اشاعتیں
RWM26012023 بواسیر
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
لوگ پوچھتے ہیں کے بیماریاں اتنی کیوں پھیلی ہے۔ آئے بتاتا ہوں آپکو "دوستو لسی کی جگہ پیپسی نے لے لی دودھ کی جگہ چینی سے بھرپور جوس کا ڈبہ آ گیا جسے مائیں فیڈر میں ڈال کر بھی شیر خواروں کو دینے لگی ہیں باسی روٹی کے مکھن لگے رول یعنی گھگھو کی جگہ چکن رول آ گیا ہے تازے ٹماٹر اور مرچ کی چٹنی کی جگہ کیمکل سے محفوظ کی گئی کیچپ اور چلی ساس آ گئی ہے سلاد پر لیموں کی جگہ سنتھٹک سرکہ آ گیا ہے میووں کشمش سے بھرپور پنجیریوں السی کی پنیوں تل کے لڈووں کی جگہ کیک پیسٹریوں اور میدے کے کیک رسوں نے لے لی ہے جب سے وائی بادی یورک ایسڈ بن گیا اور اجوایئن سونڈھ ادرک کی جگہ زائلورک گولی آ گئی ہے چکی کے آٹے کی جگہ میدہ نما تھیلی کے آٹے نے لے لی کیونکہ چکی کے آٹے کی روٹی مزیدار نہیں لگتی اور پراٹھے مزے کے نہیں بنتے اب باجرے کی مسی روٹی کوئی لسی کے ساتھ نہیں کھاتا اب گھروں میں سب سے اہم اور مشکل سوال یہیں ہے کہ آج کیا پکائیں جسے سب ناک بھوں چڑھائے بغیر ک...
RWM21012023 بوڑھوں میں پانی کی کمی
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
Very important information for our colleagues. Regards. *بوڑھوں کو خوب پانی پلائیں ؛ (پانی کی بھری ھوئی بوتل ان کے پاس سامنے بلکہ قریب تر رکھیں)۔* By Arnaldo (Liechtenstein, physician) میں جب بھی میڈیسن کے چوتھے سال میں طلباء کو کلینیکل میڈیسن سکھاتا ہوں تو میں مندرجہ ذیل سوال پوچھتا ھوں: بوڑھوں میں ذہنی الجھن کی وجوہات کیا ہیں؟ کسی کا جواب ہوتا ہے: *سر میں ٹیومر۔* میں نے جواب دیا: نہیں۔ دوسرے تجویز کرتے ہیں: *الزائمر کی ابتدائی علامات۔* میں نے پھر جواب دیا: نہیں۔ ان کے جوابات کو مسترد کرنے کے بعد جب وہ خاموش ہوجاتے ہیں۔ تو جب میں انہیں تین عام وجوہات کی فہرست دیتا ہوں تو ان کے منہ کھلے کے کھلے رہ جاتے ہیں۔ *1- بے قابو ذیابیطس۔* *2- پیشاب کا انفیکشن۔* *3- پانی کی کمی۔* یہ وجوہات بظاھر لطیفے کی طرح لگتی ہیں۔ لیکن ایسا نہیں ہے۔ *عام طور پر 60 سال سے زیادہ عمر کے لوگوں کو پیاس لگنا بند ہوجاتی ہے* اور اس کے نتیجے میں وہ مائعات پینا بند کردیتے ہیں۔ اور اگر کوئی ارد گرد موجود فرد انہیں کچھ پانی وغیرہ پینے کی یاد نہ دلائے تو وہ تیزی سے ڈی ...
RWM18012023 الحاق فیڈرل بورڈ آف ایجوکیشن اور نیشنل کونسل فار طب
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
نیشنل کونسل فار طب اور فیڈرل بورڈ آف ایجوکیشن کے درمیان طبیہ کالجز کے الحاق کا معاہدہ طے پاگیا ۔ صدر نیشنل کونسل فار طب حکیم محمد احمد سلیمی اور چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ایجوکیشن جناب قیصر عالم نے معاہدے پر دستخط کیے۔ معاہدے کے مطابق نیشنل کونسل فار طب سے ریکگنائزڈ طبیہ کالجز کا فیڈرل بورڈ آف ایجوکیشن کے ساتھ الحاق کیا جائے گا اور طبیہ کالجز کے طلباء سال اول اور سال دوم کے امتحانات فیڈرل بورڈ کے تحت دیں گے اور پاس ہونے والے طلباء کو انٹرمیڈیٹ کی اسناد فیڈرل بورڈ جاری کرے گا۔ معاہدے میں Affiliation کے طریقہ کار کو وضع کیا گیا ہے جس کے مطابق نیشنل کونسل فار طب کے ریکگنائزڈ طبیہ کالجز آن لائن اپلائی کر کے affiliate ہو جائیں گے۔ معاہدے پر دستخط کرنے کی تقریب فیڈرل بورڈ کے کانفرنس روم میں منعقد ہوئی ۔ اس موقع پر رجسٹرار طب کونسل محمد اسماعیل خان, چیئرمین نصاب کمیٹی حکیم حافظ فرید یونس , حکیم شیر افگن ,حکیم سعد عابد میر اور کنٹرولر ایجوکیشن طب کونسل محمد اشرف صدیقی نے نیشنل کونسل فار طب کی جانب سے جبکہ کنٹرولر ٹیکنیکل ایجوکیشن مس شفق , ڈپٹی ڈاٰریکٹر affiliation جناب ندیم عباسی اور مسٹر وقا...
RWM19012023 طبی نام
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
طب اور ھومیو کے نام Abel moschus مشکدانہ Abrus prevarouris گھونگچی Absinthium افسنتین Acacia arabica کیکر جنگلی Achyranthus Aspera پٹھکنڈہ Aconite بچھناک Aethiops Mercurial کجلی Agave Amricana گھیکوار امریکی Allium Cepa پیاز سرخ Allium Sativum لہسن Aloe socotrine aloes جوہر گھیکوار Altha officinalis جڑ خطمی Alumen پھٹکڑی Ambra Grisea عنبر Amygdala Amara کڑوا بادام Amygdala Persica آڑو چھال Anacardium بھلانوہ Ananassa انناس Anantherum Antimonium Crude سرمہ Apium Graveolens اجمود Apocynum Cannabinu بھنگ Areca چھالیہ Argemone Mexicana برھم ڈنڈی Argentum metallicum چاندی Argentum Oxidatum کشتہ چاندی Arhar Patra ارہر Aristolochia Rotunda زراوند گول Arjun ارجن چھال Arnica mont گل داودی جنگلی Arsenic album سنکھیا Arum truphyllum شلجم Arundo Maritanica سرکنڈہ Asafoetida ھینگ Asarum Canadensa سونف جنگلی Asparagus Officinalis ھلیون Astemisia maritima اجواٰن کرمانی Athamanta Selinum پارسلی Atista Indica اتییس پتے Atriplex...