اشاعتیں
RWM07072023_ دھوکہ
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
فراڈ ۔۔۔۔۔ بہت سے امراض میں مریضوں کےساتھ فراڈ کیا جاتا ہے ۔میں اس پر بہت سے ارٹیکلز پڑھ چکاہوں ۔اور آنے والے مریضوں کو ترغیب بھی دیتارہتا ہو۔ یہ رپورٹ آپ بھی پڑھ لیجے (اس مضمون کو پڑھنے کے بعد یقینی طور پر سمجھ میں آجاٸے گا۔اور آپ یہ جان کرحیران ھوں گے کہ کیسے آپ کو ”دو دونی آٹھ“ کے اس مکڑ جال میں ھمیشہ کیلٸے پھنسا دیا جاتا ھے۔) میں آپ کو 1975 کے اس زمانے میں لے جاتا ھوں جہاں دنیا کی ٹاپ دس کمپنیوں میں سے دوسرے نمبرکی کمپنی MERCK کی بات کریں گے۔اس کمپنی کے CEO کا نام تھا ”HENRY GODSON“۔جس کا کہنا تھا: ”انکے دل میں ایک ہی تکلیف ھیکہ دنیا میں صرف ”مریض“ ھی انکی کمپنی کی تیار کردہ پروڈکٹ کا استعمال کر پاتے ھیں“۔ ”وہ اس دن کا خواب دیکھ رھے تھے جب وہ دنیا کے تمام صحت مند طبقے کو بھی اپنی پروڈکٹس بیچ سکیں گے“۔ اس کا مطلب یہ ھوا کہ وہ چاھتے تھے: ”ساری دنیا بیمار پڑ جاٸے یا بیمار نہ بھی پڑے پھر بھی انکے پروڈکٹس ضرور بکیں“۔ جیسے کہ: ”چیونگم“۔ دنیا میں ھر انسان اسے چبانا پسند کرتاھے، چاھے وہ چھوٹا ھو یا بڑا۔بیمار ھو یا...
RWM07072022_ عید الاضحی طبی ھدایت
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
عید قربان ٹپس کوشش کریں کہ گوشت میں سرخ مرچ کم استعمال کریں. گوشت شوربے والا پکائیں جو کے زیادہ فائدے مند ہے (1) ہار مونز سے متاثر خواتین گوشت میں ( ادرک+ لہسن+ہلدی+کالی مرچ+ دھنیا + پودینہ) کا استعمال زیادہ کریں سرخ مرچ اور دیگر مصالہ کا استعمال براے نام کریں (2) گوشت کھانے سے اگر بلڈ پریشر بڑھے تو ( سونف + زیرہ سفید+ الائچی سبز) کا قہوہ لیا جائے (3) گوشت کھانے سے جسم پر دھپڑ نکل جائیں تو فوراََ ( گلاب کی پتی + زیرہ سفید+ الائچی سبز + سونف + ثابت دھنیا) کا قہوہ لیں (4) گوشت کھا کر اگر بدہضمی پیٹ درد ھو تو ( اجوائن دیسی + پودینہ+ تیز پات) قہوہ لیں (5) گوشت کھا کر اگر لوز موشن متلی لگے تو ( لونگ + دار چینی + لیمن چند قطرے) کا قہوہ لیں (6) گوشت کھا کر اگر پیچش ھو تو ( ہلدی + ملٹھی + سونف) یا ( سونف + زیرہسفید + ہلدی) پوڈر کرکے لیں (7) گوشت کھا کر اگر پائلز خونی شروع ھو جائے تو ( زیرہ سفید + سونف + گلاب کی پتی + ) کا قہوہ 2 چٹکی ہلدی پھانک کر قہوہ پی لیں (8) گوشت کھا کر اگر ( ادرک + پودینہ+ اجوائن دیس...
ڈنگ شہد 🍯 کی مکھی RWM04072022
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
🍯 🍯 کی مکھیوں کا ڈنک شہد کی مکھی (APIS)کے ڈنک میں موجود زہر میں شفا بخشی کی صلاحیت ہے۔ اس کے ڈنک سے جوڑوں کا درد، ہڈیوں اور اعصاب کی بیماریاں ختم ہو جاتی ہیں۔شہد کی مکھی کے ڈنک سے اس طریقِ علاج کو ”ایپی تھراپی“ (Apitherapy)کہتے ہیں۔ امریکا میں5لاکھ افراد اعصابی نظام کے اکڑجانے کی بیماری میں مبتلا ہیں یہ بیماری انسان کو معذور بھی کر سکتی ہے امریکی تحقیق کاروں کے مطابق ایک ہزار افراد کو شہد کی مکھی کے ڈنک سے علاج کروانے پر فائدہ ہوا۔ مغربی لندن میں رہنے والے ٹونی چیسٹر کو شہد کی مکھیاں پالنے کا بہت شوق ہے ۔وہ کولھوں اور ٹانگوں کے جوڑوں کے درد اور سوزش میں مبتلا تھا جس کی وجہ سے اُسے چلنے پھرنے میں بہت پریشانی ہوتی تھی۔ ایک دن شہد کی مکھی نے اس کے پاؤں اور ٹخنے پر کاٹ لیا۔ دونوں اعضاء میں شدید درد ہوا اور سوجن آگئی۔ آدھے پونے گھنٹے بعد ٹونی کو محسوس ہوا کہ اس کے پاؤں اور ٹخنے کی سوزش اور درد میں کافی کمی واقع ہوئی ہے۔ اس کو تجّسس ہوا اور اس نے اپنے کولھوں اور کمر کے نچلے حصے پر شہد کی مکھیوں سے ڈنک لگوایا۔ یہ ایک اذیت ناک تجربہ تھا۔ تین چار دن تک شدید درد اور ورم رہا، لیکن ش...
RWM03072022 طبی ٹوٹکے
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
*مفید ٹوٹکے* 👍🏻💪💪 ©گلا خراب ہو اور آواز نہ نکل رہی ہوتو کچا امرود جلاکر کھالیں ©پیٹ میں درد ہے پودینے کے پتے چبالیں ©قے نہ رکے ایک چٹکی زیرہ پھانک لیں ©سر میں خشکی ہے سرسوں کے تیل میں دہی یا انڈہ مکس کریں اور لگالیں۔۔۔ ©سر میں جوئیں ہیں چنبیلی کا تیل لگائیں ©پاوں میں درد ہے زیتون کا تیل لگائیں ©ناف اترگئ ہے نیم گرم ناریل کا تیل ڈالیں ©چوٹ لگی ہے خون روکنے کے لئے روئی کو ناریل کے تیل میں ڈبو کر لگائیں ©کمزوری محسوس ہورہی ہے دو کجھور دودھ میں پکاکر ©کھائیں اور دودھ پی بھی لیں۔۔۔۔ ©عورتوں کو مخصوص ایام میں بے قاعدگی ہے تو دو کجھور کھالیں ©گرمی بہت زیادہ لگتی ہے کھیرا کھائیں ©سردی بہت لگتی ہے دیسی انڈے کھائیں اور چوزے کی یخنی بناکر پیں ©پیشاپ کرنے میں جلن ہوتی ہے کچی لیسی نمک ڈال کر پیں یا خربوزہ و تربوز کھائیں ©کھانے کے بعد بھاری پن محسوس ہوتا ہے لیمن کے قطرے پی لیں ©موٹاپا کم کرنا ہوتو نہار منہ نیم گرم پانی پیں رنگ گورا کرنا ہے تو ابٹن میں عرق گلاب مکس کرکے چہرے ©پہ لگائیں 20 منٹ بعد چہرہ دھو لیں۔۔۔ ©کان میں درد ہے سرسوں کے تیل میں لونگ جلائیں اور اسمیں روئی او...