اشاعتیں

RWM14032024 گردوں کا عالمی دن منایا جاتا ہے 14 مارچ

تصویر
 

RWM14032025 گردوں کا عالمی دن منایا جاتا ہے 14 مارچ

تصویر
 

RWM10032024 تھائی رائیڈ گلینڈ

 تھائی رائیڈ ہارمونز ہارمونز ہمارے جسم میں پاۓ جانے والے ایسے کیمکلز ہیں جو جسم کے مخصوص حصوں میں پیدا ہوتے ہیں اور براہ راست خون میں خارج ہو کر اپنا مخصوص کام سرانجام دیتے ہیں۔جسم کے  یہ مخصوص حصے گلینڈز(غدود) کہلاتے ہیں۔مثال کے طور پر انسولین ایک ایسا ہارمون ہے جسے لبلبہ خون میں خارج کرتا ہے اور اس ہارمون کا کام خون میں گلوکوز کی مقدار کو کنٹرول کرنا ہے۔اسی طرح پیراتھاٸ راٸیڈ ہارمون خون میں کلیشیم کی مقدار کو ریگولیٹ کرتا ہے(یعنی اگر کم ہوجاۓ تو اسکو بڑھا کر نارمل سطح تک لاتا ہے)۔ ویسے تو جسم میں کٸ اقسام کے ہارمونز پاۓ جاتے ہیں تاہم انکے مقابلے میں تھاٸ راٸیڈ ہارمونز کا کردار  سب سے زیادہ اہمیت کا حامل ہے۔تھاٸ راٸیڈ ہارمونز کے اہم افعال میں میٹابولزم کو کنٹرول کرنا,دماغی نشوونما,ہڈیوں اور جلد کی تشکیل,مسلز کا سکڑنا اور دل کی دھڑکن کو کنٹرول کرنا وغیرہ شامل ہیں۔ تھاٸ راٸیڈ ہارمونز دو طرح کے ہوتے ہیں جن میں T3(ٹراٸ اوڈو تھاٸ روناٸین) اور T4(تھاٸ راکسین) شامل ہیں۔یہ دونوں ہارونز کا بنیادی اور سب سے اہم کام جسم کے میٹابولزم کو کنٹرول کرنا ہے۔میٹابولزم سے مراد وہ تمام کیمیا...

RWM08032024 🌎 8 March International Women's day

تصویر
 🌎 8 March is International Women's Day! An investment in women's health is an investment in: ✅ Equality ✅ Sustainable development  ✅ Human rights Let's build a world where health knows no gender bias. Learn more here 👉🏼 bit.ly/4bhrMAS ....

RWM04032024 SK27 BELET بیلٹ

تصویر
 

RWM02032024 HKP0

تصویر
 

RWM29022024 جگر

 *اپنے جگر کا خیال رکھیں* کئی لوگ رات کو دیر سے گھر پہنچتے ہیں اورکھانے سےفارغ ہوتے ہی کچھ دیر چلنے پِھرنے کے بجائے فوراً ہی  بستر پر لیٹ جاتے ہیں ، طبّی اعتبار سے ان کی یہ عادت انتہائی نقصان دہ ہے ، اس سے  پیٹ  پھولتا ہے، کولیسٹرول بڑھتا ہے، شوگر پرابلم ہوجاتا ہے، جسم کے مختلف حصوں میں درد ہوتا ہے، وزن بڑھتا ہے، کمر کی ہڈی میں  تکلیف پیدا ہوتی ہے اور  نہ جانے کیا کیا بیماریاں  جسم میں داخل ہوجاتی ہیں۔  وَزْن بڑھانے میں مذکورہ بےاحتیاطی کے ساتھ ساتھ یہ چیزیں مِٹھاس ، میدہ اور جمنے والی چکناہٹ جس میں چربی ، گھی اور بعض تیل بھی شامل ہیں۔ ان کے زیادہ استعمال نیز بیٹھ کر دیر تک لکھنے پڑھنے یا دفتری کام کرنے ، پیدل چلنے کے بجائے صِرْف اسکوٹر یا کار وغیرہ میں سفر کرنے ، چار زانو یعنی چَوکَڑی مار کر بیٹھ کر کھانے ، ٹیبل کرسی پر پاؤں لٹکا کر کھانے ، کھانا زیادہ کھانے ، زیادہ گَرْم کھانے ، بدن کا وَزْنْ اکثر بائیں ( یعنی Left ) طرف ڈالنےمَثَلاً بیٹھے ہوئے یا کھانا کھاتے ہوئے بایاں ( یعنی Left ) ہاتھ زمین پر ٹیکنے ، دیوار وغیرہ پر بائیں ( یعنی Left ) طرف سہ...

RWM29022024 مرگی

 مرگی/صرع کی اقسام طب قدیم میں مادہ مرض کے محل وقوع اوراسباب کے لحاظ سے اسکی مختلف قسمیں ہیں  صرع دماغی اگر مادہ دماغ میں تو دماغ کی مرگی یا صرع دماغی کہتے ہیں صرع اطرافی اگر مادہ ہاتھ پاؤں میں ہو تو صرع اطرافی کہیں گے صرع معدی اگر مادہ معدہ میں ہو تو صرع معدی کہتے ہیں صرع رحمی  اگر مادہ رحم میں ہوتوصرع رحمی کہتے ہیں صرع طحالی اگر طحال میں ہوتو صرع طحالی کہیں گے صرع مراقی اگر مراق میں ہوتوصرع مراقی کہتےہیں صرع دیدانی اگر کرم امعا کی وجہ سے ہوتو صرع دیدانی کہیں گے صرع سمی اگر کسی زہریلے جانور بچھو وغیرہ کے کاٹنے سے ہوتو صرع سمی کہلاتی ہے  انکے علاوہ صرع کی ایک خاص قسم اور بھی ہے جسکانام ابیلیمیا ہے یہ نہایت ردی اور مہلک قسم ہوتی ہے ان تمام اقسام میں سے اول الذکر تین قسمیں صرع دماغی۔صرع معدی اور صرع اطرافی زیادہ مشہور ہیں صرع اطفال کو ام الصبیان کہتے ہیں  طب جدید میں بھی صرع کی کئی قسمیں ہیں  1- صرع شدید grand mallیا hot mall اسکا حملہ شدید اور اکثر ہوتا ہے 2- صرع خفیف petit mall اسمیں صرع کا حملہ کبھی کبھی ہوتا ہے اور اکثر اسکے ساتھ تشنج بھی نہیں ہوتا 3- صرع...

RWM29022024 Vجوڑوں کا درد

 

RWM29022024 معذور بچے

 *پیدائشی معذور بچے اور قانون مفرد اعضاء* روز بروز ابنارمل بچے زیادہ ہوتے جا رہے ہیں میرے پاس آئے روز کوئی نہ کوئی ایسا بچہ لایا جاتا ہے اور میرے پاس بہت سارے بچے علاج کے لئے آئے اور اللہ کے فضل سے ٹھیک بھی ہوئے کچھ ایسے بچے ہوتے ہیں جو سو 100 فیصد ٹھیک نہیں ہوتے مگر 60 فیصد ٹھیک ہو جاتے ہیں۔ کچھ ایسے ماں باپ بھی علاج کے لئے آئے جو یہ چاہتے ہیں کہ ان کا آئندہ ہونے والا بچہ تندرست پیدا ہو۔ اگر تندرست بچہ پیدا نہیں ہو سکتا تو کوئی ایسا علاج بتا دیں کہ حمل ھی نہ ہو کیونکہ معزور بچہ پیدا ہونے سے بہتر ہے کہ نہ ہو۔ اسی طرح ایک اور شخص نے کہا میری شادی جہاں ہونے والی ہے اس لڑکی کے باقی بہن بھائی ابنارمل ہیں، کوئی بولتا نہیں، کوئی چلتا نہیں اور کوئی سنتا نہیں ہے صرف ایک لڑکی بالکل تندرست ہے جو مجھے دے رہے ہیں، آپ سے یہ معلوم کرنا ہے کہ اس لڑکی سے  میرے گھر میں جب بچے پیدا ہونگے تو کیا وہ بچے تندرست ہونگے یا ان بچوں میں کوئی مرض ہو سکتا ہے؟ یعنی اس کے ماں باپ کی وجہ سے اس کے خون میں بھی کوئی اثر تو نہیں ہو گا؟ *نوٹ* یہاں ایک بات ذہن نشین کر لیں کہ بچوں کے نارمل یا ابنارمل اور بیٹا یا ب...