اشاعتیں

RWM231023 پھکی

 ایک نسخہ کئی امراض کا شافی علاج نسخہ  : چینی باریک پسی ہوئی 250 گرام، میٹھا سوڈا 50 گرام، ست پودینہ 10 گرام ترکیب تیاری : چینی اور میٹھا سوڈا آپس میں ملائیں اور پھر ست پودینہ اس میں ملا کر خوب رگڑیں اتنا کہ چینی میٹھا سوڈا اور ست پودینہ آپس میں یکجان ہوجائیں پھرکسی شیشی میں ڈال کر رکھ لیں مقدارخوراک :  آدھا چمچ چھوٹا چائے والا کھانے کے آدھا گھنٹہ بعد پانی کیساتھ دن میں دو بار استعمال کریں اگر طبیعت زیادہ خراب ہو تو دن میں تین بار بھی لے سکتے ہیں فوائد : معدہ کی جلن، معدہ کی تیزابیت، معدہ کی بدہضمی، کھٹے میٹھے ڈکار آنا، دل کی گھبرا ہٹ، دل کی بے چینی، اس نسخہ کے استعمال کرنے سے  فوراً افاقہ ہوتا ہے، دل کی گھبرا ہٹ کیلئے دل کے وہ مریض جو بائی پاس کراچکے ہیں یاکرانے والے ہوں یا دل کے کسی بھی مرض میں مبتلا ہوں ان کیلئے بہت موثر ثابت ہوا ہے، دل کی گھبراہٹ کیلئے، اعصاب کے کھچاؤ کیلئے، طبیعت کی بے چینی اور نڈھالی کیلئے، ذہن کی اور طبیعت کی تراوٹ کیلئے بہت زیادہ موثر ہے اور مزید ٹانگوں اور پاؤں میں دردیں کوئی چیز کھا نہ سکتے ہوں جو بھی کھائیں قے الٹی ہوجاتی ہو، پٹھے اعصاب کھ...

RWM22102023 KEGEL MENS ³

تصویر
 

RWM17102023 ٹیڑھے ہاتھ ✋ اور پاؤں

یہ پوسٹ ضرور شئیر کریں تاکہ کسی کا بھلا ہو  آج صبح بیٹے کے چیک اپ کے سلسلے میں میرا سول اسپتال  (کراچی) جانا ہوا۔ سول اسپتال میں ایک وارڈ دیکھنے کو ملا جو عالمی ویلفیئر ٹرسٹ بیت السلام کی طرف سے چل رہا ہے۔ یہ وارڈ ہے ان بچوں کا جنکے پاؤں پیدائشی ٹیڑھے ہوتے ہیں۔ نہایت ہی منظم کام ہورہا ہے۔ سیکنڑوں کی تعداد میں بچوں کی زندگیاں بچا رہے ہیں۔ ایسے بچوں کا اگر علاج نہ کرایا جائے تو یہ ہمیشہ کے لیے چار پائی پر پڑے رہیں۔ یہاں  انسانیت کی عظیم خدمت ہورہی ہے۔ مایوس ماؤں کے چہروں پر خوشیاں بکھر رہی ہیں۔  تفصیلات معلوم کرنے پر پتہ چلا کہ بروز منگل اور بدھ (شاید کوئی اور دن بھی ہو) او پی ڈی لگتی ہے۔  منگل کے دن ان بچوں کا ہوتا ہے جو پہلی بار یہاں دکھا رہے  ہوں۔ عملہ نہایت ہی خوش اخلاق۔صفائی ستھرائی سب کچھ بہت ہی شاندار ۔  اور اس شعبے کے بہت ہی ماہر ڈاکٹر موجود ہیں۔ بقول چوکیدار: جن بچوں کا یہاں علاج شروع ہو انکے والدین کو آنے جانے کا کرایہ بچوں کو دودھ وغیرہ بھی فراہم کرتے ہیں۔ اس پوسٹ کا مقصد صرف اور صرف یہ ہے کہ خدانخواسہ اگر کسی کے بچے کے ہاتھ پاؤں پیدائشی ٹیڑھے...

RWM17102023 KEGEL MENS

تصویر
 

QURAN CLASS NO. 132

17.10.2024 https://youtu.be/6DWsJHXqWa0?si=_FK2IirkoczCFRm7

RWM08102023 اعصابی توانائی ( مہروں کے لیے)

تصویر
 بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم راج ویلفیئر مطب(دوا خانہ)🌙 ۔۔۔۔۔ اعصابی توانائی کے لیے ۔۔۔۔ ۔۔۔۔ مہروں کے لیے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔   مغز بادام  5 عدد  » مغز کاجو  5 عدد «  مغز اخروٹ  2 عدد »  کشمش  10 گرام « ۔خوراک صبح و شام ہمراہ دودھ ایک گلاس کے  ساتھ لیں  نوٹ ۔ دودھ کو گرم کرتے وقت اس میں  ایک بڑا چمچ 🥄 سونف ڈال دیا کریں۔ ۔ اور میٹھا کرنے کے لیے شہد 🍯 یا گڑ یا شکر کا استعمال کریں  @@@

RWM07102023 PIC NP2

تصویر
 

RWM07102023 PIC NP2 SAIFYAN سفیان

تصویر
 

RWM05102023 قہوہ پودینہ

تصویر
راج ویلفیئر مطب(دوا خانہ)🌙 حکیم عبد الغفار قصوری قہوہ پودینہ »۔ سبز پودینہ 6 گرام » الائچی خورد 2 عدد » سونف 6 گرام » پتی پشاوری قہوہ 2 گرام حسب طریقہ آہستہ آہستہ آگ پر قہوہ بنائیں میٹھا کرنے کے لیے شہد 🍯 یا گڑ یا شکر  کا استعمال کریں  ***

RWM03102023 ہربل آئل (دیسی تیل)

تصویر
راج ویلفیئر مطب(دوا خانہ)🌙 حکیم عبد الغفار قصوری بالوں کے لیے تیل  « سرسوں کا تیل « کسٹرآئل ( ارنڈ کا تیل) ہم وزن لے کر ملا لیں اور خوشبو اپنی پسند کی ملالیں   ہر روز بالوں میں لگائیں اور اپنی پسند کے مطابق  بالوں کو لمبا کریں ۔ ان شاءاللہ