اشاعتیں

RWM12122022 کھانے کا وقت

 خوراک_کی_بہترین_ٹائمنگ ناشتہ  1-ناشتہ 8 بجے سے پہلے دودھ ۔۔دہی تھوڑا سا پانی مکس ۔۔ ملک شیک ۔۔ کجھور کا شیک ۔۔ تخم بالنگا دودھ میں یا پانی میں گڑ کے شربت کے ساتھ اسبغول ثابت گڑ کے شربت میں مکس کیجئے ۔۔ اسکے ساتھ روٹی سالن ۔۔ بیکری میدہ نان ناشتے میں کبھی نہیں کبھی اگر بہت دل کرے تو ہفتے میں ایک بار ۔۔ دیسی گھی سالن میں ڈال کر روٹی پہ نہیں لگانا ۔۔ مکھن صرف چھوٹے بچے سے 30 سال تک کے لوگ کھائیں۔ رات کی بھیگی بادام کی 7 عدد گریاں /7عدد کشمش / دیسی انڈے دو ۔۔ اسکے علاوہ چائے ہرگز استعمال مت کیجئے ۔۔ گندم کا گوشت اور دالوں کے ساتھ مکس دلیہ یا پھر دودھ والا میٹھا دلیہ انتہائی بہترین صحت کا ضامن ھے باقی جو بھی گھر میں پکا ھے کھائیے۔ دوپہر کا کھانا  2- کھانا جو بھی کھائیں سلاد میں کھیرا سلاد کے پتے اور کچی پیاز لیمن جوس کے ساتھ اسکے بعد پودینے کا رائتہ کبھی بینگن اور دہی کا رائتہ ۔۔ سالن جو بھی ھو ساتھ تھوڑی سی مقدار رائتے کی ضرور کھائیں کوئی چٹنی لے لیں اچار کھائیں وٹامن سی سے بھرپور اور پانی کھانا کھانے کے ایک گھنٹے بعد ہر کھانے کے بعد 5 گرام گڑ ضرور چوسیں خون کی کمی نہیں ھو گ...

RWM12122022 بہی

 #بہیِ / #سفرجل / (Quince) کے فائدہ   نبی کریم ﷺنے فرمایا: سفر جل کھاؤ کہ دل کے دورے کو دور کرتا ہے اللہ تعالیٰ نے ایسا کوئی نبی نہیں مامور فرمایا جسے جنت کا سفرجل نہ کھلایا ہو کیونکہ یہ ( فرد کی قوت کو چالیس مردوں کے برابر کرتا ہے ۔۔(ابن ماجہ ) اپنی حاملہ عورتوں کو سفر جل کھلایا کروکیونکہ یہ دل کی بیماریوں کو ٹھیک کرتاہے اور لڑکے کو حسین کرتا ہے۔(ذھبی) بہی کو بطور پھل یا مربہ بکثرت کھایا جاتا ہے روزانہ صبح نہار منہ ایک سے دو پیس کھانے سے جسم میں قوت پیدا ہوتی ہے۔یہ معدہ جگر دل اور دماغ کو قوت دیتی ہے۔پیشاب اور دودھ کو جاری کرتی ہے، سانسوں میں خوشبو پیدا کرتا ہے ، پھیپڑوں کو طاقت دیتا ہے۔ #طبی_اعتبار سے بیہئ میں بے شمار خوبیاں پائی جاتی ہیں مثال کے طور پر: ۱۔  بیہئ دل کے لئے بہت مفید ہے۔ ۲۔ تازہ بہی یا بہی کا مربہ جسمانی کمزوری دور کر کے قوتِ مدافعت بڑھاتا ہے ۔ ۳۔ اگر حمل کے دوران کھایا جائے تو اسقاط حمل سے کافی حد تک محفوظ رہا جا سکتا ہے۔ ۴۔  بیہئ کے استعمال سے پیشاب کھل کر آتاہے۔ ۵۔ تلی اور جگر کے امرارض میں مفید ہے"۔ ۶۔ گرمی کے باعث ہونے والے سردرد کو دور کرنے کا ...

RWM12122022 بڑی آنت

 🍄بڑی آنت کو صاف رکھنا!🍄 انسان کی بڑی آنت تقریباً 5 فٹ لمبی ہوتی ہے اور ہماری صحت کو برقرار رکھنے میں اس کا انتہائی اہم کردار ہے ، اور اگر اسےنظر انداز کردیا جائے تو ہم بہت ساری تکلیف دہ بیماریوں کا شکار ہو سکتے ہیں۔ 💥نمبر 1 وٹامن سی، اپنی خوراک میں وٹامن سی کی مقدار کو بڑھائیں، یہ وٹامن ہمیں بہت سارے فروٹس اور سبزیوں سے حاصل ہو سکتا ہے اور یہ وٹامن بڑی آنت میں سے گندگی کی صفائی کرنے میں انتہائی اہم کردار ادا کرتا ہے۔ 💥نمبر 2 پروبائیوٹیک کا استعمال زیادہ کریں، دہی پروبائیوٹیک حاصل کرنے کا سب سے بہترین Source ہے جس میں شامل دوست بیکٹریا بڑی آنت کے لیے انتہائی فائدہ مند ہے، جدید تحقیق کے مُطابق یہ بڑی آنت کے کینسر سے بچاتا ہے اور Bowel Movement کو بہتر بناتا ہے۔ دہی کے علاوہ آپ پروبائیوٹیکس سیب کے سرکہ سے حاصل کر سکتے ہیں اور پنیر کی کُچھ قسمیں بھی پروبائیوٹیکس سے بھر پور ہوتی ہیں۔ 💥نمبر 3 سٹارچ کو خوراک کا حصہ بنائیں، سٹارچ آپ کو بہت سی سبزیوں اور پھلوں سے حاصل ہو سکتی ہے خاص طور پر آلو، چاول ، سبز کیلے وغیرہ اس سے بھرپُور ہوتے ہیں اور یہ جسم میں Gut Microflora کی تعداد کو بڑھا...

RWM10222022 Time Relays ٹائم ریلے

تصویر
 

RWM08122022 ناف

 ناف پر دلچسپ معلومات   ناف اللہ سبحان و تعالیٰ کی طرف سے ایک خاص تحفہ ھے   62 سال کی عمر کے ایک بوڑھے آدمی کو  دائیں آنکھ سے صحیح نظر نہیں آ رہا تھا - خاص طور پر رات کو تو اور نظر خراب ھو جاتی تھی  ڈاکٹروں نے انہیں بتایا کہ آپ کی آنکھیں تو ٹھیک ہیں  بس ایک پرابلم ھے  کہ جن رگوں سے آنکھوں کو خون فراہم ھوتا ھے  وہ سوکھ گئی ہیں  سائنس کے مطابق سب سے پہلے اللہ کی تخلیق انسان میں ناف بنتی ھے  جو پھر ایک کارڈ کے ذریعے ماں سے جڑ جاتی ھے  اور اس ہی خاص تحفے سے جو باظاہر ایک چھوٹی سی چیز ھے  ایک پورا انسان فارم ھو جاتا ھے  سبحان اللہ  ناف کا سوراخ ایک حیران کن چیز ھے  سائنس کے مطابق ایک انسان کے مرنے کے تین گھنٹے بعد تک ناف کا یہ حصہ گرم رہتا ھے  وجہ اس کی یہ بتائی جاتی ھے کہ یہاں سے بچے کو ماں کے ذریعے خوراک ملتی ھے  بچہ پوری طرح سے 270 دن میں فارم ھو جاتا ھے یعنی 9 مہینے میں  یہ وجہ ھے  کہ ہماری تمام رگیں اس مقام سے جڑی ھوتی ہیں  اس کی اپنی ایک خود کی زندگی ھوتی ھے  پیچوٹی ناف کے...

RWM06122023 کھانسی

 *کھانسی کے دوران چند چیزوں سے احتیاط ضروری* ماہرین کے مطابق کھانسی کو دور کرنے کے لیے ضروری ہے کہ ادرک ،شہد، وٹامن سی الائچی اور دارچینی کا استعمال مفید ہے جب کہ ساتھ ہی ماہرین کھانسی کے دوران بعض چیزوں سے بچنے کا بھی مشورہ دیتے ہیں۔ *دودھ کے استعمال سے پرہیز:* دوران کھانسی دودھ کا استعمال مضر ہے اس لیے اس سے پرہیز کرنا چاہیے۔ دودھ پینے سے بلغم میں اضافہ ہوتا ہے جو کہ پھیپھڑوں اور سینے کی تکلیف کا باعث بنتا ہے اور ساتھ ہی اس سے گلے میں خرابی پیدا ہوجاتی ہے۔ ماہرین صحت مشورہ دیتے ہیں کہ کھانسی کے دوران تمام ڈیری اشیا سے احتیاط کرنا چاہیے۔ *پانی زیادہ پئیں:* کھانسی کے دوران پانی کا استعمال زیادہ کریں اور جسم میں پانی کی کمی نہ ہونے دیں۔ پانی کا زیادہ استعمال گلے کو خشک رکھنے سے بچاتا ہے جب کہ نیم گرم پانی پینے سے گلے کی خشکی بھی دور ہوتی ہے اور ساتھ ہی گلے کی سوجن بھی ختم ہوجاتی ہے۔ کھانسی کے دوران چائے کافی اور ایسے مشروبات سے پرہیز کرنا چاہیئے جن میں کیفین شامل ہو ۔ *میٹھی اشیا سے پرہیز:* دوران کھانسی زیادہ میٹھی غذا نہیں کھانی چاہیے کیوں کہ اس سے کھانسی میں اضافہ ہوتا ہے۔وائٹ بری...

V-RWM06122022 سنجوٹی بوٹی

 

RWM06122022 شلجم

 شلجم سیب سے دس گنا زیادہ مفید..! چند روز قبل سفر کے دوران  گھر جاتے ہوئے چھوٹی بہن نےبتایا کہ  ڈی ٹائپ کالونی فیصل آباد کے ایک نیک بزرگ طبیب حافظ اقبال صاحب کہتے تھے شلجم، سیب سے دس گنا زیادہ مفید ہے..! میں نے یہ بات سن کر حسب عادت تحقیق شروع کی اور کوشش کی کہ مزید مستند فوائد تلاش کئیے جائیں  اور دیکھا جائے کہ یہ عام سی ، سستی سبزی اتنے مہنگے سیب سے دس گنا زیادہ بہتر کیسے  ہے.. ؟ تحقیق سے معلوم ہوا کہ شلجم  خاص طور پر پٹھوں کی کمزوری، کمر  درد ٹانگوں کے درد،  دل، جگر، آنکھوں، ہڈیوں، جوڑوں کا درد، یورک ایسڈ کم کرتا ہے، کولیسٹرول نارمل کرتا ہے قبض دور کرتا ہے شلجم ابال کر بیسن کے  ساتھ گوندھ کر روٹی بنا کر کھانے سے  شگر کنٹرول کرنے میں معاون ہے البتہ گندم چھوڑنا ہوگی.  چونکہ اس میں فائبر زیادہ ہے سلاد کے طور پر کھانے سے پیٹ بھر جاتا ہے وزن کم کرنے والوں کا دوست ہے.  آئیے  ایک قابل بھروسہ ویب سائٹ کے تعاون سے سیب اور شلجم میں موجود مفید اجزاء کا تناسب دیکھتے ہیں.  سب سے اہم بات  شلجم میں  سیب سے 10 گنا زیادہ ...

V-RWM06122022 انسان کی ہڈیاں

 

RWM05122022 سنگھاڑے

 🌵🌵سنگھارے کے فائدے🌵🌵 شکل پر مت جائیں اسے کھائیں اور بےشمار فوائد پائیں  سردی کا موسم آئے تو گلی گلی مونگ پھلی تو ملتی ہی ہے بلکہ جگہ جگہ آپ کو ٹھیلوں پر کالے کالے یہ سنگھاڑے بھی نظر آتے ہوں گے دِکھنے میں تو یہ کوئی خاص نظر نہیں آتے مگر اس میں فوائد بےشمار چھپے ہیں۔ سنگھاڑے صحت مند زندگی کے لئے بےحد اہمیت رکھتے ہیں سنگھاڑوں کی تاثیر ٹھںڈی ہوتی ہے یہ معدے کی گرمی دور کرنے کے لیے فائدہ مند ثابت ہوتے ہیں کھارے کھارے اور کبھی میٹھاس والے یہ سنگھاڑے جسم میں پانی کی کمی کو بھی دور کرتے ہیں، اس کے علاوہ سنگھاڑے کے اور کیا کیا فوائد ہیں آیئے جانتے ہیں۔ • سنگھاڑوں کے حیرت انگیز فوائد سردیوں میں سنگھاڑے بےحد شوق سے کھائے جاتے ہیں اور لوگ سردیوں کی راتوں میں اسے بطور اسنیکس بہت پسند کرتے ہیں سنگھاڑے مونگ پھلی کے علاوہ سردیوں میں کھانے کے لیے بہترین چیز ہے، یہ ہلکے بہتے پانی یعنی تالابوں میں اُگتا ہے اس کا چھلکا بہت کڑک جبکہ اندر سے یہ ناریل جیسا ہوتا ہے۔ • سنگھاڑوں میں موجود غذائیت سنگھارے وٹامنز اور منزلز سے بھرپور ہوتے ہیں ان میں آئرن، پوٹاشیم، کیلشیم، زنک اور فائبر کی وافر مقدار پ...