Dear Consumer, Thank you for your payment of Rs.10,650 dated 10-FEB-2023 against your Gas Bill for Consumer No.4892920467. Regards, SNGPL To block promotions from SNGPL send UNSUB to 2224009 To block all promotions, send REG to 3627
*انجیر ۔۔۔۔۔۔۔ قدرت کا ایک بیش قیمت تحفہ* مختلف طبی شعبوں کی تحقیقات کے مطابق انجیر ملین ہے‘ مدرالبول ہے‘ اس لیے پرانے قبض ‘ کھانسی اور رنگ نکھارنے کی لیے مفید ہے۔ پرانے قبض کے لیے روزانہ پانچ دانے کھانے چاہئیں جبکہ موٹاپا کم کرنے کے لیے تین دانے بھی کافی ہیں۔ اطباء نے چیچک کے علاج میں بھی انجیر کا ذکر کیا ہے۔ چیچک یا دوسری متعدی بیماریوں میں انجیر چونکہ جسم کی قوت مدافعت بڑھاتی اور سوزشوں کی ورم کم کرتی ہے۔ اس لیے سوزش خواہ کوئی بھی ہو انجیر کے استعمال کا جواز موجود ہے۔ ایک دوسرے نسخے کے مطابق انجیر اور کلونجی نہار منہ کھانے سے اس دن زہروں کا اثر نہیں ہوتا۔ جو کا آٹا اور انجیر ملا کر دینے سے متعدد دماغی امراض میں فائدہ ہوتا ہے۔ میتھی کے بیج‘ انجیر اور پانی کو پکا کر خوب گاڑھا کر لیں‘ اس میں شہد ملانے سے کھانسی کی شدت کم ہو جاتی ہے۔ یہ دمے اور بلغمی پیاس میں بھی مفید ہے۔ انجیر کھانے سے حیض کے خون میں اضافہ ہوتا ہے اور دودھ زیادہ پیدا ہوتا ہے۔ وید کہتے ہیں کہ انجیر کھانے سے چہرے پر نکھار آتا ہے‘ بائو گولہ کو نافع ہے اور حواس خمسہ کو قوت ملتی ہے۔ اس کے گودے کو شکر اور سرکے کے ساتھ پ...
*برلن - جرمنی میں میں ہونے والی مہلک بیماریوں پر طبی کانفرنس کا خلاصہ-* ========= *مندرجہ ذیل چیزوں کا انکار کریں* ⬛ 1. تیل کا دوبارہ استعمال۔ ⬛ 2. خشک دودھ ⬛ 3. میجی کیوبز ⬛ 4. کاربونیٹڈ جوس (32 شوگر کیوبز فی لیٹر) ⬛ 5. مصنوعی چینی۔ ⬛ 6. مائکروویو اوون۔ ⬛ 7. قبل از پیدائش میموگرام ٹیسٹ ⬛8. ایسے زیر جامہ جو بہت تنگ ہوں ⬛ 9. شراب ⬛ 10. منجمد کھانوں کو دوبارہ گرم کرنا ⬛ 11. پلاسٹک کی بوتلوں میں فریج میں پانی ذخیرہ کرنا ⬛ 12. پیدائش پر قابو پانے کی تمام گولیاں کیونکہ یہ عورت کے ہارمونل نظام کو تبدیل کرتی ہیں اور کینسر کا سبب بنتی ہیں۔ ⬛ 13. باڈی سپرے کا استعمال، خاص طور پر جب شیونگ کے بعد استعمال کیا جائے۔ ⬛ 14. بچوں کو پلانے والا فارمولہ دودھ۔ (ماں کا دودھ پلانے سے کینسر کا امکان کم ہوتا ہے) ⬛ 15. کینسر کے خلیے زیادہ تر چینی کھاتے ہیں اور تمام مصنوعی چینی بھی ⬛ 16. کینسر کا مریض جو اپنی خوراک میں شوگر سے پرہیز کرتا ہے اس کی بیماری کم ہو جاتی ہے اور وہ لمبی زندگی گزار سکتا ہے۔ شو...
لوگ پوچھتے ہیں کے بیماریاں اتنی کیوں پھیلی ہے۔ آئے بتاتا ہوں آپکو "دوستو لسی کی جگہ پیپسی نے لے لی دودھ کی جگہ چینی سے بھرپور جوس کا ڈبہ آ گیا جسے مائیں فیڈر میں ڈال کر بھی شیر خواروں کو دینے لگی ہیں باسی روٹی کے مکھن لگے رول یعنی گھگھو کی جگہ چکن رول آ گیا ہے تازے ٹماٹر اور مرچ کی چٹنی کی جگہ کیمکل سے محفوظ کی گئی کیچپ اور چلی ساس آ گئی ہے سلاد پر لیموں کی جگہ سنتھٹک سرکہ آ گیا ہے میووں کشمش سے بھرپور پنجیریوں السی کی پنیوں تل کے لڈووں کی جگہ کیک پیسٹریوں اور میدے کے کیک رسوں نے لے لی ہے جب سے وائی بادی یورک ایسڈ بن گیا اور اجوایئن سونڈھ ادرک کی جگہ زائلورک گولی آ گئی ہے چکی کے آٹے کی جگہ میدہ نما تھیلی کے آٹے نے لے لی کیونکہ چکی کے آٹے کی روٹی مزیدار نہیں لگتی اور پراٹھے مزے کے نہیں بنتے اب باجرے کی مسی روٹی کوئی لسی کے ساتھ نہیں کھاتا اب گھروں میں سب سے اہم اور مشکل سوال یہیں ہے کہ آج کیا پکائیں جسے سب ناک بھوں چڑھائے بغیر ک...