HADEES.62551 شرک سے محفوظ رہنے کی دعا
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
شرک سے محفوظ رہنے کی دعا اَللّٰھُمَّ اِنِّیْٓ اَعُوْذُبِکَ اَنْ اُشْرِکَ بِکَ وَاَنَا اَعْلَمُ وَاَسْتَغْفِرُکَ لِمَا لَآ اَعْلَمُ ’’اے اللہ! بے شک میں تیری پناہ میں آتا ہوں کہ میں (کسی کو) تیرا شریک ٹھہراؤں جب کہ میں جانتا بھی ہوں۔ اور میں تجھ سے ان غلطیوں کی بخشش مانگتا ہوں جنہیں میں نہیں جانتا۔‘‘ مسند أحمد: 403/4، وصحیح الجامع الصغیر، حدیث:3731، وشرح صحیح الأدب المفرد للألبانی، حدیث:551 (Islam360) راج ویلفیئر مطب (دوا خانہ)🌙 حکیم عبد الغفار قصور طبیبہ شازیہ غفار
COVID-19 UPDATE 27.11.2021 Raj Welfare Matab (Clinic)🌙
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
🕋 🕌QURAN,HADEES.615110 جسے ایمان میں ھو جائے وہ کیا کرے
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
جسے ایمان میں شک ہوجائے وہ کیا کرے؟ ان کلمات کے بعد اللہ تعالیٰ کا یہ فرمان پڑھے: ھُوَ الْاَوَّلُ وَالْاٰخِرُ وَالظَّاھِرُ وَالْبَاطِنُ وَھُوَ بِکُلِّ شَیْءٍ عَلِیْمٌ ’’وہی اول ہے، وہی آخر ہے، وہی ظاہر ہے، وہی باطن ہے۔ اور وہ ہر چیز کو خوب جانتا ہے۔‘‘ الحدید 3:57، وسنن أبی داود، الأدب، باب فی ردالوسوسۃ، حدیث:5110 (Islam360) راج ویلفیئر مطب (دوا خانہ)🌙 حکیم عبد الغفار قصور طبیبہ شازیہ غفار
🕋 🕌QURAN,HADEES.61134. جسے ایمان میں شک ھو جائے۔ وہ کیا کرے۔
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
جسے ایمان میں شک ہوجائے وہ کیا کرے؟ اللہ تعالیٰ کی پناہ مانگے۔ ٭ اس چیز یا کام سے رک جائے جس میں شک ہو۔٭پھر یہ کلمات کہے: اٰمَنْتُ بِاللّٰہِ وَرُسُلِہٖ ’’میں اللہ پر اور اس کے رسولوں پر ایمان لایا۔‘‘ صحیح البخاری، بدء الخلق، باب صفۃ إبلیس وجنودہ، حدیث:3276، وصحیح مسلم، الإیمان باب بیان الوسوسۃ فی الإیمان، حدیث:134
COVID-19 UPDATE 25.11.2021 Raj Welfare Matab (Clinic)🌙
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
🕋 🕌QURAN,HADEES.607511. لوگوں کے شر سے ڈرے تو یہ دعا پڑھے
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس