اشاعتیں

REM12012023 MzKsr Hotel 🛏️

تصویر
 

V-RWM10012023 گلھڑ

 

Pic HkNp

01/09/2023 Sent from vivo smartphone

RWM09012023 PIC HkNp بشارت بشیر

تصویر
 

RWM09012023 Raj Welfare Matab (Clinic) 🌙

تصویر
 

RWM09012023 برص

 برص کا دودھ یا مچھلی ایک ساتھ کھانے سے کوئی تعلق نہیں‘ اس حوالے سے ہم نے ماہرین سے بات کر کے یہ جاننے کی کوشش کی ہے کہ اس عارضے کا مچھلی کھانے کے بعد دودھ پینے سے کیا تعلق ہے۔ ڈرماٹولوجسٹ (ماہرِ امراضِ جلد) ڈاکٹر ارمیلہ جاوید نے بتایا کہ یہ ایک مفروضہ ہے۔ انھوں نے کہا کہ ’اس کا دودھ یا مچھلی ایک ساتھ کھانے سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ بلکہ یہ اس کا کسی کھانے پینے کی چیز سے بھی کوئی تعلق نہیں ہے۔‘ ڈاکٹر ارمیلہ کا کہنا تھا کہ ’یہ ایک آٹوامیون بیماری ہے یعنی آپ کا مدافعتی نظام خود سے ہی میلونن (جلد کو رنگت دینے والے خلیے) کے خلاف اینٹی باڈیز بنانے لگ جاتا ہے۔ ’جس کے باعث جس جگہ وہ اینٹی باڈیز حملہ کرتی ہیں وہاں سے میلونن ختم ہو جاتے ہیں جو ہماری جلد پر واضح دکھائی دیتا ہے۔ ’طبی اعتبار سے اس کی وجہ یہ ہے۔‘ اس بارے میں بات کرتے ہوئے ماہرِ غذائیت ڈاکٹر زینب کا کہنا تھا کہ ’ہمارے ہاں یہ مفروضہ ضرور ہے لیکن اس کی سائنسی بنیاد نہیں ہیں۔‘ ڈاکٹر زینب نے کہا کہ ’یہ نہیں ہوتا کہ دونوں چیزوں کے ملاپ سے کچھ ایسا بنتا ہے جس سے جلد پر برص ہو جاتا ہے۔‘ ’کھانوں کی تاثیر نہیں مقدار اہم ہے‘ خیال رہے کہ یہ صر...

RWM08012023 Depression ڈپریشن

 ڈپریشن Depression ڈپریشن میں کیسا محسوس ہوتا ہے؟ ڈپریشن کی بیماری کی  شدت  عام اداسی کے مقابلے میں جو ہم سب وقتاً فوقتاً محسوس کرتے ہیں۔ درج ذیل ًعلامات ڈپریشن کی نشاندہی کرتی ہیں۔ ضروری نہیں کہ ہر مریض میں تمام علامات مو جود ہوں لیکن اگر آپ میں ان میں سے کم از کم چار علامات موجود ہوں تو اس بات کا امکان ہے کہ آپ ڈپریشن کے مرض کا شکار ہیں۔ ۱۔ ہر وقت یا زیادہ تر وقت اداس اور افسردہ  رہنا  ۲۔ جن چیزوں اور کاموں میں پہلے دلچسپی ہو  ان میں دل نہ لگنا، کسی چیز میں مزا نہ آنا ۳۔ جسمانی یا ذہنی کمزوری محسوس کرنا، بہت زیادہ تھکا تھکا محسوس کرنا ۴۔ روز مرہ کے کاموں یا باتوں پہ توجہ نہ دے پانا ۵۔ اپنے آپ کو اوروں سے کمتر سمجھنے لگنا، خود اعتمادی کم ہو جانا۔ ۶۔ ماضی کی چھوٹی چھوٹی باتوں کے لیے اپنے آپ کو الزام دیتے رہنا، اپنے آپ کو فضول اور ناکارہ سمجھنا ۷۔ مستقبل سے مایوس ہو جانا ۸۔ خودکشی کے خیالات آنا یا خود کشی کی کوشش کرنا ۹۔ نیند خراب ہو جانا ۱۰۔ بھوک خراب ہو جانا بہت سے لوگوں کو جو اداس رہتے ہیں اور ڈپریشن کا شکار ہوتے ہیں اپنی اداسی کی کوئی وجہ سمجھ نہیں آتی۔ا...

RWM08012023 Pic Hk Np سفیان ساجد

تصویر
 

RWM05012023 ادرک کا قہوہ

 چائینیز اور عربوں کا پسندیدہ قہوہ ناشتے کے ساتھ پئیں، سارا دن چستی اورلائف کا بونس بھی ملے گا.. کولیسٹرول حد سے بڑھ جائے توہارٹ اٹیک اور موٹاپے کا باعث بن جاتا ہے۔ غیر معیاری غذاوں اور طرز معاشرت کی وجہ سے کولیسٹرول بڑھ جاتا ہے۔بعض حالات میں یہ صرف ڈپریشن سے بھی بڑھ جاتا ہے ۔ ان حالات میں ایسے افراد جن میں کولیسٹرول بڑھنے کی شرح زیادہ ہوتی ہے انہیں ادرک کو اپنی غذا کا حصہ بنانا چاہئے ۔ ماہرین اغذیہ کے مطابق ادرک کھانے میں کتر کر یا پیس کر ڈالی جائے یا اسکا پاوڈر پانی کے ساتھ یا کھانے پر چھڑک کر یا پھر اسکا جوشاندہ بنا کر پی لیا جائے ، یہ ہر دوصورت میں جسم میں اینٹی آکسیڈنٹ کردار اداکرتی ہے اور اسکے اجزا خون میں اضافی اور مضر صحت کولیسٹرول بڑھنے نہیں دیتے ۔ ادرک کے استعمال سے خون میں بننے والے چکنے مادوں کا دو سے چار ہفتوں کے دوران تدارک ہوجاتا ہے ۔  جس سے خون میں کولیسٹرول کی مقدار کم ہوجاتی ہے۔ ہمارے ہاں عام طور پر سمجھا جاتا ہے کہ ادرک خشکی اور گرمی پیدا کرتی ہے ۔یہ مفروضہ ہے ، البتہ اعتدال سے زیادہ استعمال کرنا مناسب نہیں ہوتا ۔اپنے طبی معالج یا ماہر غذائیت سے مشورہ کرنے ک...

Payment easypaisa 7k

تصویر
3 Jan 2023