اشاعتیں
ہلدی اور کچور
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
*-: ہلدی اور کچور پر میری گہری تحقیق کے ثمرات :-* ہر وہ دوا جو جڑ کی شکل میں سامنے آتی ہو اس میں شفایابی زیادہ ہوتی ہے ۔ہلدی بنیادی طور پر جڑ ہے اسی طرح کچور بھی ، سبزیوں میں وہ سبزیاں جو جڑ ہوں جیسے شلجم مولی گاجر وغیرہ اور ایک وہ چیز ہے جو پھولوں اور پھلیوں کی شکل میں ہے لیکن جو قوت و طاقت اور انرجی جڑ میں ملتی ہے وہ کسی اور چیز میں بہت کم ملتی ہے ۔ بالکل یہی حال ہلدی اور کچور کا ہے ۔ یہ دونوں عام سستی ملنے والی چیزیں ہیں لیکن ہم انہیں بھول گئے ہیں اور ہم نے انہیں پس پشت ڈال کر رنگ برنگی ڈبیاں اور رنگ برنگے کیپسولز اپنی زندگی میں شامل کر لئے ہیں ، ایک چھوٹا سا واقعہ جو شاید آپ کو چونکا دے اور آپ کی سوچ کا زاویہ بدل دے وہ آپ کی خدمت میں پیش کروں گا ۔ یہ ایک صاحب کا واقعہ ھے انکی زبانی سنیں ایک صاحب میرے پاس آئے ، اس سےپہلے وہ پہلوان تھے ساری عمر خوب جی بھر کر اکھاڑے اور پہلوانی میں گزاری ، آخری عمر میں گھٹنے ، کمر ، جسم جواب دے گئے۔ اب مجبوراً زندگی میں مختلف دوائیں ، درد ختم کرنے والی گولیاں استعمال کرنی شروع کیں اس کا اثر گردوں ، جگر اور معدے پر بہت زیادہ پڑا ، ایک ...
V15032022🕋 🕌QURAN,HADEES.125_5102 گدھا رینکنے کے وقت کی دعا
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
🕋 🕌QURAN,HADEES.124_5102 گدھا رینکنے کے وقت کی دعا
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
دیسی گھی
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
*دیسی گھی کے فوائد!* 〰️〰️🍃🌸🍃〰️〰️ دیسی گھی کا مزاج گرم تر ہوتا ہے۔ ▪️دیسی گھی میں وٹامن A,B,E اور وٹامن K وافر مقدار میں پایا جاتا ہے۔ ▪️بڑے،بچے،حاملہ خواتین،شوگر کے مریض،ہائی بلڈ پریشرکے مریض سبھی استعمال کر سکتے ہے۔ ▪️دیسی گھی نظام انہضام کو بہتر کرتا ہے۔ ▪️بھوک میں اضافہ کرتا ہے،بے جا بھوک کا خاتمہ بھی ہوتا ہے۔ ▪️جوڑوں کے درد میں مفید ہے۔ ▪️پٹھے اس سے مضبوط ہوتے ہے۔ ▪️دیسی گھی میں اومیگا 3,اومیگا 6,اومیگا 9 بھی پایا جاتا ہے،ان تمام کی موجودگی دماغی طاقت میں اضافہ کرتی ہے۔ ▪️دیسی گھی وزن کم کرتا ہے،چربی پگھلتی ہے،بڑھا ہوا پیٹ اور کمر اس سے کم ہوتے ہے۔ ▪️اینٹی ایجنگ خصوصیات کا حامل ہے۔ ▪️کولیسڑول کی مقدار کو کم کرتا ہے۔ ▪️اس سے بلڈ پریشر نارمل رہتا ہے۔ 📌 *دیسی گھی ایک سپر فوڈ ہے۔* *یہ جمتا نہیں انسانی ٹمپریچر پر پگھل جاتا ہے*۔ 🔺اگر آپکو قبض کا مسئلہ ہے تو دیسی گھی ایک سے دو چمچ چائے والے رات کو سونے سے پہلے ایک کپ گرم دودھ میں ڈال کر پی لیں،قبض سے نجات مل جائے گی۔ 🍃 *اگر آپ کو نیند نہیں آتی تو رات کو سونے سے پہلے دیسی گھی کی پاوں کے تلووں پر مالش کریں۔* 🌹 *دیسی گھی ناف میں ...