اشاعتیں

RWM17122022 وفاقی محتسب

تصویر
 

RWM17122022 گلے

 *تھائی رائیڈ کی علامات، وجوہات اور علاج*  *تھائی رائیڈ کیا ہے؟*  تھائی رائیڈ گلٹی گلے میں واقع ہے اور اس کا معمول کا کام جسمانی سرگرمیوں کو کنٹرول کرنا ہے۔ یہ دو ہارمون بناتا ہے جو خون میں داخل ہوتے ہیں۔ اس غدود میں خرابی کی صورت میں مختلف مسائل بھی پیدا ہوسکتے ہیں۔ اگر یہ ہائپوتھائیرائڈزم زیادہ فعال ہے، تو اس کے نتیجے میں مریض میں الگ ہونے کا رجحان پیدا ہوتا ہے، یعنی مریض بور ہو جاتا ہے اور کسی کو دیکھنا پسند نہیں کرتا۔ اس کے ساتھ ساتھ انتہائی کمزوری کا احساس ہوتا ہے، دل کی تکلیف ہوتی ہے، خواتین کو اسہال اور وزن میں اضافہ ہوتا ہے۔ تھائی رائیڈ کے مسائل سے نمٹنے کے لیے ضروری ہے کہ ابتدائی مرحلے میں ان کی تشخیص کی جائے۔ تھائی رائڈ کے کئی علاج ہیں جن کی تشخیص کے بعد ڈاکٹر تجویز کر سکتے ہیں۔ تھائی رائڈ کی بیماری دیگر بیماریوں کا باعث بن سکتی ہے۔ ان بیماریوں میں ذیابیطس اور گٹھیا اور شامل ہیں۔  *تھائی رائیڈ کی علامات*  اس کی کمی دماغی معذوری کا باعث بھی بن سکتی ہے۔ اگر جسم کو مناسب مقدار میں آیوڈین نہیں مل رہی ہے تو اس سے گٹھائی پیدا ہو سکتی ہے، جس میں تھائی رائڈ گل...

RWM17122022 پیشاب

 *پیشاب زیادہ اور بار بار آنا* خشخاش اور سفید تلوں کا کمال بار بار پیشاب آنا اور مثانہ کی کمزوری ختم پہلی خوراک ہی اثر دکھائے گی آج آپ کو کمزور جسم کو مضبو ط او رطاقت پاور بنانے کےلیے زبردست نسخے کے بارے میں بتائیں گے  آپ دن کے کسی بھی وقت یہ ایک چمچ کھالیں اور پھر کمال دیکھیں ۔ آپ خود دیکھ کر حیران رہ جائیں گے ۔  اجزاء تل سفید ایک چمچ خشخاش سفید ایک چمچ مغز بادام پاؤڈر ایک چمچ  مصری یا چینی ہم وزن لے کر گرائنڈ کرکے سفوف بنا کر رکھیں۔ تل کنجد تل چھوٹے چھوٹے تکون شکل کے سفید یا سیاہ بیج ہیں۔ سائنسی تحقیق کے مطابق تلوں کے اندر کافی تعداد میں قابل جذب معدنی نمکیات اور چربی کا ہونا پایا جاتا ہے اس میں فاسفورس چکنائی موجود ہوتی ہے۔ دماغ اور اعصاب کمزورجسم کے لیے بہت ہی اچھی چیز ہے۔ مسمن بدن مولد شیر و منی مقوی باہ۔ بادام کے ساتھ فربہی پیدا کرتا ہے۔ سلسل البول اور بستر پر پیشاب کرنے میں بہترین ہیں۔  خشخاش خشخاش طاقت اور توانائی سے بھرپور اجزاء میں ہوتا ہے اس کو استعمال کمزور جسم فربہ ہوجاتاہے۔ قابض مخدر و منوم مبرد اور نافع سعال ہے۔ خشک کھانسی کو نافع ہے، سینے و حلق ...

V_RWM16122022 قومی ترانہ

 

V-RWM25122022 جوڑوں کا درد

 

V_RWM15122022 جوڑوں کی ہڈیاں اور درد

 

RWM15122022 دیسی گھی

 *دیسی گھی میڈیکل سائنس کی نظر میں!*  بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ ‏السَّلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ دیسی گھی دیہاتوں اور گاؤں میں استعمال ہونے والی ایک عام سی چیز ہے لیکن وقت کے ساتھ ساتھ جیسے جیسے انسان نے ترقی کی تو جانوروں کے کم ہونے کے ساتھ ساتھ یہ رواج بھی اب ختم ہونے کو ہے کیونکہ انسان نے قدرتی چیزوں کی کمی کو پورا کرنے کے لئے مصنوعی چیزیں تیار کرلیں جو ناصرف کم وقت میں تیار ہوتی ہیں بلکہ کم لاگت میں زیادہ فائدہ بھی دیتی ہیں یہی وجہ ہے کہ آج بکرے ،گائے اور دیسی مرغی کی جگہ برائلر مرغی نے لے لی ہے اسی طرح دیسی گھی مہنگا ہونے کی وجہ سے آج تقریباً ہر گھر میں مصنوعی بناسپتی گھی ہی استعمال کیا جاتا ہے  اس تحریر میں ہم دیسی گھی سے متعلق بات کریں گئے اور جانے گئے کہ یہ ہمارا لئے کتنا مفید ہے یا پھر ایسے لینے سے کسی قسم کا نقصان اٹھانا پڑ سکتا ہے تو چلئے شروع کرتے ہیں گھی کا لفظ سنسکرت زبان کے لفظ "گرو " سے لیا گیا ہے جس کا مطلب ہوتا ہے جگمگانا اور اسی سے "گرتھ "لفظ کا مطلب ہوتا ہے ایسی چیز جو جگمگاتی ہے یا پھر کوئی ایسی چیز جیسے لگانے سے جگ...

RWM14122022 ترپھلہ

 ترپھلہ      ---- بے شمار امراض کا علاج حکیم حارث نسیم سوھدروی harrismalik070@gmail۔com       ترپھلہ صدیوں سے طب یونانی / مشرقی میں دل ، معدہ، بصارت، قبض، اینٹوں اور مشابہ کے امراض ، عام جسمانی کمزوری کے لئے اور وٹامن سی و ڈی کی کمی سے ھونے والے عادات کے لئے استعمال ھوتا ھے اپنی طبی افادیت کے باعث بھت اچھے اثرات مرتب کرتا ھے -یہ ایک موثر غذااور دوا بھی ھے اسے امراض کے علاوہ صحت کے تحفظ و بقا کے لئے بھی استعمال کیا جاتا ھے - ھلیلہ،بلیلہ اور املہ کے تینوں پھل ھم وزن لے کر گٹھلیاں صاف کرکے سفوف بنالیں تو ترپھلہ تیار ھے - اطبا قدیم اور وید حضرات کا کھنا ھے کہ ترپھلہ سو دواوں پر بھاری ھے انھوں نے تو یھاں کھا ھے کہ اگر اللہ تعالی ان تین پھلوں کے علاوہ کوئ دوا بھی پیدا نہ کرتے تو ان تین پھلوں کا سفوف صحت کے مسائل حل کرنے کے لئے کافی تھا -طب یونانی کی کی ادویہ میں اھم جز و کی حثیت رکھتا ھے اور کئ امراض کے علاوہ صحت توانائی کے لئے استعمال ھوتا ھے طب میں جتنے بھی اطریفل ھیں ان کا اھم جز و ترپھلہ ھے- ترپھلہ کے سفوف کا باقاعدگی سے استعمال قابض ختم کرتا ھے جس کے با...

RWM13122022 موسم سرما اور ہماری صحت

#موسمِ_سرما_اور_ہماری_صحت موسمِ سرما کا آغاز ہو گیا ہے سردیوں سے لطف اندوز ہونے کے ساتھ ساتھ اس سے بخیروخوبی صحت مندانہ انداز میں گزر جانے کا اہتمام اور تیاریاں اپنے عروج پر ہیں ۔ سردیاں جہاں ہمیں موسم کے مختلف خشک میوہ جات اور پھلوں سے نوازتی ہیں وہیں کم قوت مدافعت کے حامل انسانوں خاص کر بچوں اور بزرگ افراد کے لئے زحمت کا سامان بھی لاتی ہیں ۔ موسم سرما میں درجہ حرارت کم جبکہ ہوا خشک ہو جاتی ہے اور ہوا میں موجود مختلف جراثیم ، وائرسز اور الرجی پیدا کرنے والے عناصر جن میں پولن ، مٹی وغیرہ شامل ہیں ،بیماریاں پھیلانے کا باعث بنتے ہیں۔ موسم سرما کے شروع ہوتے ہی عام طور پر کھانے پینے اور رہن سہن کے روزمرہ کے معمولات میں مختلف تبدیلیاں وقوع پذیر ہوتی ہیں ۔ جس سے عام طور پر سردیوں کے موسم میں نزلہ ، زکام ، بخار ، گلاخراب ہونا ، کھانسی ، دمہ کی تکلیف ، جوڑوں میں درد، جلدکا خشک ہو جانا، ہونٹوں اور ان کے گرد چھالے اور زخم اور متلی وغیرہ کی شکایات عام ہو جاتی ہیں ۔ اس کے علاوہ سرد موسم میں پیاس کم لگنے کی وجہ سے ہم پانی کم پیتے ہیں اور پھر جسم میں پانی کی کمی کی شکایت ہونے لگتی ہے جس کے باعث جلد ...

R-RWM13122022 سرطان