اشاعتیں

RWM17012023 پیشاب

 یورین ایگزیمنیشن کامل چار اقساط  قسط نمبر 1 السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ  انتہائی اہم مضمون شروع کرنے جا رہا ہوں بعونہ مجھے اپنے کریم مالک کی بارگاہ سے یہ امید ہے  میرا یہ مضمون میرے جدید ساتھیوں و لیب ٹیکنیشنز  اور عمومی قاری کے لیے مفید ثابت ہوگا اس پورے مضمون میں تغیر تبدل کیے بغیر  حاصل مطالعہ آپ کے سامنے رکھا جائے گا  گذارش یہ ہے کہ دوران مضمون صرف پوسٹ کے متعلق سوالات کے جواب عرض کروں گا جب کہ موضوع سے ہٹ کر کمنٹ ڈلیٹ کر دیے جائیں گے آپ احباب سے تعاون اور دعا کی ضرورت ہے پہلی بات بہت سی امراض میں پیشاب کا ٹیسٹ کیا جاتا ہے اور عام طور پر پیشاب کا ایک مکمل ٹیسٹ کیا جاتا ہے جسے یورین اگزامینشن کہا جاتا ہے اس میں پہلا مرحلہ ہوتا ہے پیشاب کا سمپل حاصل کرنا تو اس میں چند باتوں کو ضرور مد نظر رکھیں پیشاب کا ٹیسٹ ہمیشہ صبح پہلے پیشاب کا کروائیں کیونکہ اس میں تمام ممکنہ اجزا موجود ہوتے ہیں  ٹیسٹ کروانے کے لیے رات کے کھانے کے بعد کچھ نہ کھائیں  ٹیسٹ کروانے کے لیے رات کو کوئی دوا یا کوئی ایسی چیز نہ کھائیں جس سے پیشاب کی رنگت تبدیل ہوجائے بطو...

RWM17012023 روغن بادام

 بادام کا تیل چہرے کی خوبصورتی کا راز ۔۔ جانیئے اس کے وہ فوائد جو کر دیں آپ کے چہرے کے مسائل کا خاتمہ میٹھے بادام کا تعلق ایران سے ہے لیکن اسے دنیا کے مختلف علاقوں میں اُگایا جاتا ہے اس کو گری دار میوں کا بادشاہ بھی کہا جاتا ہے، بادام کا میٹھا تیل جو ان باداموں سے نکالا جاتا ہے صحت کے لئے بےحد فائدے مند ہے جبکہ یہ جلد اور بالوں کی صحت و نشونما کے لئے بہترین ہے۔ بادام کا تیل استعمال کرنے سے کیا کیا فوائد حاصل ہوتے ہیں اور اس کا استعمال کتنا ضروری ہے آیئے جانتے ہیں۔ • میٹھے بادام کا تیل استعمال کرنے کے فوائد • بادام میں موجود غذائیت چہرے کے لیے میٹھے بادام کے تیل کا استعمال بہت سے فوائد رکھتا ہے، اس تیل میں اہم کیمیائی اجزاء اور ضروری فیٹی ایسڈ موجود ہوتے ہیں، اسٹیرک ایسڈ، اولیک ایسڈ (اومیگا 3)، لینولک ایسڈ، اور پامیٹک ایسڈ یہ آپ کی جلد میں چمک پیدا کرتے ہیں اور اسے نمی بخشتے ہیں یہ تمام اجزاء جلد کو طویل عرصے تک ہائیڈریٹ رکھتے ہیں جس سے آپ کی جلد مزید گلابی اور کومل نظر آتی ہے۔ میٹھے بادام وٹامن اے سے بھرپور ہوتے ہیں اس وٹامن سے ریٹینول آپ کے چہرے کے کولیجن کو بحال کرنے میں مدد کرتا...

RWM17012023 پتھری

 🍉 *گردے کی پتھری کی روک تھام کے لئے  علاج* (پرھیز علاج سے بہتر ھے) بہت سے لوگ ایسے ہیں جو گردے کی پتھری کی وجہ سے پریشان نظر آتے ہیں۔ عام طور پر گردوں کی صحت اور گردے کی پتھری کو روکنے کے لئے اپنی غذا میں تبدیلی لا کر ہم کامیاب ہوسکتے ہیں۔ ہماری متوازن غذا ہمیں صحت کے بہت سے مسائل سے بچاتی ہے، ہمیں یہ جاننا نہایت ضروری ہے کہ گردوں کی صحت کے لئے ہمیں کیا کرنا چاہیے؛ پانی : اگر آپ کے گردے میں پتھری ہے یا آپ کو خدشہ ہے کہ پتھری ہوسکتی ہے تو آپ کو زیادہ سے زیادہ پانی پینے پر غور کرنا چاہیے۔ اس کے بارے میں تو طبیب بھی یہ مشورہ دیتے ہیں کہ زیادہ سے زیادہ پانی کا استعمال کریں۔ گردے کی پتھری اس وقت بنتی ہے، جب آپ کے پیشاب میں معدنیات اور نمکیات ایک ساتھ جمع ہوجاتے ہیں۔ جب آپ کافی مقدار میں پانی پیتے ہیں تو آپ کا پیشاب پتلا ہوتا ہے اور گردے اس کو پیشاب کے ذریعے خارج کرتے ہیں۔ اس وجہ سے یہ پتھری میں تبدیل نہیں ہوتے۔ اس لئے زیادہ پانی پینے کے بارے تجویز کیا جاتا ہے۔ کم از کم دو لیٹر پانی ہمیں روزانہ پینا چاہیئے اور خاص طور پر سردیوں میں تو بالکل سُستی نہیں کرنی چاہیئے، چاہے ہمارا پانی ...

V-RWM16012023 ارجن

 

RWM16012024 ارجن

 *درخت ارجن قدرت کا بے بہا تحفہ* ائیورویدک طب میں اس درخت کی بہت اہمیت ہے لیکن طب یونانی میں اس کا استعمال کم ہے۔  اس کو دل کے فعلی اور عضویاتی امراض میں جیسے کہ درد دل انجائینا، خفقان، ورم بطانہ قلب، ورم غلاف القلب میں استعمال کیا جاتا ہے،  اس کاسب سے اچھا وصف یہ ہے کہ دل پر کوئی زہریلے اثرات نہیں چھوڑتا یہ فشارالدم ہائپرٹینشن میں خاص طور پر مفید ہے۔ ارجن میں پائے جانے والے اجزاء دل کے نازک پٹھوں خون کی نالیوں کو مظبوط کرنے کے ساتھ خون میں چکنائی کو ہضم کرنے والے نظام کی اصلاح کر کے اسے فعال بناتے ہیں۔ اینٹی اوکسیڈنٹ بطور دوا ایسے جزو کا نام ہے جو دوسرے اجزاء کو اکسیجن سے مل کر ٹھوس ہونے سے روکے جیسے کہ خون کی نالیوں میں چکنائی کا جمنا، ارجن کی چھال سے بننے والا قہوہ اپنی اینٹی اوکسیڈنٹ صلاحیت کی وجہ سے دل کے امراض میں انتہائی مفید ہے۔ ارجن جلد کے نیچے خون جمنے سے بننے والے نیلے سرخ دھبے زائل کرتا ہے، صفراوی امراض میں مفید ہے، مدر بول، مصفٰی خون، اسہال، سنگرہنی کا علاج ہے، زہروں کا تریاق ہے، حابس الدم، پیچش اور بخاروں میں مفید ہے،  اس کا استعمال کارنری آرٹریز ڈیزیز ...

V-RWM15012023 مزاج

 

RWM15012023 بنیادی اکائی صحت

 *سب کو صحت کا دن مبارک ہو H۔M۔S  🄷🄰🄿🄿🅈 🄸🄽🅃🄴🅁🄽🄰🅃🄸🄾🄽🄰🄻  🄷🄴🄰🄻🅃🄷   🄳🄰🅈  ذہن میں رکھنے کے لئے اہم چیزیں:  1. بی پی: 120/80  2. نبض: 70 - 100  3. درجہ حرارت: 36.8 - 37  4. سانس: 12-16  5. ہیموگلوبن: مرد -13.50-18  خواتین - 11.50 - 16  6. کولیسٹرول: 130 - 200  7. پوٹاشیم: 3.50 - 5  8. سوڈیم: 135 - 145  9. ٹرائگلیسرائیڈز: 220  10. جسم میں خون کی مقدار: PCV 30-40%  11. شوگر لیول: بچوں (70-130) بالغوں کے لیے: 70-115  12. آئرن: 8-15 ملی گرام  13. سفید خون کے خلیات WBC: 4000 - 11000  14. پلیٹلیٹس: 1,50,000 - 4,00,000  15. سرخ خون کے خلیات RBC: 4.50 - 6 ملین۔  16. کیلشیم: 8.6 -10.3 ملی گرام/ڈی ایل  17. وٹامن ڈی 3: 20 - 50 این جی / ملی لیٹر۔  18. وٹامن B12: 200 - 900 pg/ml.  *بزرگوں کے لیے خصوصی تجاویز 40/50/60 سال ہیں:*  *1- پہلی تجویز:* ہر وقت پانی پیتے رہیں خواہ آپ کو پیاس یا ضرورت مند ہی کیوں نہ ہو، صحت کے سب سے بڑے مسائل اور ان میں سے ...

RWM15012024 MzLhr DHA SEMEN ANALYSIS

تصویر
 

REM12012023 MzKsr Hotel 🛏️

تصویر
 

V-RWM10012023 گلھڑ