اشاعتیں

QURAN,1_3

 Surat No 1 : سورة الفاتحة - Ayat No 3  مٰلِکِ یَوۡمِ الدِّیۡنِ ؕ﴿۳﴾  بدلے کے دن  ( یعنی قیامت  )  کا مالک ہے ۔   islam360 راج ویلفیئر مطب (دوا خانہ)🌙 حکیم عبد الغفار قصور طبیبہ شازیہ غفار

🕋 🕌QURAN,HADEES.863455 کھانا کھانے کی دعائیں

تصویر
 کھانا کھانے  کی دعائیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا فرمان ہے: جسے اللہ تعالیٰ کھانا کھلائے، اسے کہنا چاہیے: اَللّٰھُمَّ بَارِکْ لَنَا فِیْہِ، وَاَطْعِمْنَا خَیْرًا مِّنْہُ ’’اے اللہ! ہمارے لیے اس میں برکت عطا کر اور ہمیں اس سے زیادہ بہتر کھلا۔‘‘ جامع الترمذی، الدعوات، باب مایقول إذا کل طعامًا؟ حدیث:  3455 (Islam360) راج ویلفیئر مطب (دوا خانہ)🌙 حکیم عبد الغفار قصور طبیبہ شازیہ غفار

QURAN,1_2

 Surat No 1 : سورة الفاتحة - Ayat No 2  الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ ۙ﴿۲﴾  بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والا ۔   (Islam360) راج ویلفیئر مطب (دوا خانہ)🌙 حکیم عبد الغفار قصور طبیبہ شازیہ غفار

🕋 🕌QURAN,HADEES.861858 کھانا کھانے کی دعائیں

 کھانا کھانے  کی دعائیں اگر شروع میں کہنا بھول جائے تو اسے کہنا چاہیے: بِسْمِ اللّٰہِ فِیْ اَوَّلِہٖ وَاٰخِرِہٖ ’’اللہ کے نام کے ساتھ (کھانا شروع کرتا ہوں) اس کے شروع اور اس کے آخر میں۔‘‘ جامع الترمذی، الأطعمۃ، باب ماجاء فی التسمیۃ، حدیث: 1858 (Islam360) راج ویلفیئر مطب (دوا خانہ)🌙 حکیم عبد الغفار قصور طبیبہ شازیہ غفار

QURAN,1_1

تصویر
 Surat No 1 : سورة الفاتحة - Ayat No 1  اَلۡحَمۡدُ لِلّٰہِ رَبِّ الۡعٰلَمِیۡنَ ۙ﴿۱﴾  سب تعریف اللہ تعالٰی کے لیے ہے جو تمام جہانوں کا پالنے والا ہے ۔   (Islam360) راج ویلفیئر مطب (دوا خانہ)🌙 حکیم عبد الغفار قصور طبیبہ شازیہ غفار

🕋 🕌QURAN,HADEES.881558 کھا نا کھا نے کی دعائیں

  کھانا کھانے  کی دعائیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا فرمان ہے کہ جب تم میں سے کوئی شخص کھانا کھانے لگے تو اسے بِسْمِ اللّٰہِ ’’اللہ کے نام کے ساتھ (کھانا شروع کرتا ہوں)۔‘‘ کہنا چاہیے ۔ بِسْمِ اللّٰہِ ’’اللہ کے نام کے ساتھ (کھانا شروع کرتا ہوں)۔‘‘ جامع الترمذی، الأطعمۃ، باب ماجاء فی التسمیۃ، حدیث: 1858 (Islam360) راج ویلفیئر مطب (دوا خانہ)🌙 حکیم عبد الغفار قصور طبیبہ شازیہ غفار

سردیوں کے لیے قہوہ

 بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم راج ویلفیئر مطب (دوا خانہ)🌙 حکیم عبد الغفار قصور NCT.REG.NO,HQ-27633-A ⭐ سردیوں کے لیے قہوہ ⭐ ⬅️ لونگ     ایک گرام تین عدد ⬅️ دارچینی تین گرام ⬅️ ادرک       تین گرام ⬅️ شہد        دو چمچ پہلی تینوں چیزوں کو دو پیالی پانی میں ہلکی آنچ پر پکائیں جب ایک پیالی پانی رہ جائے تو نیچے اتار لیں۔ شہد 🍯 ڈال کر نوش فرمائیں۔

🕋 🕌QURAN,HADEES.852795 قربانی کا جانور زبح کرنے کی دعا

 قربانی کا جانور ذبح کرنے کی دعا اِنِّیْٓ وَجَّھْتُ وَجْھِیَ لِلَّذِیْ فَطَرَ السَّمٰوٰتِ وَالْاَرْضَ عَلٰی مِلَّۃِ اِبْرَاھِیْمَ حَنِیْفًا وَّمَا اَنَا مِنَ الْمُشْرِکِیْنَ اِنَّ صَلَاتِیْ وَنُسُکِیْ وَمَحْیَایَ وَمَمَاتِیْ لِلّٰہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ، لَا شَرِیْکَ لَہٗ وَبِذٰلِکَ اُمِرْتُ وَاَنَا مِنَ الْمُسْلِمِیْنَ، اَللّٰھُمَّ مِنْکَ وَلَکَ عَنْ مُحَمَّدٍ وَاُمَّتِہٖ بِسْمِ اللّٰہِ وَاللّٰہُ اَکْبَرُ ’’بے شک میں نے ابراہیم علیہ السلام کی ملت پر، جو یک سو تھے، ہوکر اپنا چہرہ اس ہستی کی طر ف پھیر دیا جس نے آسمانوں اور زمین کو پیدا فرمایا اور میں مشرکوں میں سے نہیں ہوں۔ یقیناً میری نماز، میری قربانی، میری زندگی اور میری موت اللہ رب العالمین کے لیے ہے، اس کا کوئی شریک نہیں اور مجھے اسی بات کا حکم ہوا ہے اور میں اللہ کے فرماں برداروں میں سے ہوں، اے اللہ! یہ تیری ہی طرف سے اور تیرے ہی لیے ہے محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور اس کی امت کی طرف سے قبول فرما، (میں) اللہ تعالیٰ کے نام سے (ذبح کرتا ہوں) اور اللہ سب سے بڑا ہے۔‘‘ سنن أبی داود، الضحایا، باب ما یستحب من الضحایا، حدیث: 2795۔ د...

Mz Khudion Safuf Magalz راشد کھڈیاں سفوف مغلظ

تصویر
 

🕋 🕌QURAN,HADEES.842879 عام جانور یا اونٹ ذبح کرتے وقت کی دعا

 عام جانور یا اونٹ ذبح کرتے وقت کی دعا بِسْمِ اللّٰہِ وَاللّٰہُ اَکْبَرُ (اَللّٰھُمَّ مِنْکَ وَلَکَ) اَللّٰھُمَّ تَقَبَّلْ مِنِّیْ ’’(میں) اللہ تعالیٰ کے نام سے (ذبح کرتا ہوں) اور اللہ سب سے بڑا ہے۔ اے اللہ! یہ تیری ہی طرف سے اور تیرے ہی لیے ہے۔ اے اللہ! تو (اسے) میری طرف سے قبول فرما۔‘‘ صحیح مسلم، الأضاحی، باب استحباب استحسان الضحیۃ، حدیث: 5091,5087، والسنن الکبرٰی للبیھقی: 287/9۔ قوسین والے الفاظ بیہقی وغیرہ میں ہیں۔ آخری جملہ مسلم سے روایت بالمعنی ہے۔ (Islam360) راج ویلفیئر مطب (دوا خانہ)🌙 حکیم عبد الغفار قصور طبیبہ شازیہ غفار