اشاعتیں

RWM24012023 pic Np

تصویر
 

V-RWM21012023 کڈنی کا معائنہ اور آپریشن

 

RWM21012023 بوڑھوں میں پانی کی کمی

 Very important information for our colleagues.  Regards.     *بوڑھوں کو خوب پانی پلائیں ؛ (پانی کی بھری ھوئی بوتل ان کے پاس سامنے  بلکہ قریب تر رکھیں)۔* By Arnaldo (Liechtenstein, physician) میں جب بھی میڈیسن  کے چوتھے سال میں طلباء کو کلینیکل میڈیسن سکھاتا ہوں تو میں مندرجہ ذیل سوال پوچھتا ھوں:  بوڑھوں میں ذہنی الجھن کی وجوہات کیا ہیں؟ کسی کا جواب ہوتا ہے: *سر میں ٹیومر۔* میں نے جواب دیا: نہیں۔ دوسرے تجویز کرتے ہیں: *الزائمر کی ابتدائی علامات۔* میں نے پھر جواب دیا: نہیں۔ ان کے جوابات کو مسترد کرنے کے بعد جب وہ خاموش ہوجاتے ہیں۔ تو جب میں انہیں تین عام وجوہات کی فہرست دیتا ہوں تو ان کے منہ کھلے کے کھلے رہ جاتے ہیں۔ *1- بے قابو ذیابیطس۔* *2- پیشاب کا انفیکشن۔* *3- پانی کی کمی۔* یہ وجوہات بظاھر لطیفے کی طرح لگتی ہیں۔ لیکن ایسا نہیں ہے۔ *عام طور پر 60 سال سے زیادہ عمر کے لوگوں کو پیاس لگنا بند ہوجاتی ہے* اور اس کے نتیجے میں وہ مائعات پینا بند کردیتے ہیں۔ اور اگر کوئی ارد گرد موجود فرد انہیں کچھ  پانی وغیرہ پینے کی یاد نہ دلائے تو وہ تیزی سے ڈی ...

V-RWM19012023 منفی کردار رویہ

 

RWM18012023 الحاق فیڈرل بورڈ آف ایجوکیشن اور نیشنل کونسل فار طب

تصویر
نیشنل کونسل فار طب اور فیڈرل بورڈ آف ایجوکیشن کے درمیان طبیہ کالجز کے الحاق کا معاہدہ طے پاگیا ۔  صدر نیشنل کونسل فار طب حکیم محمد احمد سلیمی اور چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ایجوکیشن جناب قیصر عالم نے معاہدے پر دستخط کیے۔ معاہدے کے مطابق نیشنل کونسل فار طب سے ریکگنائزڈ طبیہ کالجز کا فیڈرل بورڈ آف ایجوکیشن کے ساتھ الحاق کیا جائے گا اور طبیہ کالجز کے طلباء سال اول اور سال دوم کے امتحانات فیڈرل بورڈ کے تحت دیں گے اور پاس ہونے والے طلباء کو انٹرمیڈیٹ کی اسناد فیڈرل بورڈ جاری کرے گا۔ معاہدے میں Affiliation کے طریقہ کار کو وضع کیا گیا ہے جس کے مطابق نیشنل کونسل فار طب کے ریکگنائزڈ طبیہ کالجز آن لائن اپلائی کر کے affiliate ہو جائیں گے۔ معاہدے پر دستخط کرنے کی تقریب فیڈرل بورڈ کے کانفرنس روم میں منعقد ہوئی ۔ اس موقع پر رجسٹرار طب کونسل محمد اسماعیل خان, چیئرمین نصاب کمیٹی حکیم حافظ فرید یونس , حکیم شیر افگن ,حکیم سعد عابد میر اور کنٹرولر ایجوکیشن طب کونسل محمد اشرف صدیقی نے نیشنل کونسل فار طب کی جانب سے جبکہ کنٹرولر ٹیکنیکل ایجوکیشن مس شفق , ڈپٹی ڈاٰریکٹر affiliation جناب ندیم عباسی اور مسٹر وقا...

RWM19012023 طبی نام

 طب اور ھومیو کے نام  Abel moschus مشکدانہ Abrus prevarouris گھونگچی Absinthium افسنتین Acacia arabica  کیکر جنگلی Achyranthus Aspera پٹھکنڈہ Aconite بچھناک Aethiops Mercurial             کجلی Agave Amricana گھیکوار امریکی Allium Cepa پیاز سرخ Allium Sativum لہسن Aloe socotrine aloes جوہر گھیکوار Altha officinalis جڑ خطمی Alumen پھٹکڑی Ambra Grisea عنبر Amygdala Amara کڑوا بادام Amygdala Persica آڑو چھال Anacardium بھلانوہ Ananassa انناس Anantherum  Antimonium Crude سرمہ Apium Graveolens اجمود Apocynum Cannabinu بھنگ Areca چھالیہ Argemone Mexicana برھم ڈنڈی Argentum metallicum چاندی Argentum Oxidatum کشتہ چاندی Arhar Patra ارہر Aristolochia Rotunda زراوند گول Arjun ارجن چھال Arnica mont گل داودی جنگلی Arsenic album سنکھیا Arum truphyllum شلجم Arundo Maritanica سرکنڈہ Asafoetida ھینگ Asarum Canadensa سونف جنگلی Asparagus Officinalis ھلیون Astemisia maritima اجواٰن کرمانی Athamanta  Selinum پارسلی Atista Indica اتییس پتے Atriplex...

RWM17012023 پیشاب

 یورین ایگزیمنیشن کامل چار اقساط  قسط نمبر 1 السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ  انتہائی اہم مضمون شروع کرنے جا رہا ہوں بعونہ مجھے اپنے کریم مالک کی بارگاہ سے یہ امید ہے  میرا یہ مضمون میرے جدید ساتھیوں و لیب ٹیکنیشنز  اور عمومی قاری کے لیے مفید ثابت ہوگا اس پورے مضمون میں تغیر تبدل کیے بغیر  حاصل مطالعہ آپ کے سامنے رکھا جائے گا  گذارش یہ ہے کہ دوران مضمون صرف پوسٹ کے متعلق سوالات کے جواب عرض کروں گا جب کہ موضوع سے ہٹ کر کمنٹ ڈلیٹ کر دیے جائیں گے آپ احباب سے تعاون اور دعا کی ضرورت ہے پہلی بات بہت سی امراض میں پیشاب کا ٹیسٹ کیا جاتا ہے اور عام طور پر پیشاب کا ایک مکمل ٹیسٹ کیا جاتا ہے جسے یورین اگزامینشن کہا جاتا ہے اس میں پہلا مرحلہ ہوتا ہے پیشاب کا سمپل حاصل کرنا تو اس میں چند باتوں کو ضرور مد نظر رکھیں پیشاب کا ٹیسٹ ہمیشہ صبح پہلے پیشاب کا کروائیں کیونکہ اس میں تمام ممکنہ اجزا موجود ہوتے ہیں  ٹیسٹ کروانے کے لیے رات کے کھانے کے بعد کچھ نہ کھائیں  ٹیسٹ کروانے کے لیے رات کو کوئی دوا یا کوئی ایسی چیز نہ کھائیں جس سے پیشاب کی رنگت تبدیل ہوجائے بطو...

RWM17012023 روغن بادام

 بادام کا تیل چہرے کی خوبصورتی کا راز ۔۔ جانیئے اس کے وہ فوائد جو کر دیں آپ کے چہرے کے مسائل کا خاتمہ میٹھے بادام کا تعلق ایران سے ہے لیکن اسے دنیا کے مختلف علاقوں میں اُگایا جاتا ہے اس کو گری دار میوں کا بادشاہ بھی کہا جاتا ہے، بادام کا میٹھا تیل جو ان باداموں سے نکالا جاتا ہے صحت کے لئے بےحد فائدے مند ہے جبکہ یہ جلد اور بالوں کی صحت و نشونما کے لئے بہترین ہے۔ بادام کا تیل استعمال کرنے سے کیا کیا فوائد حاصل ہوتے ہیں اور اس کا استعمال کتنا ضروری ہے آیئے جانتے ہیں۔ • میٹھے بادام کا تیل استعمال کرنے کے فوائد • بادام میں موجود غذائیت چہرے کے لیے میٹھے بادام کے تیل کا استعمال بہت سے فوائد رکھتا ہے، اس تیل میں اہم کیمیائی اجزاء اور ضروری فیٹی ایسڈ موجود ہوتے ہیں، اسٹیرک ایسڈ، اولیک ایسڈ (اومیگا 3)، لینولک ایسڈ، اور پامیٹک ایسڈ یہ آپ کی جلد میں چمک پیدا کرتے ہیں اور اسے نمی بخشتے ہیں یہ تمام اجزاء جلد کو طویل عرصے تک ہائیڈریٹ رکھتے ہیں جس سے آپ کی جلد مزید گلابی اور کومل نظر آتی ہے۔ میٹھے بادام وٹامن اے سے بھرپور ہوتے ہیں اس وٹامن سے ریٹینول آپ کے چہرے کے کولیجن کو بحال کرنے میں مدد کرتا...

RWM17012023 پتھری

 🍉 *گردے کی پتھری کی روک تھام کے لئے  علاج* (پرھیز علاج سے بہتر ھے) بہت سے لوگ ایسے ہیں جو گردے کی پتھری کی وجہ سے پریشان نظر آتے ہیں۔ عام طور پر گردوں کی صحت اور گردے کی پتھری کو روکنے کے لئے اپنی غذا میں تبدیلی لا کر ہم کامیاب ہوسکتے ہیں۔ ہماری متوازن غذا ہمیں صحت کے بہت سے مسائل سے بچاتی ہے، ہمیں یہ جاننا نہایت ضروری ہے کہ گردوں کی صحت کے لئے ہمیں کیا کرنا چاہیے؛ پانی : اگر آپ کے گردے میں پتھری ہے یا آپ کو خدشہ ہے کہ پتھری ہوسکتی ہے تو آپ کو زیادہ سے زیادہ پانی پینے پر غور کرنا چاہیے۔ اس کے بارے میں تو طبیب بھی یہ مشورہ دیتے ہیں کہ زیادہ سے زیادہ پانی کا استعمال کریں۔ گردے کی پتھری اس وقت بنتی ہے، جب آپ کے پیشاب میں معدنیات اور نمکیات ایک ساتھ جمع ہوجاتے ہیں۔ جب آپ کافی مقدار میں پانی پیتے ہیں تو آپ کا پیشاب پتلا ہوتا ہے اور گردے اس کو پیشاب کے ذریعے خارج کرتے ہیں۔ اس وجہ سے یہ پتھری میں تبدیل نہیں ہوتے۔ اس لئے زیادہ پانی پینے کے بارے تجویز کیا جاتا ہے۔ کم از کم دو لیٹر پانی ہمیں روزانہ پینا چاہیئے اور خاص طور پر سردیوں میں تو بالکل سُستی نہیں کرنی چاہیئے، چاہے ہمارا پانی ...

V-RWM16012023 ارجن